Chemistry class 10thClass Matric Part 2 Notes

Matric Part 2 Class 10th chemistry Unit 10 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th chemistry Unit 10 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

باب نمبر 10: ایسڈز، میسیز اور سائٹس

سوال 1: ایسڈز اور میسیز میں کوئی سے دو فرق واضح کیجیے۔

جواب:ایسڈز

۔ ایسڈ کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر سٹرس فروٹ یا لیموں کے رس کا ذائقہ ۔

 ۔ یہ نیلے لمس کو سرخ کر دیتے ہیں۔

 میسیز

میسیز کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے اور چھونے سے پھسلن محسوس ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر صابن۔

۔ یہ سرخ لشمس کو نیلا کر دیتے ہیں۔

سوال 2: ایسڈ کے طبعی خواص لکھئے۔

جواب ایسڈز کی طبیعی خصوصیات درج ذیل ہیں:

ایسڈ کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر سٹرس فروٹ یا لیموں کے رس کا ذائقہ ۔

2۔ یہ نیلے لمس کو سرخ کر دیتے ہیں۔

3۔ یہ کنسنٹر ینڈ حالت میں کرو سو ہوتے ہیں۔

4۔ ان کے ایکوئس سلوشن میں سے الیکٹرک کرنٹ گزر سکتا ہے۔

سوال 3: ایسڈز کے دو استعمالات لکھئے۔

جواب  1- سلفیورک ایسڈ لیڈ سٹوریج بیٹریوں میں بطور الیکٹرولائٹ استعمال ہوتا ہے۔

۔ نائٹرک ایسڈ ، فرٹیلائزر ( امونیم نائٹریٹ) بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

سوال 4: میسیز کی کوئی سی دو خصوصیات تحریر کیجیے۔

جواب 1- میسیز کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے اور چھونے سے پھسلن محسوس ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر صابن۔

۔ یہ سرخ لشمس کو نیلا کر دیتے ہیں۔

سوال 5: سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ اور کیلسیم ہائڈرو آکسائیڈ کا استعمال لکھئے۔

جواب  سوڈیم ہائڈرو آکسائیڈ: سوڈیم ہائڈرو آکسائیڈ صابن کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔

کیلیم ہائڈرو آکسائیڈ کیلسیم:  بانڈ رو آکسائیڈ بلیچنگ پاؤڈر کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔

سوال 6: آرہینس کا تیزاب اور اساس کا نظریہ بیان کیجیے۔

جواب آرہینس نے ایسڈز اور میسیز کا نظریہ 1787ء میں پیش کیا۔ اس کے مطابق

اینڈ ایک ایسی شے ہے جو ایکوئس سلوشن میں ہائڈروجن آئنز دیتی ہیں۔

سوال 7: آرہینس کے نظریہ کی حدود لکھئے۔

جواب  یہ نظریہ صرف ایکوئس میڈیم کے لیے موزوں ہے اور نان ایکوئس میڈیم میں ایسڈز اور میسیز کی فطرت کی وضاحت نہیں کرتا۔ اس نظریہ کے مطابق ایسڈز اور میسیز صرف وہ کمپاؤنڈز ہیں جو بالترتیب ہائڈروجن (H) اور ہائڈرو آکسل (OH) آئنز پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ ان کمپاؤنڈ ز جیسا کہ NH, CO2 وغیرہ کی فطرت کی وضاحت نہیں کر سکتا جو کہ بالترتیب ایسڈ اور ہیں ہیں۔

سوال 8: برونسڈ لوری کا نظریہ لکھئے۔

جواب 1923ء میں ڈے نش کیمسٹ برونسڈ اور انگلش کیمسٹ لوری نے پروٹان ٹرانسفر کی بنا پر ایسڈز اور میسیز کی تھیوریز

انفرادی طور پر پیش کیں۔ اس نظریہ کے مطابق : ایسڈ وہ شے (مالیکیول یا آئن) ہے جو کسی دوسری شے کو پروٹان (H) دے سکتی ہے۔ ہیں وہ شے ہے جو کسی دوسری شے سے پروٹان (H) قبول کر سکتی ہے۔

سوال 9: کانجو گیٹ ایسڈز اور کانجو گیٹ میسیز کیسے بنتی ہیں؟

جواب کانجو گیٹ ایسڈ: کا نجو گیٹ ایسڈ ایک ایسی شے ہے جو ایک ہیں کے پروٹان قبول کرنے سے بنتی ہے۔

 کا نجو گیٹ ہیں: کانجو گیٹ میں ایک ایسی شے ہے جو ایک ایسڈ کے پروٹان دینے سے بنتی ہے۔

سوال 10: لیوس کا ایسڈز اور میسیز نظریہ بیان کیجیے۔

جواب ایسڈ ایک ایسی شے (مالیکیول یا آئن) ہے جو الیکٹرونز کا پیئر قبول کر سکتا ہے۔ جبکہ میں ایک ایسی شے (مالیکیول یا آئن) ہے جو الیکٹرونز کا پیر دے سکتی ہے۔

سوال 11: ہائپر ایسیڈیٹی کی تعریف کیجیے۔

جواب بعض اوقات معدہ بہت زیادہ ایسڈ پیدا کرتا ہے۔ جو معدے کی ایسیڈیٹی کا باعث بنتا ہے جسے ہائپر ایسڈ یٹی کہتے ہیں۔

سوال 12: ایمفوٹیرک مرکبات کیا ہوتے ہیں؟ دو مثالیں دیجیے۔

جواب ایسی شے جو ایسڈ اور میں دونوں کے طور پر کام کر سکتی ہو ایمفو ٹیرک کہلاتی ہے۔

سوال 13: پیشاب اور لیموں میں کون سے تیزاب پائے جاتے ہیں؟ / کوئی سے دو آرگینک ایسڈ کے نام لکھئے۔

جواب  پیشاب میں یورک ایسڈ اور لیموں میں سٹرک ایسڈ پایا جاتا ہے۔

سوال 14: H آئن کیوں لیوس ایسڈ کے طور پر کام کرتا ہے ؟

جواب

H آئن میں الیکٹرونز کو قبول کرنے کا رجحان بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس لیے یہ لیوس ایسڈ کے طور پر کام کرتا ہے۔

سوال 15: pH کے دو استعمالات تحریر کیجیے۔

جواب 1۔ یہ سلوشن کی ایسڈک یا بیک نیچر معلوم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

یہ آئنز کی مخصوص کنسنٹریشن پر ادویات بنانے اور کلچر پیدا کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔

سوال 16: انڈیکیٹرز کیا ہیں ؟ کسی دو انڈیکیٹرز کے نام تحریر کیجیے۔

جواب انڈیکیٹر آرگینک کمپاؤنڈ ہیں یہ ایسڈک اور بیسک سلوشن میں مختلف رنگ دیتے ہیں۔ مثلاً فینو فھا لین، میٹھائل اور نج۔

سوال 17: سالٹس کیا ہیں؟ دو مثالیں دیجیے۔

جواب سائٹس آئیونک کمپاؤنڈز ہیں جو ایسڈ اور ہیں کی نیوٹریلائزیشن سے بنتے ہیں۔

مثالیں: سوڈیم کلورائیڈ ، زنک سلفیٹ ۔

سوال 18: سائٹس کی دو خصوصیات بیان کیجیے۔

جواب

۔ سائٹس آئیونک کمپاؤنڈز ہیں جو کر سٹلائن شکل میں پائے جاتے ہیں۔

۔ ان کے میلٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹس بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

سوال 19: سالٹ کی تیاری کے لیے نیوٹریلائزیشن کا میتھڈ کیا ہوتا ہے ؟

جواب نیوٹریلائزیشن ایسا طریقہ ہے جس میں ایسڈ اور میں مل کر سالٹ اور پانی بناتے ہیں۔

سوال 20:ان سولیبل سالٹس کیسے تیار کیے جاتے ہیں؟

جواب اس طریقے میں عام طور پر سولیبل سالٹ کے سلوسنز کو ملایا جاتا ہے۔ ری ایکشن کے دوران آئنز کا باہم تبادلہ ہوتا ہے اور دونئے سالٹس بنتے ہیں۔ ان میں سے ایک سالٹ ان سولیبل اور دوسراسو لیبل ہوتا ہے۔ ان سولیبل سالٹ کارسوب بن جاتا ہے 

سوال 21: کیلیشیم آکسائیڈ کے دو استعمالات تحریر کیجیے۔

جواب

یہ گیسز اور الکوحل میں بطور ڈرائنگ ایجنٹ استعمال ہوتا ہے۔

سٹیل بنانے ، پانی کی ٹریٹمنٹ اور دوسرے کیمیکلز جیسا کہ سلیکڈ لائم ، بلیچنگ  پاؤڈر ، کیلسیم کاربائڈ وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔

چینی کو صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

سوال 22: کیلشیم کلورائڈ کے استعمال لکھئے۔

جواب 

یہ سردیوں میں سڑکوں سے برف ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

کیمیکل ری ایجنٹس میں بطور ڈرائنگ ایجنٹ استعمال ہوتا ہے۔

یہ بطور فریزنگ ایجنٹ بھی استعمال ہوتا ہے۔

سوال 23: میں کی تعریف کیجیے اور وضاحت کیجیے کہ تمام الکلیز میسیز ہیں لیکن تمام میسیز الکلیز نہیں ہیں۔

جواب عام طور پر ہیں ایسی چیز کو مانا جاتا ہے جو پانی میں

OH آئنز بنادیتی ہے اور تمام الکلیز اس لیے میسیز ہیں کہ یہ پانی میں OH آئنز دیتی ہیں۔

برونسڈ لوری کے مطابق ہیں H آئنز قبول کرتی ہے۔ اس لیے تمام میسیز الکلیز نہیں ہوتیں۔

سوال 24: خوراک کو محفوظ کرنے والے دو ایسڈز کے نام لکھئے۔

جواب بینز و ٹک ایسڈ اور ایسٹک ایسڈ ایسے ایسڈز ہیں جو خوراک کو محفوظ کرنے میں استعمال ہوتے ہیں۔

سوال 25: سالٹ نیوٹرل کیوں ہوتا ہے ؟ مثال سے وضاحت کیجیے۔

جواب سائٹس نیوٹرل کمپاؤنڈز ہیں۔ اگر چہ یہ پوزیٹو اور نیگیٹو آئنز کی برابر تعداد سے نہیں بنے ہوتے لیکن ان کے پوز بیٹو اور نیگیٹو چار جز برابر ہوتے ہیں۔ مثلاً ZnSO ایک نیوٹرل سالٹ ہے۔ کیونکہ مثبت چارج بردار ذرہ ہے اور SO2 منفی چارج بردار ذرہ ہے۔ دونوں کے چارجز کی تعداد ایک دوسرے کے برابر ہے اس لیے یہ نیوٹرل کمپاؤنڈ ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks