Class Matric Part 2 NotesComputer class 10th

Matric Part 2 Class 10th Computer Unit 6 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Computer Unit 6 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

  یونٹ نمبر 6 بیک میں گرافکس

گرافکس معلومات کو تصویری شکل میں ڈیزائن کرنے اور پیش کرنے کے عمل کو گرافکس کہتے ہیں۔

پکسل Pixel 

سکرین مربع شکل کے چھوٹے چھوٹے نقطوں سے مل کر بنی ہوتی ہے۔ ہر چھوٹے نقطے کو پکسل کہتے ہیں۔

ریزولوشن 

افقی اور عمودی پکسلز مل کر سکرین ریز و لوشن بناتے ہیں۔

بیک میں ڈیٹاڈ پلے کرنے کے موڈز

ٹیکسٹ موڈ

میڈیم ریزولوشن گرافک موڈ

ہائی ریزولوشن گرافک موڈ

ٹیکسٹ موڈ ٹیکسٹ موڈ سکرین پر تحریری ڈیٹا ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

میڈیم

 ریزولوشن گرافک موڈ یہ موڈ گرافکس بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کی ریزولوشن 200×320 ہے۔ یہ موڈ چار رنگوں کے ساتھ کام کرتا ہے.

ہائی ریزولوشن گرافک موڈ

 ہائی ریزولوشن گرافک موڈ کی ریزولوشن 640×200 ہے۔ اس موڈمیں ٹیکٹ کریکٹر ز کو 2 لائنوں میں ظاہر کر سکتے ہیں اور ہر لائن میں 80 کریکٹرز آسکتے ہیں۔

SCREEN سٹیٹمنٹ 

 یہ سٹیٹمنٹ سکرین موڈ کو سلیکٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اس کا سنٹیکس یہ ہے۔

COLOR سٹیٹمنٹ 

COLOR سٹیٹمنٹ کا مقصد کلر سلیکٹ کرنا ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

COLOR foreground, background, border

PALETTE سٹیٹمنٹ

 یہ سٹیٹمنٹ پہلے سے موجود کلرز کے سیٹ میں سے ایک سیٹ کو منتخب کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

PSET سٹیٹمنٹ

 ایک پکسل کو سکرین پر دکھانے کے لیے سٹیٹمنٹ استعمال ہوتی ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

PSET (x, y), COLOR

LINE سٹیٹمنٹ 

LINE سٹیمنٹ سکرین پر لائنیں لگانے اور ہاکس بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا کینٹیکس یہ ہے۔

LINE (X1, Y1)-(X2,Y2), attribute, background, style

CIRCLE سٹیٹمنٹ

  یہ سٹیٹمنٹ سکرین پر دائرہ اور بیضوی اشکال بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا مینڈٹیکس یہ ہے۔

CIRCLE (x,y), radius, start, end, aspect

DRAW سٹیٹمنٹ

 DRAW سٹیٹمنٹ سکرین پر لائنیں اور اشکال بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ سٹیٹمنٹ کسی بھی نقطے سے اوپر نیچے، دائیں بائیں، ترچھے اوپر اور دائیں، ترچھے اوپر اور بائیں ترچھے نیچے اور دائیں اور ترچھے نیچے اور بائیں طرف لائنیں لگا سکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks