Class Matric Part 1 NotesComputer class 9th

Matric Part 1 Class 9th Computer Ch 5 Urdu Medium

باب نمبر 5 ڈیزائکنگ ویب سائٹ

سوال1: سے کیا مراد ہے؟

جواب: با پر ٹیکسٹ مارک اپ لینگون کا مختلف ہے۔ یہ ایک سادہ سی کمپیوٹر لینگو و نیج ہے جو کہ ویب سائٹس بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

سوال2: ہائپر ٹیکسٹ سے کیا مراد ہے ؟

جواب: ہائپر ٹیکسٹ کی اصطلاح ایک سپیشل ٹیکسٹ ہائپر لنک) سے اخذ کی گئی ہے۔ جو ویب سائٹ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس لنک پر کلک کرنے سے ہم ایک صفحے سے دوسرے صفحے پر جاسکتے ہیں۔ ہائپر لنک ور ڈاینڈ ویب پر سرفنگ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

سوال3: مارک اپ لینگونج سے کیا مراد ہے؟

جواب: ویب پیچ میں بہت سارے عناصر کو ٹیگز کے ذریعے مارک کیا یا لکھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ ویب پیچ پر ایک پیرا گراف لکھنا چاہتے  ہیں تو آپ اس کو مندرجہ ذیل ٹیگز کی مدد سے لکھتے ہیں۔

سوال4: ویب پیچ بنانے کے لیے کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

جواب: ویب پیج بنانے کے لیے ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر سافٹ ویئر اور کی کوڈنگ سیکھنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ ونڈوز (Windows) آپر ٹینگ سٹم میں Notepad اور میک (Mac) آپر ٹینگ سسٹم میں Text Edit ٹیکسٹ ایڈیٹر ساف و بیئر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال5: ایک ویب پیچ بنانے کے مراحل تحریر کریں۔

جواب ایک ویب پیچ بنانے کے لیے مندرجہ ذیل مراحل طے کرنا پڑتے ہیں۔ . ٹیکسٹ ایڈیٹر سافٹ ویئر چلائیں۔

سوال6: میں استعمال استعمال ہونے والے ٹیگز کی ساخت لکھیں۔

جواب: ڈاکیومنٹ میں دو طرح کے ٹیگز استعمال ہوتے ہیں۔

سوال7: پیئر ڈٹیگز کی ساخت بیان کریں۔

جواب: میں زیادہ تر پیز و لیگز استعمال ہوتے ہیں۔ یہ ٹیگز سٹارٹ لینگ اور اینڈ ٹیگ پر مشتمل ہوتے ہیں جن کے درمیان ٹیکسٹ / مواد لکھا جاتا ہے۔ ایک پیر و ٹیگ کی ساخت یا مندرجہ ذیل ہیں۔

سوال8: سنگولر میگر کس طرح کے ہوتے ہیں؟

جواب: کچھ نیگز کے کلوزنگ اور اینڈ ٹیک نہیں ہوتے، یہ سنگولر ٹیگز کہلاتے ہیں۔ یہ عام طور پر کی طرح لکھے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر لیگ <br> اور <hr> سنگوار میگز ہیں۔ ایک <br> لائن بر یک یانی لائن شروع کرنے کے لیے اور ٹیگ <hr> افقی لائن لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

سوال9: ٹیگز کی خصوصیات بیان کریں۔

جواب میگز کی خصوصیات کو ان کی ایٹری بیونس (attributes) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کسی بھی ٹیک کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہیں۔ ہر خاصیت کو ایک مناسب قیمت دی جاتی ہے۔ عام طور پر ایک ٹینگ کے ایٹری بیوٹ کو مندرجہ ذیل طریقے سے لکھا جاتا ہے۔

سوال10: ایک ویب پیچ کتنے حصوں یا سیکشن پر مشتمل ہوتا ہے ؟

جواب: ایک ویب پیج بنیادی طور پر دو حصوں مشتمل ہوتا ہے .

سوال11: ٹیکسٹ فارمیٹنگ سے کیا مراد ہے ؟

جواب: میں کسی ٹیکسٹ کو مخصوص کلر، سائز اور فونٹ لگانے کے لیے خاص قسم کے کوڈ یا ئیگز استعمال کیے جاتے ہیں، جسے ٹیکسٹ فارمیٹنگ کہا جاتا ہے۔ دوسری کمپیوٹر لینگوئج کی طرح اس لینگوئج کے کوڈز بھی با قاعدہ سیکھنا پڑتا ہے۔

سوال12: پیرا گراف لکھنے کے لیے کون سا ئیگ استعمال کیا جاتا ہے ؟

جواب: میں پراگراف لکھنے کے لیگز استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹیگ پراگراف شروع کرنے کے لیے اور ٹیگ پیرا گراف کے انتقام پر لکھا جاتا ہے۔ ٹیگز <p> اور <p/> کے درمیان پیرا گراف کا اصل مواد / متن درج کیا جاتا ہے۔ مثال :

سوال13: لائن بریک کرنے کے لیے کون سا ئیگ استعمال کیا جاتا ہے ؟

جواب: ٹیگ کو ایک پیرا گراف میں لائن بریک کرنے یا ٹی لائن پر ٹیکسٹ پرنٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال14:لسٹ کیا ہوتی ہے ؟

جواب: ہمیں بعض معلومات لسٹ کی شکل میں فراہم کرنا ہوتی ہیں۔ لاسٹ ایک ہی طرح کی چیزوں کے بارے میں مطلوبہ معلومات ہیں عین کی ضرورت پڑتی ہے۔ جیسا کہ مضامین کی لسٹ اساتزہ کی لسٹ دوستوں کی لسٹ وغیرہ۔

سوال15: میں متن کو انڈر لائن، بولڈ اور اٹیک کرنے کے ٹیگز لکھیں۔

جواب: میں الفاظ یا جملوں کو انڈر لائن، بولڈ اور اٹیک کرنے کے لیے درج ذیل میگز استعمال کیے جاتے ہیں۔ وضاحت متن کے نیچے لائن لگانے کے لیے الفاظ یا متن کو Italic ( ترچھا) کرنے کے لیے

سوال16: بے ترتیب ان آرڈر ڈلسٹ سے کیا مراد ہے ؟

جواب: لسٹ کی اس قسم میں اشیاء یا مواد کی ترتیب اہمیت نہیں رکھتی۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر اہم مواد کی ترتیب بدل بھی دیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks