Biology class 9thClass Matric Part 1 Notes

Matric Part 1 Class 9th Biology Guess Paper

Matric Part 1 Class 9th Biology Guess Paper On Newsongoogle By Bilal Articles

مائیکروبائیولوجی کی تعریف کریں۔

بائیو کیمسٹری اور بار فولوجی کی تعریف کریں۔

بار فولوجی اور فزیولوجی میں فرق کریں۔

پیرا سائٹولوجی کی تعریف کریں۔

ایمیونولوجی کی تعریف کریں۔

انوائرمینٹل بائیولوجی اور میل بائیولوجی میں فرق کریں۔

طب اور سرجری کیا ہیں ؟

فارموکولوجی اور ایمیونولوجی کی تعریف کریں۔

ایگریکلچر اور ہور ٹیکچر میں کیا فرق ہے؟

اینمل ہسبنڈری سے کیا مراد ہے ؟

جابر بن حیان کی بڑی خدمات بیان کریں۔

عبد المالک اصمعی کی خدمات بیان کریں۔

بو علی سینا کی خدمات بیان کریں۔

بائیولوجی کو نے لفظوں سے مل کر بنا ہے ؟ ہر لفظ کا مطلب لکھیں۔

باٹنی اور زوو لوجی میں فرق کریں۔

اینو مولوجی اور ایمیونولوجی میں فرق کریں۔

اور لیکچر کے شعبے میں بائیولوجی نے کس طرح مدد کی ہے؟

ہائیوسفیئر لیول کو بیان کریں۔

پیکیٹیٹو اور پروڈکٹو آرگنز میں فرق کریں۔

آرگنائزیشن کے درجات کو ترتیب سے بیان کریں۔

بائیو ایلیمنٹس سے کیا مراد ہے؟

یونی سیلولر اور ملٹی سیلولر کے درمیان فرق کریں۔

ہی شیز اور پیسی ٹیٹ کے درمیان فرق کریں۔

جانوروں میں آرگن سسٹم لیول پودوں کی نسبت بہت پیچیدہ ہے۔ کیوں ؟

پاپولیشن اور کمیونٹی کے درمیان فرق کریں۔

ٹشو اور آرگن میں فرق کریں۔

مسٹر ڈ پلانٹ اور مینڈک کا سائنسی نام کیا ہے ؟

مسٹر ڈ پلانٹ کے استعمالات لکھیں۔

مائیکر و مالیکیولز کیا ہیں ؟

تھیوری اور لاء میں کیا فرق ہے؟

بائیولوجیکل میتھڈ میں مقداری مشاہدات بہتر ہوتے ہیں۔ کیسے؟

بائیولوجیکل میتھڈ کی تعریف کریں۔

مائیتی اور مقداری مشاہدات کی مثالیں دیں۔

سائنسی طریقہ کار کیا ہے ؟

بائیولوجیکل پر اہلم سے کیا مراد ہے؟

اے ایف اے کنگ کے اہم مشاہدات لکھیں۔

انکیوبیشن پریڈ سے کیا مراد ہے ؟

انسان ہمیشہ سے ایک بائیولوجسٹ رہا ہے۔ وضاحت کریں۔

میریا سے بچنے کے دو طریقے لکھیں۔

ہائپو تھیس کی تعریف کریں۔

ایک ہائے تھیس میں کونسی خصوصیات ہونی چاہیں ؟

ڈیڈ کشن کی تعریف کریں۔

کنٹرول گروپ کی تعریف کریں۔

نتائج کی رپورٹنگ کرنے سے کیا مراد ہے؟

ڈیڈ کشن اور تھیوری میں فرق کریں۔

قانون یا پر نسپل کی تعریف کریں۔

پروڈکٹو تھیوری کیا ہے؟

ماہیتی اور مقداری مشاہدات میں فرق کریں۔

کنٹرول اور تجرباتی گروپ سے کیا مراد ہے؟

لیور ان کے مشاہدات لکھیں۔

نسبت اور تناسب کی تعریف کریں۔

بائیو انفار میکس کی تعریف کریں۔

بائیو ڈائیورسٹی کی تعریف کریں۔

انسانوں کے لیے بائیو ڈائیورسٹی کی اہمیت کیا ہے ؟

ایک نومی اور سیمینکس میں کیا تعلق ہے؟

کلا سیلیکیشن کے مقاصد کیا ہیں ؟

ایکس انومی کے نظام مراتب کی تعریف کریں۔

انسان کی کلاسیفیکیشن لکھیں۔

کلاس اور آرڈر کیا ہیں ؟

پی ٹیز اور جینس کی تعریف کریں۔

وہ کر اس لکھیں جس کے نتیجے میں ٹیچر پیدا ہوتا ہے۔

کارلس لینس کی خدمات بیان کریں۔

کلاس اور آرڈر میں فرق کریں۔

کنگام مونیرا کی خصوصیات لکھیں۔

کنگڈم پروسٹ کی خصوصیات لکھیں۔

پروٹسٹس کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں ؟

کنگڈم فائی کی خصوصیات بیان کریں۔

وائرسز زندہ ہیں یا مردہ؟ وضاحت کریں۔

پرائیونز اور وائر آئیڈز کیا ہیں ؟

ہائی کومبیل تو من کلچر کی تعریف کریں۔

جانداروں کو سائنسی نام دینے کے دو اصول بیان کریں۔

انسان اور مٹر کے پودے کا سائنسی نام لکھیں۔

ناپید ” اور “اینڈ منجر ڈ” میں کیا فرق ہے؟

اینڈ بنجر ڈ ہی شیز کی تعریف کریں۔

ڈی فاریسٹیشن کی وجوہات بیان کریں۔

پاکستان میں تین اینڈ منجر ڈپسی شیز کے نام لکھیں۔

پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟

بائیو سفیئر لیول سے کیا مراد ہے؟

ہو بادہ بسٹرڈ اور بار کو پولو بھیٹر کے بارے میں مختصر تعارف بیان کریں۔

فطور ا اور خانا میں فرق کریں۔

آٹو ٹرانس اور میٹروٹرانس میں کیا فرق ہے؟

میکنی لیکیشن کی تعریف کریں۔

ریز و لونگ پادر یاریزولیوشن کی تعریف کریں۔

مائیکروسکوپی اور میکنی فیکیشن کی تعریف کریں۔

میل تھیوری میں شامل کوئی سے دو پر قبیل بیان کریں۔

لیو کو پلاسٹس اور کرو موپلاسٹس کے کیا افعال ہیں ؟

پلازموڈیز بیٹا کی تعریف کریں۔

میسی پر می ایبل ممبرین کی تعریف کریں۔

سیل عمبرین کے فنکشنز بیان کریں۔

میل ممبرین کا فلوی موزیک ماڈل کیا ہے ؟

سائٹو پل ازم کے دو افعال بیان کریں۔

یو کو پلاسٹ کیا ہیں ؟ یہ کہاں پائے جاتے ہیں ؟

اینڈ و پل از یک ریٹی کولم کو سموتھ اور رف اینڈ و پلاز یک ریٹی کولم کیوں کہا جاتا ہے ؟

سموتھ اینڈو پل از مک ریٹی کولم کے افعال بیان کریں۔

سال میں نیو کیس کا کیا کردار ہے ؟

سینٹر و سوم اور سینٹریولز میں فرق کریں۔

فریگیو پلاسٹ کیا ہے ؟

پودوں کی سیل وال کی پرائمری اور سیکنڈری والز میں کیا فرق ہے؟

 مائیکر وٹیو بیولز اور مائیکر و فلامنٹس میں کیا فرق ہے ؟ C

یو کیر یونس کی سیل وال کی کیمیائی ساخت بیان کریں۔

پالاز م ممبرین اور سیل ممبرین میں فرق کریں۔

کالجی پرئیس کے افعال بیان کریں۔

. سائٹو پلازم کیا ہے ؟ اس کی ترکیب لکھیں۔

کرومائن کیا ہے ؟

کروموپلاسٹ اور لیو کو پلاسٹ میں کیا فرق ہے؟

ڈیوژن اور فیسلی لینڈ ڈیوژن میں کیا فرق ہے؟

ہائپر ٹانک اور ہائپو ٹانک سولیوشنز سے کیا مراد ہے؟

ڈیوژن اور او سموسس میں فرق کریں۔

پیوٹرانسپورٹ کی تعریف کریں۔

ٹیسیلینڈ ڈی فیوژن کی تعریف کریں۔

پالاز مولا سر ہی تعریف کریں۔

ایکٹوٹرانسپورٹ کی تعریف کریں۔

اینڈو سائٹو سز اور ایکسو سائٹومز میں فرق کریں۔

فریگو سائٹو مز اور پائنو سائٹو سز میں فرق کریں۔

کار ڈیل سٹول اور دینٹریکٹر سٹول میں فرق کریں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks