Chemistry class 9thClass Matric Part 1 Notes

Matric Part 1 Class 9th Chemistry Ch 5 Urdu Medium

چیپٹر  5 مادے کی طبیعی حالتیں

سوال :01 پریشر کی تعریف کیجیے اور اس کا یونٹ لکھئے۔

جواب: وہ فورس جو ایک گیس کسی یونٹ ایریا پر ڈالتی ہے ، اس کا پریشر کہلاتا ہے۔ پریشر کو سے ظاہر کرتے ہیں۔ پریٹر کا S یونٹ 2 Nm ہے۔ اسے پاسکل (Pa) بھی کہتے ہیں۔ 2 Pa = 1Nm 2 =

سوال 02 دیفیوژن کی تعریف کیجیے اور ایک مثال دیجیے۔

جواب: گیس مالیکیولز کا ایک بار یک سوراخ سے کم پریشر والی جگہ کی طرف اخراج اینفیوژن کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر جب ایک ٹائر پنکچر ہو جاتا ہے تو اس میں سے ساری ہوا ایفیوژ ہو جاتی ہے۔

سوال 03: گیسز کو کیوں دبایا جا سکتا ہے؟

جواب: گیسز کے مالیکیولز کے درمیان بہت زیادہ خالی جگہیں ہوتی ہیں اس لیے گیسوں کو آسانی سے دبایا جا سکتا ہے۔ انہیں دبانے پر یہ خالی جگہیں کم ہو جاتی ہیں۔

سوال 4: ایویپوریشن سے ٹھنڈک کیوں پیدا ہوتی ہے؟

جواب: ایوبپوریشن کے نتیجے میں ٹھنڈک پیدا ہوتی ہے۔ جب زیادہ کائی نیٹک انرجی والے مالیکیولز ویپر ز بن کر سطح سے باہر نکل جاتے ہیں تو باقی مالیکیولز کا ٹمپریچر کم ہو جاتا ہے۔ انرجی کی اس کمی کو پورا کرنے کے لیے مائع کے مالیکیولز گردو نواح سے انرجی جذب کرتے ہیں اور ہم ٹھنڈک محسوس کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر جب ہم ہتھیلی پر الکوحل کا قطرہ ڈالتے ہیں تو الکوحل و پیپر زبن کر اڑ جاتا ہے اور ہمیں ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔ تبدیل کسی مائع کے ویپر پریشر کا انحصار مندرجہ ذیل عوامل پر ہوتا ہے: 1- مالیکیولز کا چھوٹا سائز چھوٹے سائز کے مالیکیولز بڑے سائز کے مالیکیولز کی نسبت جلدی و بیپرز میں : ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے چھوٹے سائز کے مالیکیولز زیادہ پریشر ڈالتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہیگزین Coha ، ڈیکین 22-C10H کی نسبت چھو ٹا مالیکیول ہے۔ CoHis تیزی سے ویپرز میں تبدیل ہوتا ہے CoH22 سے زیادہ و بیپر

سوال :5: بوائلنگ پوائنٹ کی تعریف کیجیے۔ الکوحل کا بوائلنگ پوائنٹ کیا ہے ؟

جواب “وہ ٹمپریچر جس پر مائع کا و پر پریشر ایٹمو سفیرک پریشر یا کسی بھی بیرونی پریشر کے برابر ہو جاتا ہے، بوائلنگ پوائنٹ کہلاتا ہے ۔ ” الکوحل کا بوائلنگ پوائنٹ 78°C aum

سوال 6 فریزنگ پوائنٹ سے کیا مراد ہے؟

جواب: جب ان کو ٹھنا کیاجاتاہے توان کا پر پریشر کم ہوتا ہے آتا ہے جب مائع حالت کا پر پر پیر ٹھوس حالت کے ویپر پریشر کے برابر ہو جاتا ہے۔ اس ٹمپریچر پر مائع اور ٹھوس ایک دوسرے کے ساتھ ڈائنامک ایکوی لبریم میں پائے جاتے ہیں اور یہ مائع کا فریز نگ پوائنٹ کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر پانی کا فریزنگ پوائنٹ DC ہے۔

سوال :7 ویپر پریشر سے کیا مراد ہے؟

جواب: ایک خاص ٹمپریچر پر مائع کے ویپرز کا مائع کے ساتھ ایکوی لبریم کی حالت میں پڑنے والا پر یشر اس مائع کا ویپر پریشر کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر پانی کا ویپر پریشر 100 پر 760mm Hg ہے۔

سوال:8 ویپر پریشر پر ٹمپریچر کا کیا اثر ہوتا ہے ؟

جواب: کم ٹمپریچر کی نسبت زیادہ ٹمپریچر پر و پر ز کا پریشر زیادہ ہوتا ہے۔ زیادہ نمبر پچر پر مالیکیولز کی کائی نیک انرجی کافی بڑھ جاتی ہے اور وہ انہیں و پر زبننے اور زیادہ و پیپر پریشر ڈالنے کے قابل بناتی ہے۔

سوال 9: ایمورفس ٹھوس کیا ہے ؟

جواب: ایمور فس کا مطلب ہے بے شکل۔ ایسے ٹھوس جن میں پارٹیکلز کی ترتیب با قاعدہ نہیں ہوتی یا جن کی باقاعدہ شکلیں نہیں ہو تیں، انہیں ایمور فس ٹھوس اشیا کہتے ہیں۔ پلاسٹک، ربڑ ایمور فس ٹھوس کی مثالیں ہیں۔

سوال :10: کر سٹلائن سالڈ کی تعریف کیجیے اور اس کی دو مثالیں دیجیے۔

جواب: ایسی ٹھوس اشیاء جن میں پارٹیکلز مخصوص سہ رخی انداز میں ترتیب سے جڑے ہوں ، کر سٹلائن سالڈ ز کہلاتی ہیں۔ ان کے میٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹ زیادہ ہوتے ہیں۔ کر سٹلائن سالڈز کی مثالیں نمک اور ہیر او غیرہ ہیں۔

سوال 11: ایلوٹروپی کی دو وجوہات لکھئے۔

جواب ایلوٹروپی کی وجوہات یہ ہیں 1- کسی ایلیمنٹ کی دو یا دو سے زیادہ اقسام میں موجود گی جن میں ایٹمز کی تعداد مختلف ہو جیسا کہ آکسیجن کے ایلو    ٹروپ آکسیجن (02) اور اوزون (03) ہیں۔ 2۔ ایلیمنٹ کی کرسٹل میں دو یا دو سے زیادہ ایٹمز یا مالیکیولز کی مختلف ترتیب کی وجہ سے جیسا کہ سلفر کر شٹل  (S)مالیکیولز کی مختلف ترتیب کی وجہ سے ایلوٹروپی کا مظاہرہ کرتی ہے۔

سوال 12 ٹرانزیشن ٹمپریچر کی تعریف کیجیے اور ایک مثال دیجیے۔

وہ ٹمپریچر جس پر ایک ایلیمنٹ کی دو ایلوٹرو پک اشکال اکٹھی موجود ہوں اسے ٹرانزیشن ٹمپریچر کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر سلفر کا ٹرانزیشن ٹمپریچر 960 ہے۔ اس سے کم ٹمپریچر پر رومبک شکل میں پایا جاتا ہے۔

سوال :13 ڈیفیوژن کیا ہے ؟ ایک مثال دے کر وضاحت کیجیے۔

جواب: گیز بیانات کی بے ترتیب حرکت اور کرا کے ہوموجینی نمی بنانے کاعمل دیفیوژن کہلاتا ہے۔ ملا کی چیز کے جلنے پر دھواں پیدا ہوتا ہے۔ ڈیفیوژن کی وجہ سے وہ ہوا میں شامل ہو کر ہو مو جینیس مکسچر بنا دیتا ہے۔

سوال 14: سٹینڈرڈائیٹو سفیرک پریشر کی تعریف کیجیے۔ اس کا یونٹ کیا ہے ؟ اسے پاسکل میں کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟

جواب: وہ پریشر جو سطح سمندر پر مرکزی کے 760 بلند کالم سے پڑے سٹینڈرڈ ایمو سفیرک پریشر کہلاتا ہے۔ اس ہیں۔ 1atm = 760mm Hg = 760 torr pascal اور torr, atm کے یونٹ 1atm=101325Nm² = 101325pa

سوال :15 ایلوٹروپی کو مثالیں دے کر بیان کیجیے۔

جواب: کسی ایلیمنٹ کا ایک ہی طبیعی حالت میں مختلف اشکال میں پایا جانا ایلیوٹر وہی کہلاتا ہے۔ ایلوٹروپی کی درج ذیل وجوہات ہیں کسی ایلیمنٹ کی دو یازیادہ اقسام میں موجود گی جن میں ایٹمز کی تعداد مختلف ہو جیسا کہ آکسیجن کے ایلو ٹروپ آکسیجن (02) اور اوزون (03) ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks