Class Matric Part 2 NotesPhysics class 10th

Matric Part 2 Class 10th Physics Unit 10 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Physics Unit 10 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

باب نمبر10: سمپل هارمونک موشن اینڈ ویوز

سوال1: او سیلیٹری یا وائبریٹری موشن کسے کہتے ہیں؟

جواب جب کوئی جسم ایک پوائنٹ کے ارد گرد اپنی موشن دہراتا ہے تو اس کی موشن کو اوسیلیٹری یا وائبریٹری موشن کہتے ہیں۔

سوال2: سمپل بار مونک موشن سے کیا مراد ہے؟

جواب جب کوئی جسم اپنی وسطی پوزیشن کے ارد گرد اس طرح موشن کرتا ہے کہ اس کا ایکسٹریشن وسطی پوزیشن سے ڈس پلیسمنٹ کے ڈائر یکٹلی پر وپور شنل ہو اور اس کی سمت ہمیشہ وسطی پوزیشن کی طرف ہو تو اس کی حرکت کو سمپل ہار مونک موشن کہتے ہیں۔

سوال 3: سمپل ہار مونک موشن کی خصوصیات بیان کریں۔

 جواب سمپل بار مونک موشن کی اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں

. سمپل ہار مونک موشن میں جسم ہمیشہ وسطی پوزیشن کے گرد حرکت کرتا ہے۔

. اس کا ایکسلریشن ہمیشہ وسطی پوزیشن کی طرف ہوتا ہے۔

. ایکسٹریشن کی مقدار ہمیشہ اس کی وسطی پوزیشن سے ڈس پلیسمنٹ کے ڈائر یکٹلی پروپور شنل ہوتی ہے۔ یعنی

ایکسلریشن وسطی پوزیشن پر صفر اور انتہائی پوائنٹس پر زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ . وسطی پوزیشن پر اس کی ولاسٹی زیادہ سے زیادہ جبکہ انتہائی پوزیشن پر صفر ہوتی ہے۔

سوال4: روز مرہ زندگی سے موشن کی ایسی مثالیں بتائیے جو سمپل ہار مونک موشن کی خصوصیات رکھتی ہوں۔

جواب (1) کلاک کے پنڈولم کی موشن (ii) باؤل میں بال کی موشن

(iii) جھولے کی موشن (iv) ٹیوننگ فورک کی شاخوں کی موشن

سوال5: سپرنگ کونسٹنٹ کسے کہتے ہیں؟

جواب جسم پر لگائی گئی فورس F اور لمبائی میں اضافہ X کی شرح کو سپرنگ کونسٹنٹ کہتے ہیں۔ k کی مقدار سپرنگ کے سخت پن کی

سوال6: وائبریشن کے کہتے ہیں؟

جواب کسی وسطی پوزیشن کے ارد گر دوائبریٹری، ہوئے جسم کے ایک سائیکل / چکر مکمل کرنے کو وائبریشن کہتے ہیں۔

سوال7: ٹائم پیریڈ سے کیا مراد ہے؟

جواب  کسی پوائنٹ کے گرد وائبریٹری موشن کرتے ہوئے ؟ وائبریشن مکمل کرنے کے لئے درکار وقت ٹائم پیریڈ کہلاتا ہے۔ اسے آسے ظاہر کرتے ہیں۔ اس کا یونٹ (5) سیکنڈ کے

سوال8: فریکونسی کسے کہتے ہیں؟

جواب کسی پوائنٹ کے گرد وائبریٹری موشن کرتے ہوئے جسم کی ایک سیکنڈ میں وائبریشنز کی تعداد فریکونسی کہلاتی ہے۔ اسے سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ فریکونسی کا یونٹ (Hz) ہے۔

سوال9: ایمیلی ٹیوڈ کسے کہتے ہیں ؟

جواب کسی پوائنٹ کے گرد وائبریٹری موشن کرتے ہوئے جسم کا اس پوائنٹ سے زیادہ سے زیادہ ڈس پلیسمنٹ ایمپلی ٹیوڈ کہلاتا ہے۔ اس کا یونٹ میٹر (m) ہے۔

سوال10: ریسٹورنگ فورس کی تعریف کیجیے۔

جواب ایسی فورس جو اوسیلیٹری موشن پر عمل پیرا جسم کو اس کی وسطی پوزیشن کی طرف یا اس سے دوسری طرف دھکیلتی ہے، ریسٹورنگ فورس کہلاتی ہے۔

سوال11: سادہ پنڈولم کی تعریف کیجیے۔ اس کے ٹائم پیریڈ کی مساوات لکھئے۔

جواب سادہ پنڈولم ماس m کی ایک چھوٹی بھاری گولی پر مشتمل ہوتا ہے جو لمبائی کے بار یک مضبوط دھاگے کی مدد سے ایک مضبوط سہارے سے لٹکی ہوتی ہے۔

سوال12: ویو کسے کہتے ہیں ؟

جواب ویو کسی واسطے یا میڈیم میں پیدا شدہ ایسے خلل کو کہتے ہیں جس سے میڈیم کے ذرات اپنی وسطی پوزیشن کے ارد گرد متواتر وائبریٹری موشن کرتے ہیں۔

سوال13: ویو کی کتنی اقسام ہیں؟ ان کی تعریف کریں۔

جواب ویو کی دو بنیادی اقسام درج ذیل ہیں : مکینیکل و یوز د الیکٹرو میگنیٹک ویوز

سوال14: مکینیکل ویوز کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

مکینیکل ویوز کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

جواب ایسی ویوز جن کے گزرنے کے لئے کسی میڈیم کی ضرورت ہے کمینیل ویوز کہلاتی ہیں۔

مثال: ساؤنڈ ویوز ، ڈوری اور سپرنگ میں پیدا شدہ ویوز وغیرہ۔

سوال15: الیکٹرو میگنیٹک ویوز کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

جواب ایسی ویوز جن کے گزرنے کے لئے کسی میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی، الیکٹرو میگنیٹک ویوز کہلاتی ہیں۔

مثال: ایکس ریز، ریڈیو ویوز ، ٹیلی ویژن و یوز و غیره

سوال16: مکینیکل ویوز کی کتنی اقسام ہیں ؟ بیان کریں۔

جواب مکینیکل ویوز کی دو اقسام درج ذیل ہیں:

جد لو نگیٹیوڈ نل ویوز ہی ٹرانسورس ویوز

سوال17: لو نگیٹیو ڈنل ویوز کی تعریف کریں اور مثال دیں۔ 

جواب ایسی ویوز جس میں میڈیم کے ذرات کی وائبریٹری موشن ویو کی موشن کی سمت کے متوازی ہوتی ہے ، لو نگیٹیو ڈنل ویوز کہلاتی ہیں۔

مثال: ساؤنڈ ویوز وغیرہ۔

سوال 18: ٹرانسورس ویوز کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

جواب ایسی ویوز جس میں میڈیم کے ذرات کی وائبریٹری موشن ویو کی موشن کی سمت کے عمود ہوتی ہے، ٹرانسورس ویوز کہلاتی ہیں۔ مثال: ایکس ریز وغیرہ۔

سوال 19: ویو کی مساوات اخذ کریں۔

 جواب دیو کی ولاسٹی ، فریکونسی اور ویو لینگتھ کے درمیان تعلق کو دیو کی 

مساوات کہا جاتا ہے۔ ہم جانتے ہیں

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks