Class Matric Part 1 NotesComputer class 9th

Matric Part 1 Class 9th Computer Ch 1 Urdu Medium

باب نمبر1 مسائل کو حل کرنا

سوال1: ڈیٹا سکیورٹی سے کیا مراد ہے؟

جواب : مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک منظم طریقہ کار پر عمل کیا جاتا ہے۔ کسی مسئلہ کو حل کرنے کے لیے مسئلہ کا تعین کرنا اسے سمجھنا اور مناسب منصوبہ بندی کے بعدی منطقی حل تلاش کرنے کے عمل کو مسائل حل کر نال پر اہم سالونگ ) کہا جاتا ہے۔ 

سوال2: البرٹ آئن سٹائن نے مسئلہ حل کرنے کے متعلق کیا کہا تھا ؟

جواب: البرٹ آئن سٹائن نے کہا تھا کہ اگر مجھے ایک گھنٹا سیارے کو بچانے کے لیے دیا جائے تو میں 50 منٹ مسئلے کی وضاحت اور ایک منٹ اسے حل کرنے پر خرچ کر دوں گا۔

سوال3: مسئلہ حل کرنے کے لیے کون سے مراحل طے کرنا ضروری ہیں ؟

جواب: کسی مسئلہ کو منظم طریقے سے حل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل مراحل پر عمل کرناضروری ہے   1۔ مسئلے کا تعین 4- کینڈ ڈ سلوشن کی وضاحت

سوال4: مسئلہ کا تعین کیسے کیا جاتا ہے ؟

سوال5: مسئلے کو سمجھنے کے لیے پانچ ویلیو کی پہچان کیوں ضروری ہے؟

جواب: مسئلے کے حل کے لیے پانچ ویلیو کی پہچان دیئے گئے مسئلے کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ یہ بنیادی عناصر ہیں جو ہمیں دیے گئے مسئلے کے حل کی طرف لے جاتے ہیں۔ یہ عناصر درج ذیل ہیں:

سوال6: مسئلے کے حل میں تقسیم کریں اور فتح حاصل کریں

جواب: کسی مسئلے کو کامیابی سے حل کرنے کے لیےجواب: یعنی تقسیم کریں اور تح حاصل کریں کی حکمت عملی اہم کردار ادا کتی ہے۔ یہ حکمت عملی پیچیدہ مسئلے کو چھوٹوں مسئلوں میں تقسیم کرتی ہے۔ یعنی کسی بڑے مسئلے کو چھوٹے چھوٹے یازیلی مسئلوں میں بانٹ لیا جاتا ہے۔

سوال7: کینڈ ڈسلوشن سے کیا مراد ہے ؟

جواب: لفظ کینڈ ڈسلوشن غیر منصوبہ بندی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سے مراد کسی مسئلے کے تمام ممکنہ حل ہیں جو درست نتیجہ دیں۔ مثال کے طور پر کسی خاص جگہ پر پہنچنے کے لیے آپ جو مختلف طریقے اور حل سوچیں گے وہ کام کرنے کا یا اس مسئلے کے حل کا کینڈڈ سلوشن ہوگا۔

سوال8: ایک مسئلے کا تجزیہ کرنے سے ہمیں کیا حاصل ہوتا ہے ؟

جواب ایک مسئلے کا تجزیہ کرنے سے ہمیں مسئلے کو سمجھنے اور اس کو تیزی سے حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔

سوال9: فلوچارت سے کیا مراد ہے ؟

جواب فلوچارٹ کسی مسئلے کے حل کے کے مراحل کو تصویری شکل میں پیش کرنا ہے۔ دوسرے لفظوں میں فلو چارٹ کسی مسئلے کا بذریعہ تصایر اظہار ہے۔

سوال10: کسی مسئلے کے حل میں فلوچارٹ کی اہمیت بیان کریں۔

جواب مسئلے کے حل میں فلو چارٹ کی اہمیت . فلوچارت کسی مسئلے کو حل کرنے کی منصوبہ بندی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ فلوچار کی مسلے کو کرنے کی منصوبہ 

سوال11: ان پٹ سے کیا مراد ہے؟

جواب ان پیٹ کا مطلب یوزر یعنی صارف سے ڈیٹا لیتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں کمپیوٹر کے مختلف آلات کی مدد سے جو اعداد و شمار یا خام معلومات کمپیوٹر میں داخل کی جاتی ہیں، انہیں ان پٹ کہا جاتا ہے۔

سوال12: فلوچارٹ میں پر سیٹنگ کس بات کی عکاسی کرتا ہے ؟

جواب فلوچارت پروسیسنگ کے مختلف مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔ پراسیسنگ کے مراحل کو فضلو چارٹ میں حساب کتاب ظاہر کرنے اور ان کے نتائج کو سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ پروسیسنگ کے عمل میں کسی مقدار میں کمی بیشی یا دو مقداروں کو جمع ضرب یا تقسیم کرنا بھی شامل ہے۔

سوال13: آوٹ پٹ سے کیا مراد ہے؟

جواب پروسیسنگ کے بعد حتمی نتائج کو ظاہر کرنا آؤٹ پٹ کہلاتا ہے۔ فلوچارٹ میں آؤٹ پٹ کا استعمال معلومات کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

سوال14: فلوچارت کی علامات بیان کریں۔

جواب : فلوچارت کی علامات ان پٹ آؤٹ پٹ فیصلہ سازی، فلولا ئنز آغاز اور اختتام کی علامات ہیں۔

سوال15: فلوچارٹ کے لوازمات ان پٹ پروسیسنگ اور آؤٹ پیٹ کو ڈا ئیگرام کی مدد سے ظاہر کریں۔

جواب فلوچارت کے لوازمات ان پٹ پروسیسنگ اور آؤٹ پٹ کا ڈا کٹیگرام درج ذیل ہے۔

سوال16: فیصلہ سازی سے کیا مراد ہے ؟

جواب: اس بات کا تعین کرنا کہ ایک بیان درست ہے یا غلط اور پھر اس کے مطابق مناسب اقدامات کر نا فیصلہ سازی کہلاتا ہے۔

سوال17: فلوچارٹ میں استعمال ہونے والی چار علامات کے نام لکھیں اور شکلیں بنائیں۔

جواب: فلوچارت میں استعمال ہونے والی علامات اور ان کے نام درج ذیل ہیں۔  پروسینگ فیصلہ سازی ٹرمینل ان پیٹ آؤٹ پیٹ

سوال18: فلولائن کا استعمال تحریر کریں۔

جواب فلولائن ( فلو چارٹ اور مختلف بلاکس کے درمیان معلومات کے ھو یا بہاؤ کی سمت کی نمائندگی کرتی ہے۔

سوال19: فلوچارٹ میں فیصلہ سازی کے لیے کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے ؟

جواب : فلوچارت میں فیصلہ سازی کے لیے ڈائمنڈ کی علامت ) استعمال کی جاتی ہے۔

سوال20: فلوچارت میں فیصلہ سازی کی علامت کا مقصد واضح کریں۔

جواب فلوچارت میں فیصلہ سازی کی علامت ) ) ایک مشروط بیان کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ اس بات کا تعین کرتی ہے کہ ممکنہ راستوں میں سے کون سا راستہ اختیار کیا جائے۔ یہ عام طور پر ایک ہاں نہیں یا ایک صحیح / غلط ٹیسٹ ہے۔

سوال21: فلوچارٹ میں ٹرمین کی علامت کس مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہے ؟

جواب: فلوچارٹ میں ٹرمینل کی سلامت فلوچارٹ کے آغاز اور اختتام کی طرف شمارہ کرتی ہے۔

سوال22: پروسیسنگ کی علامت فلوچارٹ میں کیوں استعمال ہوتی ہے؟

جواب: پروسیسنگ کی علامت فلوچارٹ میں حسابی عوامل کے مراحل کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

سوال23: پروسیسنگ کے لیے کون سے علامت استعمال ہوتی ہے؟

جواب: فلوچارٹ میں پروسیسنگ کے لیے مستطیل کی علامت استعمال ہوتی ہے۔

سوال 24: فلوچارٹ میں پروسیسنگ اور ان پٹ کے لیے کون سی علامات استعمال ہوتی ہیں ؟

جواب: فلوچارٹ میں پروسیسنگ کے لیے مستطیل نما شکل ( ) جبکہ ان پیٹ آؤٹ پٹ ظاہر کرنے کے لیے متوازی الاضلاع

سوال25: فلوچارٹ میں کنیکٹر کسی مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے ؟

جواب: اگر ایک فلوچارت صفحے پر پورا نہیں آتا تب ہم ایک کنیکٹر ( ) کے ذریعے فلوچارٹ کے حصوں کو ملادیتے ہیں۔

 سوال26: الگور تھم سے کیا مراد ہے ؟

جواب: الگور تھم ایک مسئلہ حل کرنے کے مراحل کے مجموعے کا نام ہے۔ اسے فطری زبان میں لکھا جاتا ہے اس لیے یہ قابل ہم ہوتا ہے۔

سوال27: چائے تیار کرنے کا الگور تھم تحریر کریں۔

جواب: چائے تیار کرنے کے مسئلے کو حل کرنے کا الگور تھم درج ذیل ہے 1 سٹارت 2 کیتلی لیں 3 اس میں پانی ڈالیں 4 کیتلی       کو آگ پر رکھیں 5 چائے کی پتی، چینی اور دودھ ڈالیں 6. اس کے اہلنے کا انتظار کریں۔ 7 کیتلی اگ سے اتار لیں 8 اختام

سوال28: الگور تھم کسی طرح کے قوانین کا مجموعہ ہے ؟

جواب: الگورتھم ایسے قوانین کا مجموعہ ہوتا ہے جو کسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے استعمال میں لائے جاتے ہیں۔

سوال29: الگور تھم کسی طرح کام کرتا ہے ؟

جواب: الگور تھم ان بیٹ لیتا پروسیس کرتا اور رزلٹ نمایاں کرتا ہے ۔ یہ فیصلہ سازی میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

سوال30: فلوچارت کے فوائد تحریر کریں۔

جواب: فلوچارت کے فوائد  :فلوچارٹ بنانا آسان ہے۔ یہ مسئلے کو حل کرنے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔ فلوچارٹ غلطیوں کی شناخت کرنے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔ فلو چارٹ میں ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے تک فلو یا بہاؤ کا مشاہدہ کرنا آسان ہے۔

سوال31: فلوچارت کے نقصانات بیان کریں۔

جواب: فلوچارت کے نقصانات  فلو چارٹ بنانے کے لیے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔ ہر مرتبہ خو چارٹ میں ترمیم آسان نہیں ہوتی۔ اگر ترمیم کی ضرورت ہو تو پورے خلو چارے کو دوبارہ تانا پڑتا ہے۔ 

سوال32: الگورتھم کے فوائد بیان کریں۔

جواب: الگورتھم کے فوائد . الگور مقیم آسانی سے لکھا جاتا سکتا ہے۔ . الگور تھم کی لکھنے کی تکنیک سمجھنا آسان ہے۔ . بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لیے الگور تھم زیادہ مددگار ثابت ہوتا ہے۔

سوال33: الگورتھم کے نقصانات بیان کریں۔

جواب: الگورتھم کے نقصہ نات . موجودہ انگور تھم میں ہر بار ترمیم کرنا آسان نہیں ہوتی ہے۔ . ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے تک کا فلو / بہاؤ دیکھانا آسان نہیں ہے۔ . سٹیٹمنٹ کا استعمال کیا گیا ہو تو اغلاط تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

سوال34: فلوچارت اور انگور تھم میں فرق لکھیں۔

جواب: فلوچارٹ اور الگور نظم میں فرق صرف ایک فلم اور ایک کہانی کے درمیان فرق کی طرح ہے۔ فلوچارٹ ایک مسئلے کو حل کرنے کے لیے عمل کی تصویری نمائندگی کرتا ہے جبکہ ایک الگور تھم انہیں مراحل کو فطری زبان میں تحریر کرتا ہے۔

سوال35: ویری فیکیشن سے کیا مراد ہے؟

جواب ویری فیکیشن سے مراد اس بات کی تصدیق کرنا ہے کہ حل اس مسئلے کے لیے ہے جس کو حل کی ضرورت تھی۔

سوال36: ویلیڈیشن سے کیا مراد ہے ؟

جواب: ویلیڈیشن سے مراد اس بات کی تصدیق کرنا ہوتا کہ حل درست بھی ہے یا نہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ کو کسی رقم پر کمپاؤنڈ انٹرسٹ جاننے کے لیے کہا گیا ہے تو جور تم آپ کے حل سے بتائی ہے آیا وہی درست رقم ہے۔ ان کی تصدیق ویلیڈیشن سے کی جاتی ہے۔

سوال38: ٹریس ٹیبل کی تکنیک کسی مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہے ؟

جواب: الگورتھم کے جائزے کو ٹیسٹ کرنے کے لیے ٹریس ٹیبل کی تکنیک استعمال کی جاتی ہے۔ اس سے اس امر کی تصدیق کی جاتی ہے کہ آیا کہ انگور تھم میں کوئی لاجیکل غلطی تو نہیں ہے۔ عام طور پر اس ٹیبل میں ایک سے زیادہ قطاریں اور ایک سے زیادہ کالم ہوتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks