Class Matric Part 2 NotesPhysics class 10th

Matric Part 2 Class 10th Physics Unit 12 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Physics Unit 12 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

باب نمبر12: جیومیٹریکل آپٹکس

سوال 1: رفلیکشن میں استعمال ہونے والی مندرجہ ذیل اصطلاحات کی تعریفیں لکھتے۔

اینگل آف رفلیکشن (iii) اینگل آف انسیڈینس   (ii)  نارمل (i)

جواب  نارمل: جب روشنی کسی دوسرے میڈیم کی سطح سے ٹکراتی ہے تو پوائنٹ آف انسیڈ نیس پر عمود نارمل کہلاتا ہے۔

اینگل آف انسیڈیس: نارمل اور انسیڈینٹ رے کے درمیان زاویے کو اینگل آف انسیڈ نیس کہتے ہیں۔ اس کو اسے سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

اینگل آف رفلیکشن: نارمل اور رفلیکنڈرے کے درمیان زاویے کو اینگل آف رفلیکشن کہتے ہیں اس کو آے سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

سوال 2: سفیر یکل مررز کی تعریف کریں۔

جواب  ایسا مر ر جس کی رفلیکٹنگ سطح کسی گلاس یا پلاسٹک کے کھوکھلے سفیئر کا حصہ ہو، سفیر یکل مرر کہلاتا ہے۔

سوال 3: کنکیو مرر سے کیا مراد ہے؟

جواب   سفیر یکل مرر جس کی اندرونی گہری سطح رفلیکٹنگ ہوتی ہے کنکیو مرر کہلاتا ہے۔ کنکیو مرر میں امیج کے سائز کا انحصار جسم کی پوزیشن پر ہوتا ہے۔ کنکیو مر رسے رئیل اور ورچوئل دونوں طرح کی امیجز بن سکتی ہیں 

سوال 4: کنویکس مرد کو بیان کریں۔

جواب سفیر یکل مرر جس کی ابھری ہوئی بیرونی سطح فلیکٹنگ ہوتی ہے ، کنویکس مرد کہلاتا ہے۔ کنویکس مرد میں امیج کا سائز ہمیشہ جسم کے سائز سے کم ہوتا ہے۔ کنویکس مرد سے صرف ورچوئل اور سیدھی امیج بنتی ہے

سوال 5: پول سے کیا مراد ہے؟

جواب  سفیر یکل مرد کی کرو سطح کے سینٹر کو پول کہتے ہیں۔ اس کو قلعہ بھی کہتے ہیں۔ 

سوال 6: سینٹر آف کر ویچر سے کیا مراد ہے؟

کو سینٹر آف کرو بچر کہتے ہیں۔ C جواب  سفیر یکل مر را یک سفیئر کا حصہ ہوتا ہے اس سفیئر کے سینٹر

سوال 7: ریڈیس آف کر ویچر کو بیان کریں۔

کو مرر کاریڈ  لیں آف کر ویچر کہتے ہیں۔ R جواب  سفیر یکل مرر جس سفیئر کا حصہ ہوتا ہے اس کے ریڈلیس

سوال 8: پرنسپل ایکسز کیا ہے ؟

جواب  سفیر یکل مرر کے پول اور سینٹر آف کرو بیچر کو ملانے والی سیدھی لائن کو پر نسپل ایکسز کہتے ہیں۔

سوال 9: پر نسپل فوکس سے کیا مراد ہے؟

جواب  پر نسپل ایکسز کے پیر اہل ریز سمٹ کر ایک پوائنٹ سے گزرتی ہے جسے پرنسپل فوکس یا فوکل پوائنٹ کہتے ہیں۔ اس لیے کنکیو مرد کو کنور جنگ مرد بھی کہتے ہیں۔ چونکہ ریز حقیقت میں اس پوائنٹ سے گزرتی ہیں اس لئے اسے رئیل فوکس کہتے ہیں۔

سوال10: فوکل لینتھ سے کیا مراد ہے ؟

جواب  مرر کے پول اور پر نسپل فوکس کے درمیانی فاصلہ کو فوکل لینتھ کہتے ہیں۔ فاصلہ

سوال 11: روشنی کی رفریکشن سے کیا مراد ہے؟

جواب  روشنی جب ایک میڈیم سے دوسرے میڈیم میں داخل ہوتی ہے تو اپنے اصل راستے سے پرے ہٹ جاتی ہے اسے روش ر فریکشن کہتے ہیں۔

سوال 12: رفریکشن کے قوانین بیان کریں۔

جواب  ا انسیڈینٹ رے، رفریکنڈرے اور پوائنٹ آف انسیڈینس پر عمود تینوں ایک ہی پلین میں واقع ہوتے ہیں۔

اینگل آف انسیڈینس ” کے sin اور اینگل آف ر فریکشن ” کے sin میں ایک کونسٹنٹ نسبت ہوتی ہے۔

سوال 13: رفریکشن میں استعمال ہونے والی مندرجہ ذیل اصطلاحات کی تعریفیں لکھئے۔

(i) اینگل آف انسیڈینس (ii) اینگل آف ر فریکشن

 جواب  اینگل آف انسیڈینیس: انسیڈینٹ رے اور نارمل کے درمیان زاویے کو اینگل آف انسیڈ نیس کہتے ہیں۔ اس کو آنے سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اینگل آف رفریکشن: رفریکنڈرے اور نارمل کے درمیان زاویے کو اینگل آف ر فریکشن کہتے ہیں۔ اس کو ۲ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

سوال 14: رفریکٹو انڈیکس کی تعریف کیجیے۔

جواب  کسی میڈیم کار فریکٹو انڈیکس

“n” روشنی کی ہوا میں سپیڈ “” اور روشنی کی کسی میڈیم میں سپیڈ “” کی نسبت کے برابر ہوتا ہے۔

سوال 15: سنیل کا قانون سے کیا مراد ہے ؟ اس کا فارمولا تحریر کیجیے۔

جواب  اینگل آف انسیڈ نیس کے

sin اور اینگل آف رفریکنڈا کے sin میں ایک نسبت ہوتی ہے جس کو سنیل نے دریافت کیا 

سوال 16: کریٹیکل اینگل کے کہتے ہیں ؟

جواب  اینگل آف انسیڈ نیس کی وہ مقدار جس پر اینگل آف ر فریکشن 900 ہو، کریٹیکل اینگل کہلاتا ہے۔

سوال 17: ٹوٹل انٹر تل رفلیکشن کیا ہے ؟

 جواب  جب اینگل آف انسیڈ نہیں کریٹیکل اینگل سے بڑا ہو جائے تو کوئی رفریکشن نہیں ہوتی بلکہ تمام روشنی کثیف میڈیم میں واپس رفلیٹ ہو جاتی ہے اس عمل کو ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کہتے ہیں۔

سوال 18: ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کو استعمال کرتے ہوئے روشنی کس طرح آپٹیکل فائبرز کے اندر سفر کرتی ہے؟

جواب  آپٹیکل فائبر ز میں روشنی کور (Core) کے زیادہ رفریکٹو انڈیکس ہونے کی وجہ سے مکمل طور پر رفلیکٹ ہو جاتی ہے۔ اس طرح روشنی ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کے اصول کے تحت آگے کئی کلو میٹر تک سفر کرتی ہے۔

سوال 19: ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی شرائط بیان کیجیے۔

جواب  ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کی شرائط:

انسیڈینٹ رے کثیف میڈیم سے لطیف میڈیم میں داخل ہونی چاہیے۔

اینگل آف انسیڈینس کا کریٹیکل اینگل سے زیادہ ہونا بہت ضروری ہے۔C 

سوال 22: برف اور پانی کار فریکٹو انڈیکس لکھئے۔

جواب برف کار فریکٹو انڈیکس = 1.31 ، پانی کار فریکٹو انڈیکس = 1.33

سوال 23: پر زم کیا ہے ؟

جواب پرزم شیشے کا ایک شفاف جسم ہوتا ہے جس کی تین سطحیں ریکٹینگر اور دو سطحیں ٹرائی اینگلر ہوتی ہیں۔

سوال 24: لینزز کی تعریف کریں اور مثالیں بھی دیں۔ 

سطحوں میں کم از کم ایک سطح ٹیڑھی یا کروڈ (Curved) جواب لینز ایک انتہائی شفاف جسم ہوتا ہے جس کی دو

ہوتی ہے۔ لینزز سے جسم کی امیج روشنی کی رفریکشن کی وجہ سے بنتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks