Class Matric Part 1 NotesComputer class 9th

Matric Part 1 Class 9th Computer Ch 3 Urdu Medium

باب نمبر 3 نیٹ ورکس

سوال1:  روز مرہ زندگی میں کمپیوٹر کے استعمالات تحریر کریں؟

جواب:  روز مرہ زندگی میں ہم کمپیوٹر کو انٹرنیٹ چلانے ویب سائٹ دیکھنے ای میل بھیجنے اور وصول کرنے گیمز کھیلنے آن لائن میوزک اور ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے، ٹی وی چینلز پر خبریں اور پروگرام دیکھنے اور اخبارات و غیر د پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

سوال2: کمپیوٹر نیٹ ورک سے کیا مراد ہے ؟

جواب: کمپیوٹر نیٹ ورک کمپیوٹر سسٹمز اور کچھ آلات کا پاک گروپ ہوتا ہے جو کہ کمیونیکیشن چینل کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں۔ ایک نیٹ ورک تمام آلات / ڈیوائسز کو کمیونیکشن اور شیئر نگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

سوال3: نیے اور کنگ سے کیا مراد ہے ؟

جواب: جب مختلف کمپیوٹر ز کو ڈیٹا اور وسائل شیئر کرنے کی غرض سے آپس میں جوڑا جاتا ہے تو اسے نیٹ ورکنگ کہا جاتا ہے۔

سوال4: کمپیو نیکیشن چینلز سے کیا مراد ہے؟

جواب: ایک کمیونیکیشن میڈیم بہت سارے میڈیمز کو باہم جوڑتا ہے اس کمیونیکیشن چینل کہا جاتا ہے۔

سوال5:  نیٹ ورکس کا نیٹ ورک کسے کہتے ہیں ؟

جواب: بہت سے نیٹ ورکس آپس میں مل کر ایک بہت بڑا نیٹ ورک بناتے ہیں جسے نیٹ ورکس کا نیٹ ورک کہتے ہیں۔مثال : انٹر نیٹ کو نیٹ ورکس کا نیٹ ورک کی ایک معروف مثال سمجھی جاتی ہے۔

سوال6:  نیٹ ورکنگ کے دو فوائد تحریر کریں۔

جواب: نیٹ ورکنگ کے فوائد : . نیٹ ورکنگ کمپیوٹرز کی فائل شیئر کرنے میں مدد کرتی ہے۔ مثالیں : انٹر میڈیٹ بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈیٹ شیٹ ڈاؤن لوڈ کرنا۔ گھر بیٹھے داخلہ فارم پر کر کے واپس بورڈ کو ارسال کرنا و نیٹ ورکنگ دوسرے کمپیوٹرز سے مختلف دستاویز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

سوال7:  شیئر نگ (وسائل کے اشتراک) کی مثالیں دیجیے۔

جواب: شیئر نگ (وسائل کے اشتراک) کی چند مثالیں درج ذیل ہیں: . اپلیکیشن شیئرنگ . انٹرنیٹ کنکشن کی شیئرنگ

سوال8: ہارڈویئر شیئرنگ سے کیا مراد ہے ؟

جواب: نیٹ ورکنگ کے ذریعے ایک صارف مختلف ڈیوائسز کو بھی شیئر کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر کسی دوسرے کمپیوٹر سے منسلک کسی ڈیوائس یا آلہ کو اپنے کمپیوٹر سے منسلک کیے بغیر اپنے استعمال میں لانا ہارڈویئر شیئر نگ کہلاتا ہے۔ مثال : کسی دوسرے کے کمپیوٹر سے منسلک پر نٹر سی ڈی روم اور ہارڈ ڈسک ڈرائیو وغیرہ تک رسائی حاصل کرنا اور ان کو اپنے استعمال میں لانا۔

سوال9: ایک مثال کی مدد سے اپلیکیشن شیئر نگ کی وضاحت کریں۔

جواب: کسی کمپیوٹر اپلیکیشن کو بھی نیٹ ورک کے ذریعے شیئر کیا جاسکتا ہے یعنی اسے اپنے استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ایک اپلیکیشن ایک وقت میں ایک سے زیادہ صارف استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے ل نیجر کیشئر اور ATM کا صارف نیٹ ورک پر ایک ہی اپلیکیشن بیک وقت استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔

سوال10: سرور کمپیوٹر سے کیا مراد ہے ؟

جواب ایسا کمپیوٹر جو دوسرے کمپیوٹر ز جیسا کہ کلائٹ کمپیوٹرز کو ڈیٹا محفوظ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، سرور کمپیوٹر کہلاتا ہے۔

سوال11: کلائنٹ کمپیوٹر کے کہتے ہیں؟

جواب: کلائٹ ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کو سرور پر محفوظ شدہ معلومات اور پروگر ا شدہ معلومات اور پروگرامز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔

سوال12: نیٹ ورک کی اقسام بیان کریں۔

سوال13: پوائنٹ ٹو پوائنٹ کنکشن کیا ہوتا ہے؟

جواب: پوائنٹ ٹو پوائنٹ کنکشن دو آلات کے درمیان ڈائر یکٹ لنک کو کہا جاتا ہے۔ لے کے درمیان لٹک۔  ایک ٹی وٹی اور ریموٹ کے درمیان پوائنٹ ٹو و پوائنٹ کنکشن ہے۔

سوال14: ملٹی پوائنٹ کنکشن کے کہتے ہیں؟

 جواب: کرنے والوں کے درمیان لنگ ہوتا ہے۔ ملتی پوائنٹ کنکشن میں ایک سے جواب: ملی پونک کنکشن میں ایک پیغام بھیجنے والے اور بہت زیادہ پیغام زیادہ آلات ایک لنک کو شیئر کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر وائی فائی (wi-fi) نیٹ ورک ملٹی کنکشن ہے۔

سوال15: نیٹ ورک ٹپالوجی سے کیا مراد ہے ؟

جواب نیٹ ورک ٹپالوجی ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کمپیوٹر زیاد و سرے آلات کے کنکشن کے جغرافیائی اظہار کا نام ہے۔

سوال16: ٹپالوجی کی اقسام بیان کریں۔

جواب بنیادی طور پر ٹپالوجی کی درج ذیل اقسام ہیں۔  رنگ بیالوجی  میش نپالوجی  بس نپالوجی . سٹار نپالوجی

سوال17: سے کیا مراد ہے ؟ یہ کس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ؟

جواب: فائل ٹرانسفر پروٹو کول) کا مخفف ہے۔ فائل ٹرانسفر پروٹوکول کا ایک بنیادی پروٹوکول ہے جو کہ فائلز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال18 : سے کیا مراد ہے؟

جواب : با پر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹو کول ہے۔ کو ورلڈ وائیڈ ویب) پر کلائنٹ کمپیوٹر ز اور سرور کمپیوٹر کے در میان ویب پیجیز کی منتقلی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال19: روٹر کے کہتے ہیں ؟

جواب: روٹر ایک ایسا آلہ جو کہ ڈیٹا کے پیکٹس کو ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر منتقل کرنے میں مدد دیتا ہے۔

سوال20: روٹنگ سے کیا مراد ہے؟ 

جواب: روٹنگ ایک ڈیوائس سے بیا لے کر ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر موجود ڈیوائس پر بھجنے کے عمل کوکہتے ہیں۔

سوال21: انٹرنیٹ پر روٹنگ کی وضاحت کریں۔

جواب : جب ہم کسی ڈیوائس کو استعمال کرتے ہوئے کوئی ایکویٹ یا پیغام بھیجتے ہیں تو یہ انٹرنیٹ سروس پرووائڈر کے پاس جاتی ہے جہاں پر روٹر انسٹال ہوتا ہے۔ روٹر ریکویسٹ کو اس کے بیڈر میں موجود و ایڈریس کے مطابق آگے بھیجتا ہے۔ اگر مطلوبہ ایڈریس ٹیبل میں موجود نہ ہو تو اس پیٹ انسٹال ہوتا ہے۔ روٹر ریکویسٹ کو اس کے بیڈر میں موجود و ایڈریس کے مطابق آگے بھیجتا ہے۔ اگر مطلوبہ ایڈریس ٹیبل میں موجود نہ ہو تو اس پیٹ کو ضائع کر دیا جاتا ہے ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks