Chemistry class 9thClass Matric Part 1 Notes

Martic Part 1 Class 9th Chemistry Ch1 Urdu Medium

چیپتر1 آرگینک کیمسٹری

سوال :1 آر گسک اور ان آرگینک کیمسٹری میں فرق واضح کیجیے۔

جواب:  آرگیسک کیمسٹری کاربن اور ہائیڈ روجن کے کو ویل کمپاؤنڈز (ہائڈروکار بنز) اور ان سے ماخوذ کمپاؤنڈز کے مطالعہ کا نام ہے۔ ان آرگیسک کیمسٹری کائنات میں موجود تمام ایلیمنس اور کمپاؤنڈز کے مطالعہ پر مشتمل ہے۔ سوائے ان کمپاؤنڈز کے جو کار بن اور ہائیڈ روجن پر مشتمل ہوں یعنی آرگینک کمپاؤنڈز۔

سوال :2 فزیکل کیمسٹری اور بائیو کیمسٹری میں فرق واضح کیجیے۔

جواب:  فزیکل کیمسٹری:  کیمسٹری کی وہ شاخ جو مادے کی ترکیب اور اس کے طبیعی خواص کے مابین تعلق اور ان دونوں میں ہو والی تبدیلیوں کا مطالعہ کرتی ہے:  بائیو کیمسٹری  کیمسٹری کی وہ شاخ جس میں ہم جاندار اجسام کے اندر پائے جانے والے کیمیائی مادوں کی ساخت، ترکیب اور ان کے کیمیائی عمل کا مطالعہ کرتے ہیں، بائیو کیمسٹری کہلاتی ہے۔

سوال 03: انڈسٹریل اور اپنا لیسیکل کیمسٹری میں فرق واضح کیجیے۔

جواب  کیمسٹری کی وہ شاخ جس میں تجارتی پیمانے پر کمپاؤنڈ ز بنانے کے طریقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، انڈسٹریل کیمسٹری کہلاتی ہے۔ کیمسٹری کی وہ شاخ جس میں دیے گئے کیمیائی نمونے کے اجزاء کی علیحدگی ، ان کا تجزیہ اور پہچان کی جاتی ہے، اپنا  لیڈیکل کیمسٹری کہلاتی ہے۔

سوال 04: ایک ایلیم کے لیے  ہے۔ اس میں نیوٹرون اور پروٹونز کی تعداد معلوم  کیجیے۔

جواب: حل  92 = 2 = پروٹونز کی تعداد = نیوٹرونز ک کی تعدادی تعداد  146 = 92 – 238 = نیوٹرونز

سوال :05 – کی بنیاد پر ریلیسو اٹامک ماس کی تعریف کیجیے۔

   : جواب: کسی ایٹم کے اٹامک ماس کا اگر کاربن – 12 کے اٹامک ماس کے 2 حصے سے موازنہ کیا جائے تو اسے ریلیسو اٹامک  ماس کہتے ہیں۔ اس کا یونٹ ہے۔

سوال:6  امپیریکل فارمولا اور مالیکیولر فارمولا کی تعریف کیجیے۔

جواب : امپیریکل فارمولا کیمیکل فارمولاز کی سادہ ترین شکل امپیریکل فارمولا کہلاتی ہے۔ یہ ایک کمپاؤنڈ میں موجود ایٹمز کی سادہ عددی نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔ مثلاً گلو کوز : ، بینزین: مالیکیولر فارمولا وہ فارمولا جو کمپاؤنڈ کے ایک مالیکیول میں موجود تمام ایلیمس کی حقیقی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔

سوال :7  ایٹم اور آئن میں کیا فرق ہے؟

جواب: (1) ۔ یہ کسی ایلیمس کا سب سے چھوٹا پار ٹیکل ہے۔ ۔ ایم آزادانہ وجود بر قرار رکھتا بھی ہے اور بعض صورتوں میں نہیں بھی رکھتا۔ تاہم یہ کیمیکل ری ایکشن میں حصہ لے سکتا ہے۔

سوال 08 اٹامک ماس یونٹ کی تعریف کیجیے۔ اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

جواب: کاربن – 12 کے ایک ایٹم کے کل ماس کے 12 ویں حصے کو اٹامک ماسی یونٹ کہتے ہیں۔ اس کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ ایٹمز کا سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے اور ان کا ماس بر اور است معلوم نہیں کیا جاسکتا تھا۔ اس لیے ان کے ماسز معلوم کرنے کے لیے بھی اتنے ہی چھوٹے سکیل کی ضرورت تھی۔ اس ضرورت کو اٹامک ماس یونٹ کی صورت میں پورا کیا جا سکا۔ ایلیمت کو سمبل سے لکھنے کا کیا فائدہ ہے ؟

سوال 9: صورت میں پورا کیا جا سکا۔ ایلیمت کو سمبل سے لکھنے کا کیا فائدہ ہے ؟

جواب: ایلیمس کو سمبلر کی مدد سے لکھنے سے ان کے درمیان کیمیکل ری ایکشنز کو آسانی سے لکھا جا سکتا ہے۔ اس طرح کمپاؤنڈز کے فارمولاز بھی آسانی سے لکھے جاسکتے ہیں۔ اس سے وقت کی بچت ہوتی ہے۔

سوال  10: طبیعی اور کیمیائی خصوصیات میں فرق واضح کیجیے۔

جواب:  سمارٹ کیمسٹری نوٹس برائے جماعت نہم و ترتیب: امجد پرویز / وقاص اختر / محمد اشفاق / رانا اطهر علی چاند ایسی خصوصیات جو مادے کی طبیعی حالت سے متعلق ہوں، طبیعی خصوصیات کہلاتی ہیں مثلا رنگ، بو اور ذائقہ وغیرہ۔ کیمیائی خصوصیات کا انحصار شے کی ترکیب پر ہوتا ہے جب کسی شے میں کیمیائی تبدیلی واقع ہوتی ہے تو اس کی ترکیب میں بھی تبدیلی آجاتی ہے اور ایک نئی شے تشکیل پاتی ہے۔ مثلاً پانی کا بائنڈ روجن اور آکسیجن میں تبدیل ہونا۔

سوال 11: مادہ کی تعریف کیجیے۔

جواب:  مادہ ہر اس چیز کو کہتے ہیں جو اس رکھتی ہے اور جگہ گھیرتی ہے۔ ہمارے جسم اور ہمارے ارد گرد پھیلی ہوئی تمام چیزیں مادہ کی مثالیں ہیں۔

سوال :12: کمپاؤنڈ اور کمچر کے درمیان کوئی سے دو فرق بیان کیجیے۔

جواب (1) یہ ایلیمینٹس کے ایٹمز کے کیمیائی ملاپ سے وجود (1) کمر مختلف اشیا کے سادہ ملاپ سے بنتا ہے۔  ii) کچر میں اس کے اجزا اپنی اپنی خصوصیات بر قرار رکھتے ہیں۔ مثال : ہوا میں آتا ہے۔ ( (ii) کمپاؤنڈ کے اجزا اپنی شناخت کھو دیتے ہیں اور ایسی نئی شے وجود میں آتی ہے جس کی خصوصیات

سوال 14 ہو موجین ہیں اور ہیٹرو جینیس کمچر کی تعریف کیجیے۔

ہوموجینیں لکچر : ایسے لکچر جن میں اجزاء کی ترکیب ہر جگہ یکساں ہوتی ہے ہو موجین میں مکسچر کہلاتے ہیں۔ جیسے کہ ہوا گیسولین اور آئس کریم وغیرہ۔ ہیرو جینیس کمچر : ہیٹرو جینیں لکچر ایسے مکسچر ز کو کہا جاتا ہے جن میں اجزا کی ترکیب ہر جگہ پر ایک جیسی نہ ہو مثلاً مٹی، چٹان اور لکڑی وغیرہ۔

سوال 15 اٹامک نمبر کیا ہے ؟ مثالیں دیجیے۔

جواب: کسی ایلیمنٹ کا اٹامک نمبر اس ایلیمنٹ کے تمام ایٹمز کے نیوکلیس میں موجود پروٹونز کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔ اسے کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثال: ہائڈروجن کے ایٹمز میں 1 پروٹون ہوتا ہے۔

سوال 16 ایلیمنٹ اور کمپاؤنڈ کی تعریف کیجیے۔

جواب ایلیمنٹ: ایسی شے جو ایک ہی قسم کے ایٹمز پر مشتمل ہوتا ہے جن کا اٹامک نمبر یکساں ہوتا ہے اور اسے کیمیائی طریقوں سے سادہ ترشے میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ مثال کمپاؤنڈ: کمپاؤنڈ ایک ایسی شے ہے جو دو یا دو سے زیادہ ایلیمنٹس کے کیمیائی طور پر متعین نسبت بلحاظ ماس کے ملنے سے وجود میں آتا ہے۔ اس ری ایکشن کے نتیجے میں ایلیمنٹس کی اپنی خصوصیات کھو جاتی ہیں اور ان سے بننے والے کمپاؤنڈز کی خصوصیات یکسر مختلف ہوتی ہیں۔ 

سوال 17 اینائن کی تعریف کیجیے اور ایک مثال دیجیے۔

جواب: ایک ایٹم یا ایٹمز کا ایسا مجموعہ جس پر نیگیٹو چارج ہو ، اینائن کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پراور اپنا ئنزہیں۔

سوال18: آئنز اور فری ریڈیکلز میں کیا فرق ہے؟

جواب: فری ریڈیکلز  (1) آئن ایسے ایٹمز ہیں جن پر چارج ہوتا ہے۔ ۔ یہ سلوشن یا کرسٹل لیٹس میں رہ سکتے ہیں۔  ۔ روشنی کی موجودگی ان کے بننے پر کوئی اثر جن کے الیکٹرونز طاق تعداد میں ہوتے ہیں۔ اور ان پر کوئی چارج نہیں ہوتا۔

سوال 19 مالیکیول اور مالیکیولر آئن میں فرق بیان کیجیے۔

جواب ۔ یہ سلوشن میں اور ہوا میں بھی رہ سکتے ہیں۔ روشنی کی موجودگی میں بن سکتے ہیں۔ مالیکیولر آئن ۔ یہ کسی ایلیمنٹ یا کمپاؤنڈ کا سب سے چھوٹا ذرہ ہے جو آزادانہ وجود بر قرار رکھ سکتا ہے اور اس میں اس ایلیمنٹ یا کمپاؤنڈ کی تمام تر خصوصیات موجود ۔ یہ کسی مالیکیول سے ایک یا زائد الیکٹرونز کے اخراج یا حصول سے وجود میں آتا ۔ اس پر پوزیٹویا نیگیٹو چارج ہوتا ہے۔ یہ مالیکیولز کی آئن سازی سے وجود میں آتا ہے۔

سوال: 20 کیٹائن سے کیا مراد ہے؟

جواب: ایٹم یا ایٹموں کا ایسا مجموعہ جس پر پوزیٹو چارج ہو ، کیٹائن کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر “Na اور K بالترتیب سوڈیم اور پوٹاشیم کے کیٹا ئنز ہیں۔

سوال21:  ڈائی اٹامک مالیکیول کی تعریف کیجیے اور ایک مثال دیجیے۔

جواب: اگر کوئی مالیکیول دو ایٹمز پر مشتمل ہو تو وہ ڈائی اٹامک مالیکیول کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر ہائڈروجن گیس (H) ۔

سوال :22 فری ریڈیکل کی تعریف کیجیے اور مثال دیجیے۔

جواب:  فری ریڈیکلز ایسے ایٹم یا ایٹمز کے مجموعے ہیں جن پر طاق الیکٹرون موجود ہوتے ہیں۔ اس کو ظاہر کرنے کے لیے متعلقہ ایلیمنٹ کے سمبل پر ایک نقطہ (.) ڈال دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر H اور C

سوال 23 ہو مو اٹامک اور ہیٹر واٹامک مالیکیولز میں فرق لکھئے۔

ایسے مالیکیولز جن میں تمام ایٹمز ایک ہی قسم کے ہوں، ہومو اٹامک مالیکیولز کہلاتے ہیں۔ مثلاً ہائیڈ روجن ایسے مالیکیولز جو مختلف قسم کے ایٹمز پر مشتمل ہوں ، ہیٹرو اٹامک مالیکیولز کہلاتے ہیں۔ مثلاً پانی H2O اور امونیا

سوال  24: ٹرائی اٹامک اور ہیٹر و اٹامک مالیکیول کی تعریف کیجیے اور مثال دیجیے۔

جواب ایسے مالیکیولز جو تین ایٹمز پر مشتمل ہوتے ہیں ، ٹرائی اٹامک مالیکیول کہلاتے ہیں۔ مثلاً جبکہ ایسے مالیکیولز جو مختلف قسم کے ایٹمز پر مشتمل ہوں، ہمیٹرو اٹامک کہلاتے ہیں۔ مثلاً NH اور HSO

سوال 25 کیٹائنز کیسے بنتے ہیں؟

جواب:  کیٹا ئنز اس وقت بنتے ہیں جب کسی ایٹم کے سب سے بیرونی شیل میں سے کچھ الیکٹرونز نکل جائیں۔ مثال کے طور پر Na اور ” بالترتیب سوڈیم اور پوٹاشیم کے کیٹا ئنز ہیں یعنی یہ سوڈیم اور پوٹاشیم کے ایٹمز کے بیرونی شیل میں سے ایک ایک الیکٹرون کے نکلنے سے وجود میں آتے ہیں۔

سوال: 26 مالیکیولر آئن سے کیا مراد ہے ؟ ایک مثال دیجیے۔

جواب :جب کسی مالیکیول میں سے ایک یا زیادہ الیکٹرون نکل جائیں یا اس میں داخل ہو جائیں تو اسے مالیکیولر آئن یا ریڈیکل کہتے ہیں۔ مثلا کار بونیٹ آئن ( CO) ، امونیم آئن ( NH)

سوال 27 گرام ایٹم اور گرام مالیکیول کے فرق کو واضح کیجیے۔

جواب: سمارٹ کیمسٹری نوٹس برائے جماعت نہم و ترتیب: امجد پرویز / وقاص اختر / محمد   اشفاق / رانا اظہر علی چاند جب کسی ایلیمینٹ کا اٹامک ماس گرامز میں ظاہر کیا جائے تو یہ گرام انا مک ماس یا گرام ایٹم کہلاتا ہے۔ جب کسی کمپاؤنڈ کے مالیکیولر ماس کو گرامز میں ظاہر کیا جائے تو اسے گرام مالیکیولر ماس یا گرام مالیکیول کہتے ہیں۔

سوال 28 ایو و گیڈ رو نمبر کی تعریف کیجیے۔

جواب: کسی شے کے ایک مول میں موجود پارٹیکلز کی تعداد ایو و گیڈ رو نمبر کہلاتی ہے۔ یہ تعداد 1020 × 6.02 ہے۔ اسے سمبل N سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

سوال 29 بائیو کیمسٹری کا سکوپ بتائیے۔

جواب: بائیو کیمسٹری میں زندگی کے عوامل کا مطالعہ ، بیماری کے دوران ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ ، طب ، خوراک کے بہتر حصول اور حفاظت کا مطالعہ ، زراعت کے مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے۔

سوال 30: سوفٹ ڈرنک کمچر ہے جبکہ پانی کمپاؤنڈ ہے، وجہ بیان کیجیے۔

جواب: سوفٹ ڈرنک میں پانی، شوگر، کاربن ڈائی آکسائیڈ ، رنگ اور ذائقے والے کمپاؤنڈز کو ملایا جاتا ہے۔ ان کا آپس میں کیمیکل ری ایکشن نہیں ہوتا۔ اس لیے سوفٹ ڈرنک ایک مکسچر ہے۔ جبکہ پانی، آکسیجن اور ہائڈروجن کے کیمیکل ری ایکشن سے بنتا ہے اس لیے وہ ایک کمپاؤنڈ ہے۔

سوال 31 مالیکیولر ماس اور فارمولا ماس میں فرق واضح کیجیے۔ درج ذیل میں سے کون کون سے مالیکیولر فارمولا ہیں؟

جواب فارمولا ماس کسی مالیکیول میں موجود تمام ایٹمز کے اٹامک ماسٹز کو جمع کرنے پر مالیکیولر ماس حاصل ہوتا ہے۔ کو ویلنٹ کمپاؤنڈز کے بنیادی یونٹس مالیکیولز ہوتے ہیں اس لیے کو ویلنٹ کمپاؤنڈز کے لیے ہم مالیکیولر ماس معلوم کرتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks