Class Matric Part 2 NotesComputer class 10th

Matric Part 2 Class 10th Computer Unit 5 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Computer Unit 5 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

 یونٹ نمبر 5 سب پروگرامز اور فائل ہینڈلنگ

Modules( ماڈیولز)

ایک بڑے پروگرام کو سنبھالنا اور اس میں تبدیلی کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیے بڑے پروگرام کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے جنہیں ماڈیولز کہتے ہیں۔

بلٹ ان فنکشنز 

ایسے فنکشن جو لینگوئج میں پہلے سے ہی بیان کر دیے گئے ہوں بلٹ ان فنکشنز کہلاتے ہیں۔ بلٹ ان فنکشنز کی دو اقسام ہیں۔ نو میرک فنکشنز اور سٹرنگ فنکشنز

نو میرک فنکشنز

 ان فنکشنز کا اطلاق صرف نو میرک قیمتوں پر ہوتا ہے اور ان کی مدد سے نو میرک نتائج حاصل کیے جاتے ہیں مثلاً ABS, INT وغیرہ

سٹرنگ فنکشنز

 سٹرنگ فنکشنز ان پٹ کے طور پر سٹرنگ قیمتیں لیتے ہیں اور نو میرک یا سٹرنگ کی صورت میں جواب دیتے ہیں مثلاً LEN یا MID و غیره

ABS فنکشن ABS

  فنکشن کی مدد سے کسی عدد کی مطلق قیمت معلوم کی جاسکتی ہے مثلاً

2.3 کا جواب ABS (2.3-)

INT  فنکشن

سے چھوٹا یا برابر ہوتا ہے مثلاً x   یہ فنکشن سب سے بڑا صحیح عدد دیتا ہے جو کہ

3 کا جواب INT (3.99)

SQR فنکشن

 یہ فنکشن کسی عدد کا جذر معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے مثلا

کا جواب 5 SQR (25)

فنکشن SIN 

یہ فنکشن کسی زاویے کی  قیمت معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے مثلاً (3.142857 کا جواب 0.0012- آئے گا۔

FIX فنکشن

 یہ فنکشن اعشاریہ والے حصے کو چھوڑ کر باقی صحیح عدد پرنٹ کرتا ہے مثلاً

کا جواب 7 FIX  (7.9-)

فنکشنTAB

 اگر موجودہ پر ٹنگ پوزیشن سپیس چھوڑ کر ہو تو کر 

سر سے دی گئی پوزیشن پر چلا جاتا ہے۔ کی قیمت1 تا 25 کے درمیان ہونی چاہی

فنکشن RND

فنکشن صفر اور دیے گئے نمبر کے درمیان ایک رینڈم نمبر دیتا ہے۔

LOG فنکشن

 یہ فنکشن کسی نمبر کا قدرتی لو گار تھم معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے مثال

2.3025 کا جواب LOG (10) 

SPC فنکشن 

یہ فنکشن پر مشتمل ایک سٹرنگ بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

کمانڈ BEEP 

ایک چوتھائی سیکنڈ کے لیے کی آواز پیدا کرنے کے لیے

کمانڈ استعمال ہوتی ہے۔

DATES فنکشن 

یہ کمانڈ تاریخ دیکھنے اور سیٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

DATES “mm-dd-yy”

DATES “mm/dd/yy”

DATES “mm-dd-yyyy”

DATES “mm/dd/yyyy”

LEN فنکشن 

 فنکشن کسی بھی سٹرنگ کی لمبائی معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے مثلاً (LEN)

15 کا جواب “LEN (I love Pakistan)

فنکشن VAL 

یہ فنکشن کسی بھی سٹرنگ میں موجود نو میرک ویلیوز واپس کرتا ہے مثال 

( VAL 78, Lahore ) کا جواب 78 آئے گا۔

فنکشن MID

 MID  فنکشن کسی بھی سٹرنگ کا مطلوبہ حصہ معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

(MID$”String”, n, m )

SPACES فنکشن 

اس فنکشن کی مدد سے ہمیں سپیسز کا سٹرنگ ملتا ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

SPACES 

 فنکشن RIGHT 

یہ فنکشن کسی سٹرنگ کے دائیں طرف کا مطلوبہ حصہ حاصل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

RIGHTS(“String”), n

فنکشن LEFT

 یہ فنکشن کسی سٹرنگ کے بائیں طرف کا مطلوبہ حصہ حاصل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔ LEFT$(“String”), n کی قیمت صفر سے 255 تک ہوتی ہے۔

CHRS فنکشن

 یہ فنکشن کوڈ کو اس کے متبادل کریکٹر میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

(CHR$(n )

یوزر ڈیفائنڈ فنکشن

 جب ایک پر وگر امر کوئی مسئلہ حل کرنے کے لیے ایک فنکشن لکھا ہے تو اسے یوزر ڈیفائیڈ فنکشن کہتے ہیں۔جب ایک پر وگر امر کوئی مسئلہ حل کرنے کے لیے ایک فنکشن لکھا ہے تو اسے یوزر ڈیفائیڈ فنکشن کہتے ہیں۔

ان کو پروسیجزر procedures بھی کہتے ہیں۔

 یوزر ڈیفائیڈ فنکشن لکھنے کا طریقہ بیان کریں۔

 یوزر ڈیفائیڈ فنکشن لکھنے کے لیے سب سے پہلے DEF FN لکھنا پڑتا ہے۔ اس کے بعد فنکشن کو نام اور بریکٹ میں آرگیو منٹس دیے جاتے ہیں۔ مثلاً دو اعداد کو جمع کرنے کے لیے فنکشن ایسے لکھا جائے گا۔

(DEF FN Sum (x, y

سب رومیز Sub-routines

ایک سب روٹین خود مختار سٹیٹمنٹس کے ایسے سیٹ پر مشتمل ہوتی ہے جسے کسی پروگرام میں کہیں سے بھی کال کیا جا سکتا ہے۔

GOSUB-RETURN سٹیٹمنٹ 

کریکٹرز یہ سٹیٹمنٹ سب روٹین میں جانے کے لیے اور اس سے واپس آنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ کریکٹر ز حروف تہجی، ہندسوں اور سپیشل کریکٹر ز پر مشتمل ہوتے ہیں۔

کریکٹرز کریکٹر ز حروف تہجی، ہندسوں اور سپیشل کریکٹر ز پر مشتمل ہوتے ہیں۔

ڈیٹا فیلڈ 

ڈیٹا فیلڈ متعلقہ حروف کے گروپ ہیں مثلاً طالب علم کا رول نمبر ، اس کا نام دوڈ یٹا فیلڈ زہیں۔

ریکارڈ

متعلقہ تہ فیلڈ ز کے گروپ ریکارڈ کہلاتے ہیں مثلاً نام ، والد کا نام ، جماعت ، گھر کا پتہ ایک طالب علم کا ریکارڈ ہے۔

ڈیٹا فائلز

 ڈیٹا فائلز ان فائلز پر مشتمل ہوتی ہیں جو پروگرام کے لیے درکار انفارمیشن پر مشتمل ہوتی ہیں۔ مثلاً اگر ایک پروگرام کو چلنے کے لیے طالب علم کے ریکارڈز کی ایک فائل تک رسائی چاہیے تو یہ فائل ڈیٹا فائل کہلائے گی۔ 

فائل ایکسیس کے طریقے 

بیسک میں فائل ایکسیس کے دو طریقے ہیں۔ سیکوئینشل ایکسیس اور رینڈم ایکسیس / ڈائریکٹ ایکسیں۔

سیکوئینشل ایکسیساس 

 سیکوئینشل ایکسیساس طریقہ کار میں بعد والے ڈیٹا تک رسائی کے لیے پہلے والے ڈیٹا سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس کی ایک مثال کیسٹ ریکارڈ ہے۔

رینڈم ایکسیس / ڈائریکٹ ایکسیس

اس طریقہ کار میں مطلوبہ ریکارڈ تک فورار سائی حاصل کر لی جاتی ہے۔ سیکو ٹینشل ایکسیس کی نسبت یہ کافی تیز ہے۔ طریقہ کار 

فائل کو کھولنا 

فائل کو کھولنے کے لیے سٹیٹمنٹ استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

Open “file name” for mode as # buffer

 فائلوں کے موڈز

 ایک فائل کے تین موڈ ہوتے ہیں جو کہ Input output اور append ہیں۔ input موڈ فائل سے ڈیٹا پڑھنے کے لیے ، output موڈ فائل میں ڈیٹا لکھنے جبکہ append موڈ فائل کے آخر میں لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ 

کریکٹر End-of-file 

یہ کریکٹر فائل کے آخر میں موجود ہوتا ہے جس سے پروگرام کو پتا چل جاتا ہے کہ جس فائل کو پڑھا جارہا ہے اب اس میں مزید کوئی ڈیٹا محفوظ نہیں ہے۔

EOF فنکشن 

یہ فنکشن پڑھنے کے عمل کے دوران فائل کا انتقام جاننے میں مدد دیتا ہے۔ اگر فائل میں اور ڈیٹا موجود ہو تو E OF فنکشن غلط جواب دے گا۔ ڈیٹا نہ ہونے کی صورت میں درست جواب دے گا۔ 

فائل کو بند کرنا فائل کو بند کرنے کے لیے close سٹیٹمنٹ استعمال ہوتی ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔ Close # buffer 

ایک سے زیادہ فائلوں کو بند کرنے کے لیے ان کے بفر نمبر کو ما سے الگ کیے جاسکتے ہیں۔ تمام فائلوں کو ایک ہی دفعہ بند کرنے کے لیے صرف close بھی لکھا جا سکتا ہے۔

سٹیٹمنٹ PUT

 PUT سٹیٹمنٹ ریکارڈ کو فائل میں محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

GET سٹیٹمنٹ 

GET سٹیٹمنٹ کی مدد سے فائل میں سے ریکارڈز کو پڑھا جا سکتا ہے۔ 

سٹینڈرڈ فنکشن

 سٹینڈرڈ فنکشن بیک لینگوئج کے ساتھ مہیا کیے جاتے ہیں۔ ہر فنکشن کا ایک نام ہوتا ہے اور اس کے بعد بریکٹوں میں آر گیو منٹس دیے جاتے ہیں۔ 

پروگرام فائل

 پروگرام فائلیں پروگرام یاکمپیوٹر کے لیے ہدایات پر مشتمل ہوتی ہے۔

 1 تا 255 تک ASCII کریکٹر ز پرنٹ کرنے کے لیے پروگرام تحریر کریں۔

جواب:

10 FOR n = 1 to 255 STEP 1

20 PRINT CHR$(n)

NEXT n 30

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks