Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9th Physics Ch 4 Urdu Medium

باب نمبر 4 : فورسز کا گھمانے کا اثر

سوال1: پیرالل فور سز سے کیا مراد ہے؟

جواب : ایسی تمام فورسز جو ایک دوسرے کے پیرائل ہوں، پیر اہل فور سز کہلاتی ہیں۔

سوال 2: لائک اور ان لائک پیرائل فورسز سے کیا مراد ہے ؟

جواب : لائک اور ان لائک پیر الل فور سز لائک پیر الل فورسز وہ فورسز جو ایک دوسرے کے پیر ائل اور ایک ہی سمت میں ہوں لائک پیرامل فور سز کہلاتی ہیں۔ :

سوال3: ریز لٹنٹ ویکٹر سے کیا مراد ہے؟

جواب : دو یاد دو سے زیادہ ویکٹر ز کو جمع کرنے سے حاصل ہونے والا سنگل ویکٹر ، رزلٹنٹ ویکٹر کہلاتا ہے۔

سوال 4: رزلٹنٹ آف فورسز سے کیا مراد ہے؟

جواب: کسی جسم پر عمل کرنے والی فورسز کو ہیڈ ٹوٹیل رول سے جمع کرنے سے حاصل ہونے والی سنگل فورس کو رزلٹنٹ فورس کہتے ہیں۔

سوال5 : ہیڈ ٹو ٹیل رول سے کیا مراد ہے ؟ مثال سے وضاحت کریں۔

جواب: ہیڈ ٹوئیل رول و یکٹر ز کو جمع کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ایک گرافیکل طریقہ ہے۔ اس کے مراحل درج ذیل ہیں۔ ا۔ سب سے پہلے مناسب سکیل کا انتخاب matriczone -3 کسی ایک ویکٹر کو پہلا ویکٹر لیں۔ فرض کریں A ایک پہلا ویکٹر ہے اور B دو سر او یکٹر کیجیے۔

سوال6: عمودی کمپو نینٹس سے کیا مراد ہے ؟ فورس کی مقدار اور سمت معلوم کرنے کا کلیہ بھی تحریر کریں۔

جواب : اگر دو و یکٹر ز ایک دوسرے پر عمود آہوں تو وہ عمودی کمپیو ٹینٹس کہلاتے ہیں۔ فرض کریں ایک فورس ایکسز کے ساتھ ”0“ زاویہ بنارہی ہے۔ اس فورس کے عمودی کمپو نینٹس F اور F ہوں گے۔ جبکہ Fy-Fsine

سوال7: رجڈ باڈی کیا ہے ؟

جواب : ایسا جسم جو فورس یا فورسز کے زیر اثر اپنی شکل تبدیل نہیں کر تار جڈ باڈی کہلاتا ہے۔

سوال 8: ایکسرز آف روٹیشن کی تعریف کریں۔

جواب: فرض کریں ایک رجڈ باڈی کسی خط مستقیم کے گرد گھوم رہی ہے۔ اس رجڈ باڈی کے پارٹیکلز ایسے دائروں میں گھومتے ہیں جن کے مراکز اس خط مستقیم پر واقع ہوتے ہیں۔ اس خط مستقیم کو اس جسم کا ایکسر آف روٹیشن کہتے ہیں۔

سوال9 : ٹارک کی تعریف کریں اور اس کا یونٹ لکھیں۔

جواب: کسی فورس کے گردشی اثر کو ٹارک یا مومنٹ آف فورس کہتے ہیں۔ مومنٹ آف فورس یا تارک فورس اور مومنٹ آرم L کے حاصل ضرب سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔

سوال10: مومنٹ آرم کی تعریف کریں۔

جواب : ایکسز آف روٹیشن سے فورس کی لائن آف ایکشن تک کا عمودی فاصلہ فورس کا مومنٹ آرم کہلاتا ہے۔

سوال11: مومینٹس کا اصول کیا ہے ؟

جواب : اگر کسی ساکن جسم پر عمل کرنے والی تمام کلاک وائز مومنٹس کار زلٹنٹ تمام اینٹی کلاک وائز مومنٹس کے رزلٹنٹ کے برابر ہو تو وہ جسم نہیں گھومتا۔ یہ مومنٹس کا اصول کہلاتا ہے۔

سوال : لائن آف ایکشن آف فورس اور مومنٹ آرم میں کیا فرق ہے؟

جواب : لائن آف ایکشن آف فورس : وہ خط جس کی سمت میں کوئی فورس عمل کرتی ہے لائن آف ایکشن آف فورس کہلاتی ہے۔ فورس کی مقدار جتنی زیادہ ہو گی

سوال12: رجڈ باڈی کیا ہے ؟

جواب : ایسا جسم جو فورس یا فورسز کے زیر اثر اپنی شکل تبدیل نہیں کر تار جڈ باڈی کہلاتا ہے۔

سوال14 : ایکسرز آف روٹیشن کی تعریف کریں۔

جواب: فرض کریں ایک رجڈ باڈی کسی خط مستقیم کے گرد گھوم رہی ہے۔ اس رجڈ باڈی کے پارٹیکلز ایسے دائروں میں گھومتے ہیں جن کے مراکز اس خط مستقیم پر واقع ہوتے ہیں۔ اس خط مستقیم کو اس جسم کا ایکسر آف روٹیشن کہتے ہیں۔

سوال15 : ٹارک کی تعریف کریں اور اس کا یونٹ لکھیں۔

جواب: کسی فورس کے گردشی اثر کو ٹارک یا مومنٹ آف فورس کہتے ہیں۔ مومنٹ آف فورس یا تارک فورساور مومنٹ آرم L کے حاصل ضرب سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔ یونٹ : ٹارک کا SI یونٹ نیوٹن میٹر (Nm) ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks