Chemistry class 9thClass Matric Part 1 Notes

Matric Part 1 Class 9th Chemistry Ch 6 Urdu Medium

چیپٹر 6 سلوشنز

سوال 1: سولوینٹ اور سولیوٹ کی تعریف کیجیے۔

جواب : سلوشن کا وہ جز جو زیادہ مقدار میں موجود ہو، سولوینٹ کہلاتا ہے۔ مثلاً چینی کے سلوشن میں پانی سولو ینٹ ہے۔ سلوشن کا وہ جز جو مقدار میں کم ہو ، سولیوٹ کہلاتا ہے۔ مثلاً چینی کے سلوشن میں چینی سولیوٹ ہے۔

سوال 2: الائے کیا ہے ؟ مثال دیجیے۔

جواب : الائے کسی میٹل کا دوسری میٹلز یانان میٹلز کے ساتھ ہو موجینیں مکسچر ہوتا ہے۔ مثلاً بر اس ( پیتل) تانبے اور زنک کا مکسچر ہے۔

سوال 3: سلوشن اور ایکوئس سلوشن میں فرق واضح کیجیے۔

جواب: ایکوکس سلوشن دو یا دو سے زیادہ اشیا کا ہو موجین میں مکسچر سلوشن کہلاتا ایسا سلوشن جو کسی شے کو پانی میں حل کرنے سے وجود میں آئے ایکوئس سلوشن کہلاتا ہے۔ مثال: پانی میں ہے۔ مثال: جیسے ہو ا بہت سی گیسوں کا سلوشن ہے۔

سوال 4: ڈاکیوٹ سلوشن اور کنسٹریٹر سلون میں کیا فرق ہے؟

جواب ڈائلیوٹ سلوشن شوگر یا پانی میں نمک کا سلوشن ایسا سلوشن جس میں حل شدہ سولیوٹ کی مقدار کم ایسا سلوشن جس میں حل شدہ سولیوٹ کی مقدار نسبتاً زیادہ ہوتی ہے۔ ہوتی ہے۔

سوال 5 : آن سیچوریٹڈ سلوشن سے کیا مراد ہے؟

جواب آن سیچوریٹڈ سلوشن وہ ہے جس میں سولیوٹ کی مقدار اس مقدار سے کم ہو جو مقدار اس سلوشن کو اس خاص درجہ حرارت پر سیچوریٹ کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ سیچوریٹڈ سلوشن بننے تک ان سلوشنز میں مزید سولیوٹ حل کر لینے کی صلاحیت موجو د رہتی ہے۔

سوال 6 : سیچوریٹڈ سلوشن کی تعریف کیجیے۔

جواب : ایسا سلوشن جس میں کسی خاص ٹمپریچر پر سولیوٹ کی زیادہ سے زیادہ مقدار حل ہو سیچوریٹڈ سلوشن کہلاتا ہے۔ پارٹیکل لیول پر سیچوریٹڈ سلوشن وہ ہوتا ہے جس میں ناحل پذیر سولیوٹ حل شدہ سولیوٹ کے ساتھ ایک ایکوی لبریم میں ہوتا ہے۔

سوال 7 : پر سیچوریٹڈ سلوشن کی تعریف کیجیے۔

جواب :جب سیچوریٹڈ سلوشنز کو گرم کیا جائے تو اس میں مزید سولیوٹ کو حل کر لینے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے۔ ایسے سلوشنز میں سولیوٹ کی حل شدہ مقدار سیچوریٹیڈ سلوشنز کے لیے درکار مقدار سے زیادہ ہوتی ہے اور یوں یہ زیادہ کنسنٹر ینڈ ہو جاتے ہیں۔ ایسے سلوشنز جو سیچوریٹڈ سلوشنز سے زیادہ کنسٹر ینڈ ہوں سپر سیچوریٹڈ سلوشنز کہلاتے ہیں۔

سوال 8: سے کیا مراد ہے؟

جواب :سولیوٹ کے والیم کی میں وہ مقدار جو سلوشن کے 100 گرامر میں حل ہو کہلاتی ہے۔ مثلاً 10 الکوحل کے سلوشن سے مراد یہ ہے کہ 10cm3 الکوحل کو پانی میں حل کر کے 100 گرام سلوشن بنایا گیا ہے۔ اس سلوشن میں سلوشن کا ماس مد نظر رکھا جاتا ہے والیم نہیں۔

سوال 9 :مولیریٹی کی تعریف کیجیے۔

 × 100 (cm3) سولیوٹ کا والیم (0) سلوشن کا ماس % v/m = جواب :سولیوٹ کے مولز کی تعداد جو ایک ڈیسی میٹر کیوب (  dm) سلوشن میں حل کی گئی ہو مولیر یٹی کہلاتی ہے۔ اس کو سولیوٹ کے مولز کی تعداد سولیوٹ = (M) مولیریٹی Nauma سلوشن کا

سوال 10: پر سٹیج بات کیا ہوتی ہے؟ ماس

جواب:10 شوگر سلوشن کا مطلب ہے کہ 10 گرام شوگر 90 گرام پانی میں حل کر کے 100 گرام سلوشن بنایا گیا ہے۔

سوال 11 : / سے کیا مراد ہے؟

جواب :سولیوٹ کے والیم کی میں وہ مقدار جو سلوشن کے 100 میں حل ہو پر سٹیج ل (%) کہلاتی ہے۔ سولیوٹ کے والیم کی cm3 میں وہ مقدار جو سلوشن کے 100cm3 میں حل ہو پر سٹیج ل (%) کہلاتی ہے۔ مثلاً: %30% الکوحل کے سلوشن سے مراد یہ ہے کہ سلوشن کے 100cm میں الکوحل کے (30cm حل ہیں۔ × 100 (cm3) سولیوٹ کا والیم ۔ پرسنٹیج والیوم (cm3) سلوشن کا والیم له مرا

سوال 12: کنسٹریشن یونٹس کو کتنے طریقوں سے ظاہر کیا جاتا ہے ؟ ان کے صرف نام لکھئے۔

جواب : پر سی ان ان پر سٹیج پر سٹیج پر مسیح الله ماس ماس

سوال 13: سولو بیلٹی کی تعریف کیجیے۔

جواب : سولو بیلٹی کسی سولیوٹ کی گرامز میں وہ مقدار ہے جو کسی خاص ٹمپریچر پر 100 گرام سولوینٹ میں حل ہو کر سیچوریٹڈ سلوشن بنائے۔

سوال 14: جب کو پانی میں حل کیا جائے تو ٹیسٹ ٹیوب ٹھنڈی کیوں ہو جاتی ہے؟

جواب: جب کو پانی میں ڈالا جاتا ہے تو ٹیسٹ ٹیوب ٹھنڈی ہو جاتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ  : کی تحلیل کے دوران حرارت جذب ہوتی ہے اس طرح کے عمل کو اینڈو تھر مک کہا جاتا ہے۔

سوال 15 : حقیقی سلوشن اور کولائڈل سلوشن میں کیا فرق ہے؟

جواب :حقیقی سلوشنز کے سولیوٹ کے اجزاء بہت چھوٹے ہوتے ہیں اور ان میں سے روشنی گزاریں تو منتشر نہیں ہوتی۔ جبکہ کولائنڈز کے سولیوٹ کے اجزا قدرے بڑے ہوتے ہیں۔ ان میں سے روشنی گزاریں تو وہ روشنی کو منتشر کرتے ہیں۔ 

سوال 16 : تحول ایلیٹ کیا ہے؟

جواب : جب روشنی کو کو لائڈز میں سے گزارا جاتا ہے تو روشنی کی شعاعیں کولائڈ میں سولیوٹ کے پارٹیکلز کے ساتھ ٹکرا کر منتشر ہو جاتی ہیں۔ اس عمل کو ٹنڈل ایفیکٹ کہتے ہیں۔ اس کا انحصار سولیوٹ کے پارٹیکلز کے سائز پر ہے۔

سوال 17 کو لائٹ کی تعریف کیجیے اور ایک مثال بھی دیجیے۔

جواب: یہ ایسے سلوشن ہوتے ہیں جن میں سولیوٹ کے پارٹیکلز حقیقی سلوشن میں موجود سولیوٹ کے پارٹیکلز کی نسبت بڑے ہوتے ہیں لیکن اتنے بڑے نہیں کہ ننگی آنکھ سے نظر آسکیں۔ اس قسم کے سسٹم میں پارٹیکلز حل تو ہو جاتے ہیں اور ایک طویل ہیں لیکن اتنے بڑے نہیں کہ ننگی آنکھ سے نظر آسکیں۔ اس قسم کے سسٹم میں پارٹیکلز حل تو ہو جاتے ہیں اور ایک طویل عرصے تک نیچے نہیں بیٹھتے۔ مثال: خون

سوال 18 : سپنشن کی تعریف کیجیے اور ایک مثال دیجیے۔

جواب : سپنشن ایک دیے گئے میڈیم میں غیر حل شدہ پارٹیکلز کا ہیرو جین میں مکسچر ہے۔ اس میں پارٹیکلز اس قدر بڑے ہوتے ہیں کہ انہیں خالی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ پانی میں چاک ( دودھیا سپنشن)، پینٹس اور ملک آف میگنیشی ( پانی میں میگنیشیم آکسائیڈ کا سپنشن ) اس کی مثالیں ہیں۔

سوال 19 کو لائڈز ٹنڈل ایفیکٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں تو سپنشنز اور سلوشنز ٹنڈل ایفیکٹ کا مظاہرہ کیوں نہیں کرتے؟

جواب :سلوشن کے اجزا بہت چھوٹے ہوتے ہیں اور وہ روشنی کو منتشر نہیں کرتے۔ جبکہ سپنشنز کے اجزا اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ انہیں خالی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے اور روشنی ان میں سے نہیں گزر سکتی کیونکہ یہ پانی میں غیر حل شدہ ہوتے ہیں۔ جبکہ کولائڈز کے پارٹیکلز سلوشن کے پارٹیکلز سے بڑے اور سپنشن کے پارٹیکلز سے چھوٹے ہوتے ہیں اور وہ روشنی کو منتشر کر دیتے ہیں۔ اسے ٹنڈل ایفیکٹ کہتے ہیں۔

سوال 20: سلوشنز، کولائڈز اور سپنشنز میں فرق کی کیا وجہ ہے؟

جواب : سلوشنز کے اجزا اس قدر چھوٹے ہوتے ہیں اور ان میں سے روشنی گزاریں تو منتشر نہیں ہوتی۔ جبکہ کولائڈز کے اجزا قدرے بڑے ہوتے ہیں ان میں سے روشنی گزاریں تو وہ روشنی کو منتشر کرتے ہیں۔ لیکن اس کے اجزاء اتنے بڑے نہیں ہوتے کہ ننگی آنکھ سے نظر آسکیں۔ سپنشن میں پارٹیکلز اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ روشنی کو روک لیے ہیں لہذا روشنی کا ان میں سے گزرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔

سوال 21: آپ کس طرح بیان کریں گے کہ دیا گیا سلوشن کو لائڈل ہے یا نہیں؟

جواب : ٹنڈل ایفیکٹ کے ذریعے فیصلہ کریں گے کہ دیا گیا سلوشن کو لائڈل ہے کہ نہیں۔ اگر روشنی منتشر ہو جائے تو وہ کولائڈل ہو گا۔

سوال : درج ذیل میں سے حقیقی سلوشن اور کولائڈ کی درجہ بندی کیجیے۔

جواب : خون، نشاستہ کا سلوشن، گلوکوز کا سلوشن، ٹوتھ پیسٹ کا پر سلفیٹ کا سلوشن اور سلور نائٹریٹ کا سلوشن سلوشن کا پر سلفیٹ کا سلوشن، گلوکوز کا سلوشن، سلور نائٹریٹ کا سلوشن کولائڈز: خون، نشاستہ کا سلوشن ، ٹوتھ پیسٹ

سوال 23: کا کیا مطلب ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کیجیے۔

جواب : کا مطلب یہ ہے کہ ایک جیسی نوعیت والے سولیوٹ اور سولو ینٹ سے سلوشن بنے گا۔ یعنی پولر اور آئیونک مرکبات پولر اور آئیونک سولوینٹ میں حل ہوں گے۔ مثلاً سوڈیم کلورائیڈ اور شوگر کا پانی میں حل ہونا۔ جبکہ نان پولر مرکبات نان پولر سولو ٹینٹس میں حل ہوں ۔ مثلاً نفتھلین کا بینزین میں حل ہونا، گریس کا موبل آئل میں حل ہونا۔:

سوال 24 :مشن کی وضاحت کیسے کر سکتے ہیں ؟

جواب : ایک آئیونک کمپاؤنڈ ہے جبکہ پانی ایک پولر کمپاؤنڈ ہے۔ جب کو پانی میں حل کیا جائے تو اس کے آئنزاور الگ الگ ہو جاتے ہیں اور پانی کے مالیکیول پولر ہونے کی وجہ سے انہیں بآسانی اپنے اندر حل کر لیتے ہیں۔ اسطرح سولیوشن بن جاتا ہے۔

سوال 25 ایک مثال دے کر ثابت کیجیے کہ ٹمپر پچر میں اضافے سے سالٹ کی سولو بیلٹی بڑھتی ہے۔

جواب : ایسے کمپاؤنڈ جن کے حل ہونے کا عمل اینڈو تھر مک ہے، ان کے حل ہونے کے دوران ٹمپر بچر بڑھایا جائے تو سولو بیلٹی بڑھتی ہے۔ مثلاً NaNO ,KC KNO و غیره

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks