Biology class 9thClass Matric Part 1 Notes

Martic Part 1 Class 9th Computer Ch 4 Urdu Medium

باب نمبر 4 ڈیٹا اور رازداری کا معاملہ

سوال1: ڈیٹا سکیورٹی سے کیا مراد ہے ؟

جواب: کمپیوٹر اور اس کے وسائل کے غیر مجاز استعمال کو روکنا اور ضرر پہنچانے والے صارفین سے ڈیٹا کی حفاظت کرنا دینا یا معلومات کی رازداری ڈیٹا سکیورٹی کہلاتا ہے۔

سوال2: اگر ہمارے پاس دوسروں کا ڈیٹا ہے تو ہماری کیا ذمہ داری ہونی چاہیے ؟

جواب: اگر ہمارے پاس دوسروں کا ڈیٹا ہے تو ہماری یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم اسے محفوظ رکھیں اور ڈیٹا کو ضرر پہنچائے والے صارفین کے ہاتھ نہ لگنے

سوال3: ڈیٹا سکیورٹی کے چند مسائل بیان کیجیے۔

جواب: دینا سکیورٹی کے چند مسائل درج ذیل ہیں : 1- راز داری اور پوشیدگی 2 دھوکہ دہی اور غلط استعمال 3 پینٹ 4- تجارتی راز 5- تخریب کاری 6۔ کاپی رائٹ

سوال4: رازداری سے کیا مراد ہے ؟ نیز کسی اداری کی راز داری کو کیسے نقصان پہنچایا جا سکتا ہے ؟

جواب: دوسروں کے ڈیٹا کی حفاظت کرنا اور ضرر رساں صارفین کے ہاتھ نہ لگنے دینار ازداری کہلاتا ہے۔ اگر کوئی کمپنی مارکیٹنگ کے مقصد کے تحت دوسری کمپنی کا ڈینا اور فون نمبر ز فروخت کرتی ہے تو یہ ڈیٹا کی رازداری کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتی ہے۔

سوال5: کمپیوٹر کے وسیع استعمال کی وجہ سے کمپیوٹر میں کسی قسم کا ڈیٹا محفوظ کیا جارہا ہے ؟

جواب: کمپیوٹر کے وسیع استعمال کی وجہ سے کمپیوٹر میں کئی قسم کا ڈیٹا ذخیرہ کیا جا رہا ہے۔ یہ  ڈیٹا کریڈٹ کارڈ تنظیمی فنڈ، ڈرائیور لائسنس اور گرفتار می ریکارڈ طبی ریکار ڈ فون کمپنیوں میں صارفین کے فون نمبر زکار یکارڈ بنکوں میں بٹنگ ٹرانزیکشن کے ریکارڈ سے متعلق ہو سکتا ہے۔

سوال6: پائیریسی سے کیا مراد ہے ؟

جواب: پائیریسی کا مطلب مالک کی اجازت کے بغیر غیر قانونی تقلیں تیار کرنا ہے۔ کسی کتاب شعری مجموعہ، ساخت دیزر، قلم، مصوری کے فن پارے گھر کا نقشہ تعمیر وغیرہ کی نقل تیار کرنا جو کہ از دئے قانون ممنوع ہے، پائیر یہی کہلاتا ہے۔

سوال7: سافٹ ویئر پائیر میں سے کیا مراد ہے؟

جواب: کسی سافٹ وئیر کی غیر قانونی کاپی، تقسیم یا استعمال سافٹ وئیر پائیریسی کہلاتا ہے۔

سوال8: سافٹ وئیر ہائیر یہی کی اقسام بیان کریں۔

. جواب: سافٹ وئیر پائیر میں کی اقسام درج ذیل ہیں۔ . ساف لفتنگ . آن لائن پائیر میں . جعل سازی . ہارڈ ڈسک لوڈنگ . کلائنٹ سرور او در ویوز

سوال9: سافٹ لفٹنگ کے کہتے ہیں ؟

جواب: کسی دوسرے صارف سے اپلیکیشن سافٹ وئیر کی کاپی لے کر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر ناسافت تفنگ کہلاتا ہے۔

سوال10: کلائنٹ سرور اوور یوز سے کیا مراد ہے ؟

جواب حاصل کر وہ لائسنس کے مقابلے سافٹ وئیر کی مزید کا پیاں انسٹال کرنا کلائنٹ سرور او در یوز کہلاتا ہے۔

سوال11: ہارڈ ڈسک لوڈنگ سے کیا مراد ہے ؟

جواب: تجدید شده یانئے کمپیوٹر پر غیر مجاز شدہ سافٹ وئیر کی کاپیاں انسٹال یا فروخت کرنا ہارڈ ڈسک لوڈنگ کہلاتا ہے۔

سوال12: جعل سازی کسے کہتے ہیں ؟

جواب: چونکہ سافٹ وئیر کی بھی کاپی رائٹ ہوتے ہیں لہذہ سافٹ وئیر کی نقلیں تیار کرنے اور مالک کی اجازت کے بغیر فروخت کرنے کو جعل سازی کہا جاتا

سوال13: آن لان پائیریسی سے کیا مراد ہے ؟

جواب: انٹرنیٹ کے ذریعے غیر قانونی سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرنا اور استعمال کرنا یا فروخت کرنا آن لائن پائیر یہی کہلاتا ہے۔ 

سوال14: دھوکہ دہی سے کیا مراد ہے؟

جواب: بعض اوقات نقصان پہنچانے والے صارف ہمیں اپنا دوست ظاہر کر کے ہماری کچھ خفیہ معلومات حاصل کرنے اور ہمیں دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں الیکٹرانک ذرائع کی مدد سے رقوم خدمات اور قیمتی ڈیٹا کی چوری بھی شامل ہے۔ لہذا کسی غیر مجاز سر گرمی کے مقصد سے کمپیوٹر کا استعمال و ھو کہ وہی کہلاتا ہے۔

سوال15: پیٹینٹ سے کیا مراد ہے نیز یہ ہمیں کسی چیز کا حق دیتا ہے ؟

جواب: بنیاد پر کچھ ایجاد کرنے اور اسے فروخت کرنے سے روکنے کا آپ کو حق دیتا ہے۔

سوال16: کاپی رائٹ قانون کیا ہے ؟

جواب: کاپی رائٹ کے قانون کے مطابق کسی بھی آئیڈ یا یا چیز کو کاپی نہیں کیا جا سکتا۔ اگر کوئی چیز کاپی رائٹ کے تحت محفوظ ہے تو ہم اس کی کاپی یا نقول تیار نہیں کر سکتے۔ کاپی رائٹ کے تحت محفوظ چیز کاپی رائٹ کا نشان رکھتی ہے۔

سوال17: ہیکر کسے کہتے ہیں ؟

جواب: کمپیوٹر کا ہر شخص جو غیر قانونی یا غیر مجاز طریقے سے ڈیٹا چوری کرنے میں مہارت رکھتا ہے، ہیکر کہلاتا ہے۔

سول18: ہیکرزے تحفظ کیوں ضروری ہے ؟

جواب:  ہیکرز صرف معلومات چوری نہیں کرتے ہیں۔ وود ھو کہ دینے کے لیے ڈیٹا کو تبدیل کر کے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر آن لائن پیسے کی منتقلی کی بینک ٹرانزیکشن میں ووٹارگٹ اکاؤنٹ نمبر تبدیل کر کے دھوکا دے سکتے ہیں۔

سوال19: خفیہ کاری ہماری رازداری کی کسی طرح حفاظت کرتی ہے ؟

جواب: مخفیہ کاری حساس ڈیٹا سمیٹ افراد کی ذاتی معلومات کی بھی حفاظت کرتی ہے۔ یہ راز داری کو یقینی بناتی ہے۔ یہ مجرموں کو آپ کے ڈیٹا کی نگرانی کم کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔

سوال20: کمپیوٹر سکیورٹی کے حوالے سے پاس ورڈاور کی میں کیا فرق ہے؟

جواب:  پاس ورڈ کو ایک سسٹم تک رسائی حاصل کرنے کے لیے تصد کیا جاتا ہے۔ جبکہ خفیہ کاری پیغام کو پڑھنے کے لیے کرپٹو گرافک کیز کا ستعمال کیا جاتا ہے۔ لہٰذا کمپیوٹر سکیورٹی کے حوالے سے کی اور پاس ورڈ ہم معنی نہیں ہیں۔

سوال21: ایک اچھے پاس ورڈ کی نمایاں خصوصیات بیان کریں۔

جواب: ایک اچھے پاس ورڈ کی درج ذیل خصوصیات ہو سکتی ہیں : . یہ کم اس کم آٹھ حروف پر مشتمل ہو ۔یہ بڑے حروف چھوٹے حروفی ، نمبر اور علامات پر مشتمل ہو۔ یہ آپ کے یوزر نیم عرف بچے کا نام یا کمپنی کے نام پر

سوال22: سائبر کرائم سے کیا مراد ہے ؟

جواب ایسا جرم جس میں کمپیوٹر نیٹ ورک یا آلات استعمال کیے جاتے ہیں، اسے سائبر کرائم کہتے ہیں۔ ۔ مثال کے ایڈوانس فیس فراڈ ہیکنگ اور پائیریسی و غیرہ سائبر کرائم کی مثالیں ہیں۔ایڈوانس فیس فراڈ ہیکنگ اور پائیریسی و غیرہ سائبر کرائم کی مثالیں ہیں۔ 

سوال23: سائبر کرائم کی اقسام کے نام لکھیں۔

جواب شناخت کی چوری ، ٹرانزیکشن فراڈ ایڈوانس فیس فراڈ ہیکنگ اور پائیریسی وغیرہ کرائم کی مشہور اقسام ہیں۔

سوال 24: ایڈوانس فیس فراڈ سے کیا مراد ہے ؟

جواب: کبھی کبھی ہیکر زایک بڑا انعام جیتنے پر آپ کو مبارک باد دیتے ہیں اور پھر آپ کو ایڈوانس میں ایک چھوٹی سی رقم بطور ٹیکس یار جسٹریشن فیس ادا کرنے کے لیے کہتے ہیں تا کہ آپ کو انعام بھیجا جا سکے۔ اسے ایڈوانس فیس راڈ کہا جاتا ہے۔

سوال25: فشنگ کے کہتے ہیں ؟

جواب: ای میل کے ذریعے پاس ورڈ اور کریڈٹ کارڈ جیسی حساس معلومات حاصل کرنے کی جعل ساز کوشش کو فشنگ کہتے ہیں۔

سوال:26 ہیکنگ یا بیک کرنا سے کیا مراد ہے ؟

جواب: ہیکنگ سائبر کرائم کی ایک شکل ہے۔ غیر قانونی طریقے سے کسی دوسرے کے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کرنا ہیکنگ کہلاتا ہے۔

سوال27: اٹیک کیا ہے؟

جواب: ایک ایک ایسا سائبر حملہ ہے جس میں ایک مشین یا نیٹ ورک وسائل کو صارفین کے لیے بیکار بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جس جواب: D OSایک ایک ایسا سائبر حملہ ہے جس میں ایک مشین یا نیٹ ورک وسائل کو صارفین کے لیے بیکار بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks