Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9 Physics Guess Paper

Matric Part 1 Class 9 Physics Guess Paper On Newsongoogle By Bilal Articles

پلازمہ فزکس اور جیو فزکس کی تعریف کریں۔

بنیادی اور ماخوذ مقداروں میں فرق بیان کریں اور مثالیں دیں۔

بنیادی اور ماخوذ یونٹس میں کیا فرق ہے؟ مثالوں سے واضح کریں۔

اٹامک فزکس اور نیو کلیئر فزکس کی تعریف کریں۔

زیر وایر ر اور زیرو کوریکشن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

 زیروائر کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

مکینیکس اور الیکٹرومیگنیٹزم کی تعریف کریں۔

مکینیکل سٹاپ واچ اور ڈیجیٹل سٹاپ واچ میں کیا فرق ہے؟

ور نیئر کونسٹنٹ سے کیا مراد ہے؟ یا کسی آلے کے لیسٹ کا ؤنٹ کی تعریف کریں

SI یونٹس سے کیا مراد ہے؟ سائنس کی ترقی میں SI یونٹس نے کیا  کردار ادا کیا ہے؟

لینیئر اور رینڈم موشن کی تعریف کریں۔

ٹرانسلیٹری اور روٹیٹری موشن کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

سپیڈ اور ولاسٹی میں فرق بیان کریں۔

ایکسٹریشن اور یونیفارم ایکسلریشن کی تعریف کریں۔

لائک اور آن لائک پیر اہل فورسز میں فرق بیان کریں۔

رجڈ باڈی سے کیا مراد ہے؟

گریوی ٹیشن کا قانون بیان کریں۔

سیٹلائٹ سے کیا مراد ہے؟ نیز جیو سٹیشنری سیٹلائٹ کیا ہوتا ہے؟ ساتھ کس طرح تبدیل ہوتی ہے؟

جیو سٹیشنری سیٹلائٹ کی سطح زمین سے بلندی اور سپیڈ کتنی ہوتی ہے؟

کمیونیکیشن سیٹلائٹس ، جیو سٹیشنری آربٹ میں کیوں بھیجے  جاتے ہیں؟

گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت سے کیا مراد ہے؟ 

فورس آف گریویٹی سے کیا مراد ہے؟

فوسل فیولز کو انرجی کی نا قابل تجدید شکل کیوں کہا جاتا ہے؟

ساؤنڈ انرجی اور مکینیکل انرجی میں فرق بیان کریں۔ 

پاور کا SI یونٹ کیا ہے، اس کی تعریف کریں۔ 

ایفی شنسی سے کیا مراد ہے؟ فارمولا لکھیں ۔ 

ونڈ انرجی کے استعمالات لکھیں۔ 

انرجی کی تعریف کریں۔ اور چند ذرائع کے نام لکھیں۔ 

سٹم انٹرنیشنل میں ورک یا انرجی کا یونٹ کیا ہے، اس کی  تعریف کریں۔

پاور سے کیا مراد ہے؟ فارمولا اور یونٹ لکھیں۔ 

الیکٹریکل انرجی ، ساؤنڈ انرجی اور لائٹ انرجی کی تعریف کریں۔

انرجی کی کوئی سی چار اقسام کے نام لکھیں۔ 

ورک کی تعریف کریں اور فارمولا اور یونٹ لکھیں۔ 

ماس انرجی مساوات کی وضاحت کریں۔ 

کائی نیک انرجی اور پوٹینشل انرجی کی تعریف کریں اور فارمولا لکھیں۔

نیوکلیئر انرجی اور کیمیکل انرجی سے کیا مراد ہے؟

سٹریس اور سٹرین میں فرق بیان کریں۔ 

ایلا ٹیسٹی سے کیا مراد ہے؟ 

تیرنے کا اصول بیان کریں یا پھر کا ٹکڑا پانی میں ڈوب جاتا ہے لیکن انتہائی بھاری بحری جہاز پانی کی سطح پر تیرتا رہتا ہے۔ کیوں ؟ یا وضاحت کریں آبدوز پانی کی سطح پر اور سطح کے اوپر کس طرح چلتی ہے؟ 

اصول ارشمیدس اور پاسکل کے قانون کی تعریف کریں۔ 

ڈینسٹی اور پریشر سے کیا مراد ہے؟ فارمولا اور یونٹ   لکھیں۔

پلازما کی تعریف کریں۔ یا پلازما کی خصوصیات بیان کریں۔

مادہ کا کائی ایک مالیکیولر ماڈل بیان کریں۔

حرارت اور نمبر پچر میں کیا فرق ہے؟

کنڈ کشن اور کنویکشن میں فرق واضح کریں۔

حرارتی پھیلاؤ سے کیا مراد ہے؟ اس کے استعمال ( اطلاق ) تحریر کریں ۔ یا حرارت

پھیلاؤ کی شرح کی تعریف کریں اور اسکی حسابی شکل لکھیے ۔

ایو یوریشن پر اثر انداز ہونے والے عوامل کے نام لکھیں۔ یا ہوا کس طرح ایو یوریشن پر اثر انداز ہوتی ہے؟ یا مائع کی نوعیت کس طرح ایو یوریشن پر اثر انداز ہوتی ہے؟

یا ٹمپریچر کا ایو یوریشن پر اثر بیان کریں۔ یا سطح کے رقبہ کا ایو یوریشن پر کیا اثر ہے؟

پگھلاؤ کی حرارت مخفی اور و پورا ئزیشن کی حرارت مخفی سے کیا مراد ہے؟

حرارتی گنجائش سے کیا مراد ہے؟

مخصوص حرارتی گنجائش سے کیا مراد ہے؟ یا کسی شے کی حرارت مخصوصہ سے کیا مر ٹمپریچر کے سکیل لکھیں۔

تھر مو میٹر سے کیا مراد ہے؟ مرکزی کو تھر مو میٹرک میٹیریل کے طور پر کیوں ترجیح دی جاتی ہے؟

پلازمہ فزکس اور جیو فزکس کی تعریف کریں۔

بنیادی اور ماخوذ مقداروں میں فرق بیان کریں اور مثالیں دیں۔

بنیادی اور ماخوذ یونٹس میں کیا فرق ہے؟ مثالوں سے واضح کریں۔

اٹامک فزکس اور نیو کلیئر فزکس کی تعریف کریں۔

زیر وایر ر اور زیرو کوریکشن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ زیروائر کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

مکینیکس اور الیکٹرومیگنیٹزم کی تعریف کریں۔

مکینیکل سٹاپ واچ اور ڈیجیٹل سٹاپ واچ میں کیا فرق ہے؟

ور نیئر کونسٹنٹ سے کیا مراد ہے؟ یا کسی آلے کے لیسٹ کا ؤنٹ کی تعریف کریں

SI یونٹس سے کیا مراد ہے؟ سائنس کی ترقی میں SI یونٹس نے کیا کردار ادا کیا ہے؟

لینیئر اور رینڈم موشن کی تعریف کریں۔

ٹرانسلیٹری اور روٹیٹری موشن کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

سپیڈ اور ولاسٹی میں فرق بیان کریں۔

ایکسٹریشن اور یونیفارم ایکسلریشن کی تعریف کریں۔

انٹرنل انرجی کی تعریف کریں کسی جسم کی انٹرنل انرجی کا انحصار کن عوامل پر ہوتا ہے؟

کنویکشن کرنٹ کا کیا مطلب ہے؟ کنو یکشن کرنٹ کا استعمال کہاں ہوتا ہے؟ یا گلائیڈرز کے ہوا میں رہنے کا سبب بیان کریں۔ یا گلائیڈنگ سے کیا مراد ہے؟

نسیم بری اور نسیم بحری سے کیا مراد ہے؟ یا نسیم بری خشکی سے سمندر کی جانب کیوں چلتی ہے؟

ریڈی ایشنز سے کیا مراد ہے؟ ریڈی ایشن کا انحصار کن عوامل پر ہوتا ہے؟ یا حرارت کی ریڈی ایشن اور سطح کا رقبہ کا تعلق بیان کریں

گرین ہاؤس ایفیکٹ سے کیا مراد ہے؟

تھرمل کنڈ کٹیویٹی سے کیا مراد ہے؟ ٹھوس شے کی لمبائی کا تھرمل کنڈ کٹیویٹی پر اثر بیان کریں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks