Class Matric Part 1 NotesComputer class 9th

Matric Part 1 Class 9th Computer Ch 2 Urdu Medium

باب نمبر 2 باکتری هستم

سوال 1:  سسٹم سے کیا مراد ہے ؟

جواب : عددی نظام کا اظہار جس نظام کے تحت ہوتا ہے اسے عددی نظام یا نمبر سسٹم کہتے ہیں۔ عددی نظام اعداد و شمار کی نمائندگی کرتا ہے۔

سوال2: اعشاری نظام سے کیا مراد ہے؟

جواب: ہم اپنی روز مرہ زندگی میں جس عددی نظام کو استعمال میں لاتے ہیں وہ اعداد کا اعشاری نظام ہے۔ اعشری عددی نظام کو بنیاد 10 اعداد پر ہے۔

سوال3:  پائری نمبر سسٹم سے کیا مراد ہے ؟

جواب:  بائنری نمبر ستم یا شنائی عددی نظام اساس دو کا نظام ہے۔ اس نظام میں کسی مقدار کو ظاہ کرنے کے لیے صرف دو ہند سے 10 اور 1 استعمال کیے جاتے ہیں۔ ڈیجیٹل کمپیوٹر میں ڈیٹا کو ذخیرہ کرنے کے لیے بائنری نمبر ستم کا استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال4:  بیگز اویسیمل نمبر سسٹم سے کیا مراد ہے؟

جواب: بیگزاد سیمل نمبر سلم سولہ (16) ہندسوں یا علامات کا نظام ہے۔ اس نمبر سسٹم میں کسی مقدار کو ظاہر کرنے کے لیے مندرجہ ذیل علامات استعمال ہوتی ہیں۔

سوال5: اعشاری نظام اور بائنری نمبر سسٹم میں کیا فرق ہے ؟

جواب اعشاری نظام اور بائنری نمبر سسٹم میں ففرق: اعشاری نظام یاڈیسیمل نمبر سٹم اس نمبر سسٹم میں دس اعداد یا علامات اس نمبر سسٹم میں دو اعداد () اور 1 کو استعمال کیا جاتا ہے۔1،2،3،4.5.6.7.8 اور 19 استعمال کی جاتی ہیں۔ اس نمبر سسٹم میں دو اعداد () اور 1 کو استعمال کیا جاتا ہے۔ 1،2،3،4.5.6.7.8 اور 19 استعمال کی جاتی ہیں۔ ان اعداد یا نمبر ز کو ڈیسیمل نمبر ز کہتے ہیں۔

سوال6: اعشاری نظام اور سولہ عددی نظام میں فرق بیان کریں۔

جواب اعشاری نظام اور سولہ عددی نظام میں فرق: اعشاری نظام یا دیسیمل نمبر سٹم اس نمبر سسٹم میں دس اعداد یا علامات شنائی نظام یا با نری نمبر ستم ان اعداد یا نمبر ز کو بائنری نمبر ز کہتے ہیں۔

سوال7: کمپیوٹر میموری سے کیا مراد ہے ؟

جواب: کمپیوٹر میموری ایسا مادہ آلہ ہے جو ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے قابل ہوتا ہے۔

سوال8: کمپیوٹر میموری کی اقسام کے نام لکھیں۔

جواب: بنیادی طور پر کمپیوٹر میموری کی درج ذیل دو اقسام ہیں۔ 1 دولا ٹائل یا پرائمری میموری 2- نان و ولا ٹائل یا سیکنڈری میموری

سوال9:  وولا ٹائل یا پرائمری میموری کسے کہتے ہیں ؟

جواب: و والا ٹائل یا پرائمری میموری ایسا آلہ ہے جو اس وقت تک ڈیٹا محفوظ رکھتا ہے جب تک اسے بجلی کی فراہمی جاری رہتی ہے۔ جیسے ہی بجلی منقطع ہو جاتی ہے اس میں محفوظ تمام ڈیٹا ضائع ہو جاتا ہے۔ اس میموری کی بہترین مثال ریم (RAM) ہے۔

سوال10:  نان و والا ٹائل میموری یا سیکنڈری میموری کسے کہتے ہیں ؟

جواب نان و ولا نائل یا سیکنڈری میموری ایسا آلہ ہے جو ڈیٹا اس وقت بھی محفوظ رکھتا ہے جب یہ بجلی سے منسلک نہ بھی ہو۔ نان دولانا گل میموری کی عام مثالیس فلیش ڈرائیور یو ایس بی ڈرائیور میموری کارڈز اور ہارڈ ڈسک و غیر ہ ہیں۔

سوال11:  سٹوریج ڈیوائسز سے کیا مراد ہے ؟

جواب: کسی بھی قسم کا کمپیوٹر آلہ جو ڈیٹا کو محفوظ کرنے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہو، سٹور پیج ڈیو اکس کہلاتی ہے۔ یہ معلومات کو عارضی طور پر یا مستقل طور پر محفوظ رکھتی ہے۔ یہ ڈیوائس کمپیوٹر کے اندر بھی ہو سکتی ہے اور کمپیوٹر سے باہر بھی ہو سکتی ہے۔

سوال12: سٹوریج اور میموری بین فرق بیان کریں۔

جواب سٹوریج اور میموری میں فرق: سٹوریج میموری یہ وہ جگہ ہے جہاں عمومی طور پر ڈیٹا مختصر دورانیے یا طویل یہ وہ جگہ ہے جہاں پروسیسنگ کے دوران ڈیٹا لوڈ ہوتا ہے۔ دورانیے کے لیے محفوظ یا سٹور ہوتا ہے۔ anate مستقل طور پر ڈیٹا کو محفوظ رکھتی ہے اس کا سائز بڑا ہوتا ہے۔ عارضی طور پر ڈیٹا کو محفوظ رکھتی ہے۔ اس کا سائز چھوٹا ہوتا ہے۔ زین تک رسائی کی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے۔ ڈیٹا تک رسائی کی سپیڈ کم ہوتی ہے۔ اس کو سیکنڈری میموری بھی کہا جاتا ہے۔

سوال13: بولین الجبرا اور بولین پر پوزیشن سے کیا مراد ہے؟

جواب: بولين الجبرا: بولین الجرار یاضی کی ایک قسم ہے جو منطقی اقدار اور شنائی ویری پیبل پر عوامل کو سر انجام دیتی ہے۔ اس کو پرائمری میموری بھی کہا جاتا ہے۔ بولین پر پوزیشن: بولین پر پوزیشن ایک جملہ ہے جو کہ یا تو درست ہو سکتا ہے یا غلط۔ مثالیں: 1۔ میں بورڈ کے امتحان میں – A گریڈ حاصل کروں گا۔ 2 میں ریاضی میں مہارت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔

سوال14:  ٹروتھ ویلیو سے کیا مراد ہے؟

جواب:  پر پیروزیشن درست یا غلط و بلیو قدر کو ظاہر کرتی ہیں اور انبی قدروں کوٹر تھ ویلیوز کہا جاتا ہے۔ یہ قدریں کسی پر پوزیشن کے غلط یا درست ہونے پر اس سے منسوب کی جاتی ہیں۔

سوال15: لاجیکل او پر یٹر ز سے کیا مراد ہے ؟

جواب: بعض اوقات کسی کنڈیشن کی ٹوتھ ویلیو لینے کے لیے ہم دوی دو سے زیادہ پر پوزیشنر کو ایک ساتھ لکھنا چاہتے ہیں۔ اس کو ہم کمپاؤنڈ کمپوزیشن کہتے ہیں۔ ان پر پوزیشنز کو آپس میں ملانے یا جوڑنے کے لیے لاجیکل او پر یٹر ز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تین بینادی لاجیکل اوپر یٹر ز درج ذیل ہیں۔

سوال16: اوپریٹر کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟

جواب: اگر ہم اوپر بٹر کو استعمال کرتے ہوئے دو یادو سے زیادہ پر پوزیشنز کو ملاتے ہیں تو کمپاؤنڈ پر پوزیشن اس صورت میں (درست) ہو گی اگر تمام منسلکہ پر پوزیشنز درست یان tru ہوں۔ مثلاً P and Q کو ہم P.Q لکھیں گے۔ اس لیے اوپر میٹرک ( ) او پر میٹر بھی کہ جاتا ہے۔

سوال17: اوپریٹر کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟

جواب: اوپر بیر (1) کا استعمال : ہم دو یادو سے زیادہ پر پوزیشنز کو ملانے کے لیے  اوپر بیٹر کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔  اوپر بیٹر سے جب دو پر پوزیشنز کو ملا یا جاتا ہے تو وان میں سے اگر ایک بھر پر پوزیشنز درست ہوگی تو اس کی ٹروتھ ویلیو درست ہو جائے گی۔ جب کہ اس کی ٹروتھ ویلیو اسی صورت میں ہو گی جب تمام پر پوزیشنز غلط ہوں گی۔

سوال18: اوپر یٹر کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟

جواب: اوپر میٹر دو پر پوزیشنز کو ملانے کے لیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہ کسی پر پوزیشن کی ویلیو کو الٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 

سوال19:  ٹروتھ ٹیبل کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے ؟

جواب کوئی پر پوزیشن درست ہے یا غلط ہے اس کو جانچنے کے لیے عمومی طور پر ٹروتھ ٹیبل کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر کسی پر پوزیشن پر لاجیکل اوپر بیٹر لگا دیا جائے تو اس کی ٹروتھ ویلیو جانچنے کے لیے زیادہ تر تر و تحہ تیل کا استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال20: بولین الجبرا کے قوانین کے نام لکھیں۔

جواب: مشکل سوالات کو آسان کر کے لکھنے میں بولین الجبر اہماری مدد کرتا ہے۔ بولین الجبرا کے چند قوانین درج ذیل ہے: 1 قانون مبادله 2 قانون تلازم 3- قانون تقسیمی 4- ضربی اور جمعی ذاتی قانون

سوال21: قانون مبادلہ کیا ہے ؟

جواب: قانون مبادلہ ہمیں بتاتا ہے کہ بولین الجبرا میں دو یادو سے زیادہ پر پوزیشنر کی ترتیب اہم نہیں ہوتی۔

سوال22: کو ہیگز از یسیمل میں تبدیل کریں۔

جواب: 2 و ولا مائل اور نان و والا ٹائل سٹوریج ڈیوائسز میں فرق لکھیں۔ دولا ٹائل سٹوریج باکتری سیستم نان و ولا نائل سٹوریج یہ ایک ایسا آلہ ہے جو اس وقت تک ڈیٹا محفوظ رکھتا ہے جب یہ ایک ایسا آلہ ہے جو ڈیٹا اس وقت بھی محفوظ رکھتا ہے جب تک اسے بجلی کی فراہمی جاری رہے۔ بیکلی سے منسلک بھی نہیں ہوتا۔ اسے سیکنڈری میموری بھی کہتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks