Class Matric Part 2 NotesComputer class 10th

Matric Part 2 Class 10th chemistry Unit 12 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th chemistry Unit 12 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

باب نمبر 12: ہائڈروکار بنز

سوال 1 سیچوریٹڈ اور ان سیچوریٹڈ ہائیڈروکار بنز کیا ہوتے ہیں؟

جواب سیچوریٹڈ ہائڈروکار بنز: وہ ہائڈروکار بنز جن میں کار بن ایٹمز کی چاروں ویلنسیز دوسرے کار بن اور ہائڈروجن ایٹمز کے ساتھ سنگل بانڈ بنا کر مکمل طور پر مطمئن (سیحوریٹ) ہوتی ہوں، سیچوریٹڈ ہائڈروکار بنز کہلاتے ہیں۔ سیچوریٹڈ ہائڈروکار بنز الگینز بھی کہلاتے ہیں

مثال

ان سیچوریٹڈ ہائڈروکار بنز: وہ ہائڈروکار بنز جن میں دو کار بن ایٹمز ایک دوسرے کے ساتھ ڈبل یا ٹرپل بانڈ کے ذریعے جڑے ہوتے ہوں ، ان سیحور بینڈ ہائڈروکار بنز کہلاتے ہیں۔ وہ کمپاؤنڈ ز جن میں دو کار بن ایٹمز ڈبل بانڈ کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں الکینز کہلاتے ہیں۔ جبکہ وہ ہائڈروکار بنز جن میں دو کار بن ایٹمز ٹرپل بانڈ کے ذریعے جڑے ہوئے ہوتے ہیں الکائنز کہلاتے ہیں

سوال 2: الکائنز کیا ہوتے ہیں؟ اس کا جنرل فارمولا لکھئے۔

جواب ایسے ہائیڈ روکار بنز جن میں دو کار بن ایٹمز کے درمیان ٹرپل بانڈ پایا جاتا ہے الکائنز کہلاتے ہیں 

سوال 3: ریڈکشن ری ایکشن کیا ہے ؟ مساوات سے واضح کیجیے۔

جواب ریڈکشن کا مطلب نوزائیدہ ہائیڈ روجن شامل کرنا ہے۔ اصل میں یہ ایک ہیلو جن ایٹم کا ہائڈروجن ایٹم کے ساتھ تبادلہ ہے۔ یہ ری ایکشن Zn میٹل اور HC کی موجودگی میں ہوتا ہے۔

سوال 4: ہیلو جینیسن سے کیا مراد ہے؟

جواب کسی بھی کمپاؤنڈ (ہائڈروکار بن ) کا ہیلو جن کے ساتھ تبادلے کا ری ایکشن ہیلو جینیسن کہلاتا ہے۔

سوال 5: الکینز کو پیر افزر کیوں کہتے ہیں؟

جواب الکینز کے تمام کار بن ایٹمز کے درمیان سنگل بانڈ پایا جاتا ہے جس کا مطلب ہے کہ کار بن ایٹمز سیچوریٹڈ ہوتے ہیں اس لیے یہ کم ری ایکٹو ہوتے ہیں اسی لیے الکینز کو پیرافنز کہتے ہیں۔ پیرا کا مطلب کم اور افین کا مطلب افینیٹی یاری ایکٹویٹی ہے۔

سوال 6: الکینز ری ایکٹو کیوں ہیں؟

جواب الکینز بہت زیادہ ری ایکٹو ہوتے ہیں۔ کیونکہ ان میں ڈبل بانڈ کے الیکٹرونز ری ایکشن کے لیے بآسانی دستیاب ہوتے ہیں۔ یہ کمپاؤنڈز سیچوریٹڈ کمپاؤنڈ ز بننے کے لیے دوسرے ایٹمز کو شامل کر کے بہت تیزی سے ری ایکشن کرنے کا رجحان رکھتے ہیں۔ نتیجتاؤ بل بانڈ سنگل بانڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے جو کہ زیادہ مستحکم ہے۔

سوال 7: الکینز کا وقوع لکھئے۔

جواب

۔ الکینز ، اگینز سے زیادہ ری ایکٹو ہونے کی وجہ سے شازونادر آزاد حالت میں پائی جاتی ہیں۔

لوئر الکینز کول گیس میں نہایت قلیل مقدار میں پیدا ہوتی ہیں۔

۔ ایھا ئلین قدرتی گیس میں پائی جاتی ہے۔ بعض اوقات اس کی مقدار 20 فی صد ہوتی ہے۔

۔ پٹرولیم کی کریکٹنگ سے بہت زیادہ مقدار میں الکینز تیار کی جاتی ہیں۔

سوال 8: یھین کے کچھ استعمالات تحریر کیجیے۔

جواب

 ۔ پھلوں کو مصنوعی طریقے سے پکانے کے لیے۔

۔ بے ہوش کرنے کے لیے۔

پولی تھین کی تیاری کے لیے۔ پولی تھین ایک پلاسٹک میٹریل ہے جو پیکنگ، کھلونوں، بیگوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔

سوال 9: الکینز کی طبعی خصوصیات تحریر کیجیے۔

جواب  ایکینز کا پہلا مبر ا چھین ہے۔ یہ میں ان سو لیبل لیکن آرگینک سولو ئنٹس میں سو لیبل ہیں۔ سیریز کا پہلا ممبر ایتھین ہو اسے کم وزنی ہے۔ سیریز میں موجود کمپاؤنڈز کے مالیکیولر سائز میں اضافے سے ان کے میلٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹس میں بھی بتدریج اضافہ ہوتا خوشگوار خوشبو کے ساتھ بے رنگ گیس ہے۔ الکینز نان پولر ہوتی ہیں اس لیے پانی ہے۔

سوال 10: انگیز کی نسبت الکینز زیادہ ری ایکٹو کیوں ہیں؟

جواب انگیز میں تمام کار بن ایٹمز کے درمیان سنگل بانڈ ہوتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ کار بن ایٹمز سیچوریٹڈ ہوتے ہیں اس لیے یہ کم ری ایکٹو ہوتے ہیں جبکہ الکینز بہت زیادہ ری ایکٹو ہوتے ہیں کیونکہ ان میں ڈبل بانڈ کے الیکٹرونزری ایکشن کے لیے آسانی سے دستیاب ہوتے ہیں یہ کمپاؤنڈز سیچوریٹڈ بننے کے لیے دوسرے ایٹمز کو شامل کر کے بہت تیزی سے ری ایکٹ کرنے کارجحان رکھتے ہیں۔

سوال 11: ایسٹیلین کے دو استعمالات تحریر کیجیے۔

جواب  1۔ ایسٹیلین آکسیجن کے ساتھ مل کر آکسی ایسٹیلین شعلہ بناتی ہے۔ یہ انتہائی ایکسو تھر مک ری ایکشن ہے۔ اس سے خارج ہونے والی حرارت ویلڈنگ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

۔ ایسٹیلین بہت سے کیمیکلز جیسا کہ الکوحلز، ایسڈز اور ایسٹ ایلڈی بہائڈ بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔

سوال 12: پلاسٹک انڈسٹری میں ہائڈروکار بنز کا استعمال تحریر کیجیے۔

جواب ہائڈروکار بنز روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی بہت سی اشیا جیسا کہ پولیمرز کی تیاری میں را مٹیریلز کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ ان میں پولی تھین اور پولی ایسٹر شامل ہیں۔ یہ پلاسٹکس ایسے سنھیٹک میٹریلز ہیں جنہیں نرم حالت میں کوئی بھی شکل دی جا سکتی ہے تو سخت ہونے پر پائیدار اشیا بناتے ہیں جو عام زندگی میں استعمال کی جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر کراکری (کپ، گلاس، جگ، پلیٹس، چیچ) فرنیچر (کرسی، میز، سٹول وغیرہ) گاڑیوں کے حصے، الیکٹرک اور سیوریج کے پارٹ اور بہت سی دیگر گھریلو استعمال کی اشیا۔

سوال 13: فوسل فیولز کیا ہیں؟ کوئی سے دو استعمالات لکھئے۔

جواب  مردہ جانوروں اور پودوں کی باقیات جو زیر زمین ٹمپریچر ، اوپر ۔لگنے والے پریشر اور بیکٹیریا کے عمل سے ڈی کمپوزیشن کے ذریعے پٹرولیم، کوئلے اور گیس میں تبدیل ہو گئے۔ کوئلہ ، پٹرولیم اور گیس فوسل فیولز ہیں۔ یہ گاڑیوں میں فیول کے طور پر اور پلاسٹک کی مختلف چیزیں بنانے کے کام آتے ہیں۔

سوال 14: الکینز کی ہائڈروجینیسن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

جواب  سیچوریٹڈ کمپاؤنڈ بنانے کے لیے کیٹالسٹ

(Ni, Pt) کی موجودگی میں ان سیچوریٹڈ ہائڈروکاربن میں مالیکیولر بانڈ روجن داخل کر نا الکینز کی ہائڈروجینیسن کہلاتا ہے۔

سوال 15: ہائیڈروکاربنز (اگینز) کوفیول کے طور پر کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟

جواب انگیز بہت زیادہ ہوا یا آکسیجن کی موجودگی میں جل کر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی بناتی ہیں۔ اور اس کے ساتھ بہت زیادہ ہائڈروجن خارج ہوتی ہے۔ یہ ری ایکشن گاڑیوں کے انجنوں ، گھر یلو ہیٹروں اور کھانا پکانے والے چولہوں میں ہوتا ہے۔ یہ انتہائی ایک سو تھر تک ری ایکشن ہے اور اسی وجہ سے انگیز فیول کے طور پر استعمال ہوتی ہیں۔

سوال 16: ایک کیمیکل ٹیسٹ کے ذریعے پروٹین اور پروٹین کی شناخت کیجیے۔

جواب  پرومین میں اگر پوٹاشیم پر میگنیٹ کے ایسڈک سلوشن کو شامل کر دیا جائے تو یہ ڈی کلر ائزڈ ہو جاتی ہے۔ لیکن اگر پروٹین میں پوٹاشیم پر میگنیٹ کے ایسڈک سلوشن کو شامل کیا جائے تو یہ ڈی کلر ائزڈ نہیں ہوتا۔

سوال 17: الکینز کیوں ” اولی فنر ” کہلاتی ہیں؟

جواب ایکینز کمپاؤنڈز اولی فنز ایک لاطینی لفظ ہے جس کا مطلب آئل بنانے والے کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ کیونکہ اس کے نیچے والے ممبر ز جب ہیلو جن کے ساتھ ری ایکشن کرتے ہیں تو آئلی پروڈکٹس بناتے ہیں۔

سوال 18: KMnO4 سلوشن کے ساتھ الکین کو کیوں آکسیڈائز نہیں کیا جا سکتا؟

جواب الکین

(Alkane) ایسڈک ڈائلیوٹ پوٹاشیم پر میگنیٹ کے سلوشن کو ڈی کلر ائزڈ نہیں کر سکتی اور نہ ہی آکسیڈائزڈ ہو سکتی ہے۔ کیونکہ انگلین میں ڈبل اور ٹرپل بانڈ موجود نہیں ہوتے۔ جبکہ الکینز پوٹاشیم پر میگنیٹ کے ایسڈک سلوشن کے گلابی رنگ کو ختم کر دیتی ہے۔ کیونکہ ڈبل بانڈ کے الیکٹرونز Mno آئنز کے ساتھ ری ایکشن کرتے ہیں اور اس ری ایکشن کے نتیجے میں MnO اور ایتھین گلائی کول بنتی ہے۔ اس طرح ڈبل بانڈ پر دو ہائڈرو آکسل گروپ شامل ہوتے ہیں۔

سوال 19: جواز پیش کیجیے کہ انگیز تبادلے کے ری ایکشنز دیتی ہیں۔

جواب ایسا ری ایکشن جس میں سیوریٹڈ کمپاؤنڈ کے ایک یا ایک سے ایٹمز کو دوسرے ایٹمز (جیسا کہ ہیلو جن) کے ساتھ تبدیل کیا جاتا ہے تبادلے کا ری ایکشن کہلاتا ہے۔ یہ ری ایکشنز انگلینز کی ایک اہم خصوصیت ہے کیونکہ الگینز سیچوریٹڈ ہائڈروکار بنز ہیں۔ یہ ایڈیشن ری ایکشن کی بجائے تبادلے کے ری ایکشنز دیتی ہے۔

سوال 20: اکینز اور الکائنز دونوں اُن سیچوریٹڈ ہائڈروکار بنز ہیں۔ ان دونوں کے درمیان سب سے اہم فرق بیان کیجیے۔

 جواب  بایکینز میں دو کار بن ایٹمز کے درمیان ڈبل بانڈ پایا جاتا ہے۔ ان کا جنرل فارمولا ہے۔

الکائنز میں دو کار بن ایٹمز کے درمیان ٹرپل بانڈ پایا جاتا ہے اور ان کا جنرل فارمولا –

سوال 21: الکائنز کیا ہوتے ہیں؟ اس کا جنرل فارمولا لکھئے۔

جواب انگیز کی طبیعی خصوصیات ذیل میں بیان کی جاتی ہیں :

– انگیز کمپاؤنڈز کی ہو مولوگس سیریز بناتے ہیں۔ اس سیریز کے پہلے پانچ ممبرز گیسز ہیں۔ Cs سے C10 تک کے انگیز مائع جبکہ اس سے بڑے ممبر ز ٹھوس ہوتے ہیں۔

 ۔ یہ نان پولر ہیں اس لیے یہ پانی میں ان سو لیبل لیکن آرگینک سولو نیٹس میں سو لیبل ہیں۔

– مالیکیولر سائز میں اضافے سے انگلینز کم آگ پکڑتے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ انہیں جلانا مشکل ہوتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks