Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9th Physics Ch 5 Urdu Medium

باب نمبر 5: گریوی ٹیشن

سوال1: فورس آف گریوی ٹیشن سے کیا مراد ہے؟

جواب : دو اجسام کے درمیان باہمی کشش کی فورس فورس آف گریوی ٹیشن کہلاتی ہے۔

سوال 2: گریوی ٹیشن کے قانون کی تعریف کریں۔

جواب : کائنات میں ہر جسم ہر دوسرے جسم کو ایک فورس سے اپنی طرف کھینچتا ہے جو ان کے مامز کے حاصل ضرب کے ڈائر یکٹلی پروپور شنل اور ان کے مراکز کے درمیان فاصلہ کے مربع کے انور سلی پروپورشنل ہوتی ہے۔ گریوی ٹیشن کے قانون کو حسابی شکل میں یوں لکھا جاتا ہے۔

سوال3 : فورس آپ گریوی ٹیشن کو ہم اپنے ارد گرد محسوس کیوں نہیں کر سکتے ہیں۔ کیوں ؟

جواب: گریوی ٹیشنل کونسٹنٹ ” ” کی قیمت انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ہمارے اطراف میں موجود اجسام کے درمیان کشش کی فورس انتہائی کم ہوتی ہے جسے ہم ات اجان و محسوس نہیں کر سکتے ہیں۔

سوال 4: زمین کا ماس معلوم کرنے کا فارمولا لکھیں۔

جواب : زمین کا ماس درج ذیل فارمولا سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔

سوال5: گریوی ٹیشنل فیلڈ سے کیا مراد ہے؟

جواب : زمین کے گرد وہ جس میں کوئی پاس رکھا جائے تو زمین اس پر گریوی ٹیشنل فورس لاگاتی ہے، گریوی ٹیشنل فیلڈ کہلاتی ہے۔

سوال6: گریوی ٹیشنل فیلڈ کی سمت کس طرف ہوتی ہے؟

جواب : گریوی ٹیشنل فیلڈ کی سمت ہمیشہ زمین کے مرکز کی طرف ہوتی ہے۔

سوال7: گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت سے کیا مراد ہے؟

جواب : زمین کی گریوی ٹیشنل فیلڈ میں کسی جگہ یونٹ ماس پر عمل کرنے والی فورس اس جگہ زمین کی گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت کہلاتی ہے۔ زمین کی سطح کے قریب اس کی ہے۔

سوال 8: اگر کو دوگنا کر دیا جائے تو مساوات میں کیا تبدیلی ہو گی؟

دی گئی مساوات کے مطابق GMg=R2R=2R:

سوال9 : حج کی قیمت مختلف جگہوں پر مختلف کیوں ہوتی ہے؟

جواب: ہم جانتے ہیں کہ بلندی پر “” کی قیمت کی مساوات درج ذیل ہوتی ہے۔   اس مساوات سے ظاہر ہے کہ ” کی قیت کا احصار زمین کے رداس “R” پرہے۔ چونکہ مختلف جگہوں پر ” کی قیمت متلف ہوتی ہے اس لیے ”B“ کی قیمت بھی مختلف جگہوں پر مختلف ہو گی۔

سوال 10: سورج اور مریخ پر ”ی“ کی قیمت کی ہے؟

جواب۔ سورج پر “” کی قیمت 2 274.2 اور مریخ پر “” کی قیمت 2 3.73 ہے۔

سوال11: ایک سیب جس کا وزن ایک نیوٹن ہے زمین کو کتنی فورس سے کھینچتا ہے؟

جواب: سیب زمین کو اپنے وزن کے برابر فورس سے کھینچے گا۔

سوال12: سیٹلائیٹ سے کیا مراد ہے ؟

جواب : کوئی جسم جو کسی سیارے کے گرد گردش کرتا ہے، سیٹلائیٹ کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر چاند زمین کے گرد گھومتا ہے اس لیے چاند زمین کا قدرتی سیٹلائیٹ ہے۔

سوال13: مصنوعی سیٹلائٹس سے کیا مراد ہے؟

جواب : سائنسدانوں نے بے شمار اجسام خلا میں بھیجے ہیں۔ ان میں سے کچھ زمین کے گرد گردش کرتے ہیں۔ یہ مصنوعی سیٹلائٹس کہلاتے ہیں۔

 سوال14: کمیو نیکیشن سیٹلائیٹس سے کیا مراد ہے؟

جواب : ایسے سیٹلائیٹس جو کمیونیکیشن کے لیے استعمال ہوتے ہیں، کمیونیکیشن سیٹلائیٹس کہلاتے ہیں۔ ان کی زمین سے بلندی 42300km ہوتی ہے۔

سوال 15: کمیونیکیشن سیٹلائٹس جیو سٹیشنری آربٹ میں کیوں بھیجے جاتے ہیں ؟

جواب: کمیونیکیشن سیٹلائٹس جیو سٹیشنری آربٹ میں اس لیے بھیجے جاتے ہیں تاکہ یہ زمین کے لحاظ سے ساکن نظر نہیں اور ان سیٹلائٹس سے سگنلز وصول کرنے والے نیز ان کی جانب سگنلز بھیجنے والے ڈش انٹینا کارض کسی ایک جگہ پر ایک جیسا ہی رہتا ہے۔

سوال16: گلوبل پوزیشننگ سسٹم سے کیا مراد ہے؟

جواب: گلوبل پوزیشننگ سسٹم سیٹلائیٹ کا ایک نیوی گیشن سسٹم ہے۔ یہ سسٹم کسی جسم کی زمین پر کسی بھی جگہ پر یا ہوا میں درست پوزیشن کو معلوم کرنے کیلئے ہماری مدد کرتا ہے۔ یہ کل 24 سیٹلائیٹس پر مشتمل ہے۔ یہ سیٹلائیٹس دن میں دو یا تین مرتبہ زمین کے گرد 3.87kms کی رفتار سے گردش کرتے ہیں۔

سوال17: جیو سٹیشنری سیٹلائیٹس کی سطح زمین سے بلندی اور سپیڈ کیا ہے ؟

جواب: جیو سٹیشنری سیٹلائٹس کی زمین سے بلندی تقریباً 42300 ہے۔ زمین کے لحاظ سے اس کی سپیڈ صفر ہے۔

سوال18 : فیلڈ فورس کی تعریف کریں۔

جواب: کسی بھی فیلڈ میں موجود دو متصل اجسام کے درمیان پائی جانے والی فورس کو فیلڈ فورس کہتے ہیں۔ اسے فورس آف گریوی ٹیشن بھی کہتے ہیں۔

سوال 19: آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ گریوی ٹیشنل فورس ایک فیلڈ فورس ہے؟

جواب : گریوی ٹیشنل فورس ایک فیلڈ فورس ہے کیونکہ یہ کسی بھی جسم پر عمل کرتی ہے چاہے وہ جسم زمین سے متصل ہو یا نہ ہو۔

سوال20: گریوی ٹیشن کا قانون ہمارے لیے کیوں اہم ہیں ؟

جواب: گریوی ٹیشن کا قانون ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ 1۔ اس قانون کی مدد سے ہم زمین کا ماس معلوم کر سکتے ہیں۔ iczone.o -2- مختلف مصنوعی سیٹلائٹس کی موشن کو واضح کرنے کے لیے ہم اس قانون کو استعمال کر سکتے ہیں۔

سوال21: مصنوعی سیٹلائیٹ کی آربیٹل سپیڈ کا فارمولا تحریر کریں۔

جواب: فرض کریں ایک سیٹلائیٹ جس کا ماس m“ ہے زمین سے ”d بلندی پر ایک آربٹ جس کا ریڈلیس ” میں سپیڈ ” سے گردش کر رہا ہے۔ اس سیٹلائٹ کو زمین کے گرد گردش کرنے کیلئے سینٹری پیٹل فورس کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ درج ذیل ہے۔ یہ فورس سیٹلائیٹ اور زمین کے درمیان گریوی ٹیشنل فورس کی کشش فراہم کرتی ہے جو کہ سیٹلائیٹ کے وزن کے برابر ہوتی ہے۔

سوال22: کسی سیٹلائٹ کی زمین کے گرد گردش کن چیزوں پر منحصر ہوتی ہے ؟

جواب: ہر سیٹلائٹ کو زمین کے گرد گردش کرنے کیلئے سینٹری پیٹل فورس کی ضرورت ہوتی ہے، یہ فورس سیٹلائیٹ اور زمین کے درمیان گریوی ٹیشنل فورس کی کشش

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks