Chemistry class 9thClass Matric Part 1 Notes

Martic Part 1 Class 9th Chemistry Ch 2 Urdu Medium

چیپتر2 : ایٹم کی ساخت

سوال :01: کیتھوڈریز کی دو خصوصیات تحریر کیجیے۔

جواب: کیتھوڈ ریز کی دو خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں (1) کیتھوڈ ریز منفی چارج کی حامل ہوتی ہیں۔ یہ ریز کیتھوڈ کی سطح سے عمود اخارج ہوتی ہیں۔

سوال 02: ردرفورڈ اٹامک ماڈل کے کوئی سے دو نقائص بیان کیجیے۔

جواب: اس کے ماڈل میں درج ذیل نقائص موجو د تھے ا کلاسیکل تھیوری کے مطابق الیکٹرونز چونکہ چارج رکھتے ہیں تو نیو کلیئس کے گرد مسلسل گردش کرتے ہوئے انہیں مسلسل انرجی خارج کرنا چاہیے اور آخر کار انہیں نیو کلیئنس میں گر جانا چاہیے۔ اگر الیکٹرونز مسلسل انرجی خارج کرتے ہیں تو انہیں روشنی کا مسلسل سپیکٹرم بنانا چاہیے جبکہ ایٹم لائن سپیکٹرم بناتا ہے۔

سوال 03: کینال ریز کی دو خصوصیات لکھیے۔

جواب: کینال ریز کی دو خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں کینال ریز کی ماہیت ڈسچارج ٹیوب میں موجود گیس کی ماہیت پر منحصر ہوتی ہے۔ الیکٹرک اور میگنیٹک فیلڈ میں ان کا جھکاؤ ثابت کرتا ہے کہ ان پر پوزیٹو چارج ہے۔

سوال 04: نیوٹران کس نے دریافت کیا ؟ اس کی مساوات لکھیے۔

جواب 1932ء میں ایک سائنس دان چیڈوک نے نیوٹرون دریافت کیا۔ اس کی مساوات یہ ہے:

سوال 05: ردرفورڈ نے اپنے تجربے کی بنیاد پر جو مشاہدات اخذ کیے تھے۔ تحریر کیجیے۔

جواب ردرفورڈ نے اپنے تجربے میں مندرجہ ذیل مشاہدات کیے ا تقریبا تمام الفا پارٹیکلز سونے کے ورق میں سے بغیر راستہ تبدیل کیے سیدھے گزر گئے۔ تقریباً 20,000 الفا پارٹیکلز میں سے صرف چند کا جھکاؤ بہت بڑے زاویے پر ہوا اور بہت کم پارٹیکلز سونے کے ورق سے ٹکرا کر واپس آئے۔

سوال :06: نیوٹرون پارٹیکلز کی دو خصوصیات لکھیے۔

نیو کلیکس کے گرد مختلف شیلیز اور سب شیلز میں ان کی بڑھتی ہوئی انرجی کے مطابق الیکٹرونز کی تقسیم کو الیکٹرونک کنگریشن کہتے ہیں۔

سوال 12 کاربن ڈیٹنگ کی تعریف کیجیے۔

جواب کار بن پر مشتمل پر انے اجسام (فوسلز) کی عمر معلوم کرنے کا ایک اہم طریقہ ریڈیو کاربن ڈیٹنگ یا کاربن ڈیٹنگ کہلاتا ہے جو کہ ان فوسلز میں 14-C کی ریڈیو ایکٹویٹی کی پیمائش پر منحصر ہے۔

سوال 13 آئسوٹوپ کے کوئی سے دو استعمالات تحریر کیجیے۔

جواب: آکسوٹوپ کے دو استعمالات مندرجہ ذیل ہیں (1) ۔ سکن کینسر ( جلد کا کینسر ) کے علاج کے لیے مختلف ایلیمنٹس کے آئسو ٹوپس ہیں جیسا کہ 32-P اور 90-Sr استعمال کیے جاتے ہیں۔

سوال 14: – کس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟

جواب:  نیو کلیئر ری ایکٹر میں یورینیم (235-پرست رفتار نیوٹرونز کی بوچھاڑ کر کے بجلی پیدا کی جاتی ہے اس مقصد کے لیے نیو کلیئر فشن ری ایکشن استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال 15 کلورین کے دو آکسو ٹوپس کے نام لکھیے۔

جواب: کلورین کے دو آنسو ٹوپس 5 اور 37 ہیں

سوال :16: ایک مریض کو گوکٹر ہے۔ اس کی تشخیص کیسے کریں گے؟

جواب تھائی رائیڈ گلینڈز میں گوئٹر کی موجودگی کا پتہ آئیوڈین کے آکسو ٹوپ 131- 1 کو ٹریسر کے طور پر استعمال کر کے چلایا جاتا ہے۔

سوال 17: نیو کلیئر فشن ری ایکشن کی تعریف کیجیے۔ اس ری ایکشن میں کون سے نئے ایلیمنٹس پیدا ہوتے ہیں؟

جواب جب کسی بڑے نیو کلیئس پر ست رفتار نیوٹرونز کی بوچھاڑ کی جاتی ہے تو وہ ٹوٹ کر دو چھوٹے نیوکلیائی میں تقسیم ہو جاتا ہے اس عمل کو نیو کلیئر فشن ری ایکشن کہتے ہیں۔ مثلاً یورینیم، بیر یم اور کر پٹان میں تقسیم ہو جاتا ہے۔

سوال 18: آئسوٹوپس کی تعریف کیجیے۔ دومثالیں دیجیے۔

جواب: کسی ایلیمنٹ کے ایٹمز جن کا اٹامک نمبر یکساں لیکن ماس نمبر مختلف ہو، آکسوٹوپس کہلاتے ہیں۔” کار بن کے آنسو ٹوپس CCC ، ہائڈروجن کے آنسو ٹو پس HHH:

سوال :19 آکسوٹوپ کاریڈیو تھراپی میں استعمال بیان کیجیے۔

جواب: ریڈیو تھراپی میں آئسوٹوپ کا استعمال مندرجہ ذیل ہے (1)۔ سکن کینسر کے علاج کے لیے مختلف ایلیمنٹس کے آنسو ٹوپس جیسا کہ  32-P اور 90-Sr استعمال کیے جاتےہیں کیونکہ وہ کم سرائیت کرنے والی بیٹا (B) ریڈی ایشنز خارج کرتے ہیں۔ (ii)۔ کینسر کے لیے جسم کے اندر اثر انداز ہونے کے لیے 60-Co آئسو ٹوپ استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ وہ بہت زیادہ سرائیت کرنے والی گیما (1) ریڈی ایشنز خارج کرتا ہے۔

  سوال 20کی الیکٹرونک کنگریشن لکھیے۔ اس کے سب سے بیرونی شیل میں کتنے الیکٹرونز ہیں؟

جواب: = 13 ایلومینیم = 3 ایلومینیم آئن نے جتنے الیکٹرون خارج کیے   میں کل الیکٹرونز = پس ایلومینیم آئن کی الیکٹرونک کنگریشن

سوال 21 میگنیشیم کی الیکٹرونک کنگریشن ہے۔

جواب:کیونکہ اس کے آخری شیل میں 2 الیکٹرون ہوتے ہیں اور اسے اپنا آخری شیل مکمل کرنے کے لیے زیادہ 2 الیکا لیے وہ صرف 2 الیکٹرونز دے کر اپنی الیکٹرونک کنگریشن مکمل الیکٹرونز کی ضرورت ہوتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks