Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9th Physics Ch 6 Urdu Medium

باب نمبر 6 : ورک اور انرجی

سوال1: ورک کی تعریف کریں اور مساوات لکھیں۔

جواب : درک اس صورت میں ہو گا جب کسی جسم پر کوئی فورس عمل کرے اور وہ جسم فورس کی سمت میں کچھ فاصلہ طے کرے۔ حسابی طریقہ سے درک، فورس F” اور فورس کی سم میں ہونے والے ڈس پلیسمنٹ ”S“ کا حاصل ضرب ہے۔

سوال2: ورک کا یونٹ کیا ہے ؟ اس کی تعریف کریں۔

جواب : ورک کا جول: ایک جول و د ورک ہے جو ایک نیوٹن فورس اپنی ہی سم میں ایک میٹر تک حرکت دینے میں کرتی ہے۔ پس

سوال3 : فورس کب درک کرتی ہے ؟

جواب : درک اس صورت میں ہو گا جب کسی جسم پر کوئی فورس عمل کرے اور وہ جسم فورس کی سمت میں کچھ فاصلہ طے کرے۔ حسابی طریقہ سے درک، فورس F” اور فورس کی سم میں ہونے والے ڈس پلیسمنٹ ”S“ کا حاصل ضرب ہے۔

سوال4 : انرجی کی کوئی سی چار اقسام کے نام لکھیں۔

جواب: 1- مکینیکل انرجی 2 بیٹ انرجی  3- الیکٹریکل انرجی 4 ساؤنڈ انرجی 5 لائٹ انرجی 6- کیمیکل فرجی

سوال 5: مکینیکل انرجی کی تعریف کریں۔ مکینیکل انرجی کی کتنی اقسام ہیں؟

جواب: کسی جسم میں اس کی پوزیشن یا موشن یادونوں کی وجہ سے موجود انرجی مکینیکل انرجی کہلاتی ہے۔ مثلاً ایک ندی میں بہتا ہوا پانی تیز ہوا ایک دبا ہواز پر نگ و غیر و مکینیکل انرجی کی دو اقسام ہیں۔ 1 – کائی نینیک انرجی 2 پوٹینشل انرجی

سوال6 : مکینیکل انرجی کو ہیٹ انرجی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ ایک مثال سے وضاحت کریں۔

جواب: ہاتھوں کو آپس میں تیزی سے رگڑنے سے یہ گرم محسوس ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے مسکولر از جی ہاتھوں کو رگڑنے کے عمل میں استعمال ہوتی ہے جس کے نتیجے میں حرارت پیدا ہوتی ہے۔ اس سے واضح ہوا کہ ہاتھوں کو رگڑنے کے عمل میں مکینیکل نرجی ہیٹ انرجی میں تبدیل ہوتی ہے۔

سوال7: کائی نیک انرجی کی تعریف کریں اور مساوات لکھیں۔

جواب: کسی جسم میں اس کی موشن کی وجہ سے پائی جانے والی انرجی کائی نیک انرجی کہلاتی ہے۔ مساوات K. E. =mv²

سوال8 : زمینی کٹاؤ سے کیا مراد ہے ؟

جواب: دریاؤں اور جھیلوں کے ہوئے پانی کی کائی نیٹک انرجی زمین اور چٹانوں سے مٹی کے کچھ ذرات اپنے ساتھ بہالے جاتی ہے جسے زمینی کٹاؤ ہیں۔

سوال 9: پوٹینشل انرجی کی تعریف کریں اور اسکا فارمولا اخذ کریں۔

جواب: کسی جسم کی پوزیشن کی وجہ سے ورک کرنے کی صلاحیت کو پوٹینشل انرجی کہتے ہیں۔ فارمولا : اگر ماس m کے کسی جسم کو زمین سے بلندی h” تک اٹھا یا جائے تو وہ جسم بلند کرنے میں کیے گئے ورک کے برابر پوٹینشل انرجی حاصل کرے گا۔ لہٰذا

سوال 10: نیو کلیئر انرجی کی تعریف کریں۔

جواب : نیو کلیئر ری ایکٹر جیسا کہ فشن اور فیوژن ری ایکشن کے نتیجے میں خارج ہونے والی انرجی نیو کلیئر انرجی کہلاتی ہے۔

سوال 11: کیمیکل انرجی کی تعریف کریں۔

جواب: کیمیکل انرجی ہماری خوراک، فیول کی مختلف اقسام اور دیگر اشیاء میں موجود ہوتی ہے۔ ہم ان اشیاء سے کیمیکل کی ایکشن کے دوران انرجی حاصل کرتے ہیں۔

سوال12: ہیٹ انرجی کی تعریف کریں۔

جواب: حرارت گرم اجسام سے خارج ہونے الیابی کیا یک قسم ہے۔ ایند حسن جلانے سے بڑی مقدار میں حرارت حاصل کی جاتی ہے۔ فرکشن فور سز جب کسی جسم کی موشن کو روکتی ہیں تب بھی حرارت پیدا ہوتی ہے۔ Zone

سوال 13: الیکٹریکل انرجی کی تعریف کریں۔

جواب :الیکٹریکل ارجی وسی بنانے پر استعما ہونے وال انرجی کی ایک قس ہے۔ الیکٹریکل انرجی بیٹریوں یا جزیرے حاصل کی جاتی ہے۔

سوال 14: ساؤنڈ انرجی کی تعریف کریں۔

جواب: ساؤنڈ انرجی کی ایک قسم ہے۔ یہ تب پیدا ہوتی ہے جب کوئی جسم تھر تھراتا ہے۔ مثل ستار کے تھر تھراتے تار اور بانسری میں تھر تھر آتا ہوا ہوائی کام وغیرہ۔

سوال15: لائٹ انرجی کی تعریف کریں۔

جواب: روشنی بھی انرجی ایک قسم ہے۔ لائٹ انرجی موم بتیوں، الیکٹرک بلیوں، فلوریسنٹ ٹیوبز کے علاوہ ایندھن جلانے سے بھی حاصل ہوتی ہے۔ ہے اسے ہوتی

سوال16: سولر انرجی کی تعریف کریں۔

جواب : سورج سے آنے والی انرجی سولر انرجی کہلاتی ہے۔ یہ بالواسطہ یا بلا واسطہ استعمال کی جاتی ہے۔

سوال`17 : ماس انرجی مساوات کیا ہے؟

جواب : ماس اور انرجی کے درمیان تعلق کو آئن سٹائن کی ماں۔ انرجی مساوات سے اس طرح بیان کیا گیا ہے۔

سوال18 : کائی نیک انرجی اور پوٹینشل انرجی میں کیا فرق ہے؟

جواب : کائی نیٹک انرجی اور پوٹینشل انرجی میں فرق

سوال 19: تھر مل پولیوشن کے دو نقصانات لکھیں۔

جواب : تھر مل پولیوشن کے درج ذیل نقصانات ہیں۔ 1- تھرمل پولیوشن زندگی کے توازن میں بگاڑ پیدا کرتا ہے۔ 4۔ پانی سے انرجی 2۔ تھرمل پولیوشن جانداروں کی مخصوص خصوصیات کی حامل کئی اقسام کی بقاء کو خطرے میں ڈال دیتا ہے۔

سوال20: میگھا سے کیا مراد ہے؟

جواب : میگماز مین کے اندر بہت گہرائی میں زمین کا اندرونی پگھلا ہوا گرم حصہ ہوتا ہے۔ زمین کے بعض حصوں میں میگما کے قریب پہنچنے والا پانی میگما کے بلند ٹمپر پچر کی وجہ سے بھاپ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

سوال21: جیو تھر مل انرجی سے کیا مراد ہے؟

جواب : زمین کے بعض حصوں میں میگما کے قریب پہنچنے والا پانی میگما کے بلند ٹمپریچر کی وجہ سے بھاپ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ ایسی جگہوں پر جہاں میگما کی گائی زیادہ نہیں

سوال22: کیٹالیٹک کنورٹر کہاں اور کیوں استعمال کیے جاتے ہیں۔

جواب : نئی کاروں میں کینا لینک کنورٹر استعمال کیے آتے ہیں۔ یہ کنورٹر پولیوشن پیدا کرنے والی گیسوں کی مقدر کو تبدیل کرتی ہیں۔ مثلا لیڈ فری پیٹرول کے استعمال نے ہوا میں لیڈ کی مقدار کافی حد تک کم کر دی ہے۔

سوال 23: ایفی شینسی کی تعریف کریں۔

جواب : کسی ستم کی ایفی شینسی اس سسٹم سے بطور آؤٹ پٹ حاصل کی گئی انرجی کی بطور ان پٹ صرف کردہ کل انرجی کے ساتھ نسبت ہے۔ آوٹ پٹ ۔ اپنی شینسی ان پت یونٹ: اس کا کوئی ونٹ نہیں ہوتا کیونکہ یہ دو ایک جیسی مقداروں کے درمیان نسبت ہے۔

سوال 24: ایسا در کنگ سسٹم ڈیزائن کرنا کیوں نا ممکن ہے جس کی ایفی شینسی %100 ہو ؟

جواب: ایسا ور کنگ سسٹم ڈیزائن کرنا نا ممکن ہے جس کی ایفی شینسی 100 ہو کیونکہ ہر سسٹم میں فرکشن کی وجہ سے انرجی ضائع ہوتی ہے جو حرارت اور شور و غیر ہ کا سبب بنتی ہے۔ یہ انرجی کی کار آمد اشکال نہیں ہو تیں۔

سوال25: پاور سے کیا مراد ہے ؟ اس کا یونٹ لکھیں۔

جواب ورک کرنے کی شرح کو پاور کہتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks