Biology class 9thClass Matric Part 1 Notes

Class 9th Biology Ch 3 Urdu Medium

 باب نمبر 3: بائیوڈائیورسٹی (تنوع حیات)

 سوال 1 بائیو ڈائیورسٹی کے دو فوائد لکھئے

جواب: بائیو ڈائیورسٹی انسان کو خوراک مہیا کرتی ہے۔ دواؤں کی ایک بڑی مقدار بھی بلا واسطہ جانداروں سے حاصل کی جاتی ہے۔

سوال 2: کلاسیفیکیشن کے دو اہم مقاصد لکھئے۔

جواب: کلاسیفیکیشن کے دو اہم مقاصد درج ذیل ہیں 1- جانداروں کے مابین مشابہتیں اور اختلافات متعین کرنا تا کہ ان کا مطالعہ آسان ہو ۔2- جانداروں کے مابین ارتقائی رشتہ تلاش کرنا۔

سوال 3: بائیو ڈائیورسٹی کی تعریف کیجیے۔

جواب: بائیو ڈائیورسٹی سے مراد پی شیز کی ورائٹی اور ہر پسی شیز کے اندر موجود جانداروں کی ورائٹی ہے۔

سوال 4: ہی شیز کی تعریف کیجیے۔

جواب: پی شیز ایسے جانداروں کا گر وہ ہے جو فطری طور پر آپس میں جنسی تولید کر سکتے ہوں اور جنسی تولید کی اہلیت والے جاندار پیدا کر سکتے ہوں۔ ایک پی شیز کے جاندار جنسی تولید کے لحاظ سے دوسری پسی شیز کے جانداروں سے الگ ہوتے ہیں۔

سوال5: چار یونی سیلولر جانداروں کے نام لکھئے۔

سوال 8: بائی نو میئل نو من کلیچر کیا ہے ؟ سب سے پہلے اس کو کس نے دریافت کیا ؟

جواب: جانداروں کو سائنسی نام دینے کا طریقہ ہائی نو میٹل تو من کلیچر کہلاتا ہے۔ سویڈن کے بائیو او جست کار اس لینسیں نے اس سٹم کو متعارف کروایا اور پہلی مرتبہ اختیار بھی کیا۔

سوال 9: پرائیونز اور وائرائڈز میں کیا فرق ہے؟

جواب: یہ اے سیلولر پارٹیکل ہیں اور پانچ کنگڈم کلا سیفکیشن سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔ پر ائیو نز صرف پروٹین پر جبکہ دوائر پر مشتمل ہوتے ہیں۔:

سوال 10 کنگڈم مونیرا کی دو خصوصیات لکھئے۔

تمام پروکیر یونک جانداروں کو اس کنگڈم میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ جاندار پر وکیر یو ٹک سیلز کے بنے ہوتے ہیں۔ مونیر میزیونی سیلولر ہوتےہیں۔:

سوال 11: وائر سزائے سیلولر ہیں۔ کیوں ؟

وائرسز کو جانداروں اور بے جان کے درمیان تصور کیا جاتا ہے۔ کر سٹلز بن جانے کی خاصیت کی وجہ سے انہیں بے جان خیال کیا جاتا ہے۔ وائرسز اے سیلولر ہوتے ہیں یعنی ان میں سیلولر آرگنائزیشن نہیں پائی جاتی۔ اس کے باوجود وہ جانداروں کی کچھ خصوصیات دکھاتے ہیں۔ وائرسز میں DNA یا RNA موجود ہوتا ہے ، جو عام طور پر پروٹین کے بنے ایک غلاف میں لپٹا ہوتا ہے۔ وہ صرف زندہ سیلز میں جاکر ہی تولید کرتے ہیں جہاں وہ مختلف بیماریاں بھی پیدا کرتے ہیں۔ چونکہ انہیں جاندار خیال نہیں کیا جاتا اس لئے وہ پانچ کنگڈم کلاسیکیشن سٹم میں شامل نہیں ہیں۔ پر ائیونز اور وائرائیڈزبھی اسے سیلولر پارٹیکلز ہیں اور پانچ کنگڈم کلاسیکیشن سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔

سوال 12 پانچ کنگڈم سسٹم کے ہر کنگڈم کا نام لکھئے۔

جواب1 – کنگڈم مونیرا 2 کنگڈم پروٹسٹا 3 کنگڈم فنجائی 4- کنگڈم پلانٹی 5- کنگڈم انیمیلیا

سوال :13 آٹو ٹراف کے کہتے ہیں ؟ مثال دیجیے۔

جواب آٹو ٹراف یعنی وہ جاندار جو اپنی خوراک خود تیار کر سکتے ہیں۔ مثلاً پو دے۔

سوال 14 پیرا سائیٹ کی تعریف کیجیے اور مثال دیجیے۔

جواب: ایسے جاندار جو اپنی خوراک دوسرے جانداروں سے حاصل کرتے ہیں ، پیر سائیٹ کہلاتے ہیں۔ یہ ان میں بیماریاں پھیلاتے ہیں مثلاً مچھر اور ٹیپ ورم وغیرہ۔

سوال 15 پروٹسٹس کی کتنی اقسام ہیں ؟ نام لکھئے۔

جواب : پروٹسٹس کی تین بڑی اقسام ہیں۔ انجی، پروٹوز ونز اور فنجائی ۔

سوال 16 پاکستان میں کوئی سی دو اینڈ نیجر ڈپسی شیز کی دو اقسام کے نام لکھئے۔

جواب1۔ انڈس ڈالفن 2۔ مارکو پولو بھیٹر

سوال 17 ٹیکسا نومی کے نظام مراتب کی تعریف کیجیے۔

جواب: وہ گروپس جن میں جانداروں کی کلاسیفیکیشن کی جاتی ہے، ٹیکسا نومی کے ٹیکسا ، واحد ٹیکسون کہلاتے ہیں اور ان کی ترتیب کو ٹیکسانومی کا نظام مراتب کہتے ہیں۔

سوال 18 وائر مز جاندار ہیں یا بے جان ؟ بحث کیجیے۔

جواب: وائر سنز کو جانداروں اور بے جان کے درمیان تصور کیا جاتا ہے۔

سوال 19 ڈی فار سٹیشن کے دو اثرات لکھئے۔

جواب :ڈی فار سٹیشن کے دو اثرات درج ذیل ہیں1 ۔ ڈی فار سٹیشن سے مٹی، پانی اور فضا میں نمی کی مقدار پر فرق پڑتا ہے۔

سوال 20: ناپید ہی شیز سے کیا مراد ہے؟

جواب: کسی ایکو سسٹم میں ایک پی شیز اس وقت نا پید کہلاتی ہے جب یہ یقین ہو جائے کہ اس کا آخری جاندار بھی اس ایکو سسٹم میں مر چکا ہے۔

سوال 21: جنگلات کے خاتمے کی دو وجوہات لکھئے۔

جواب : جنگلات کے خاتمہ کا عمل آہستہ ہوتا ہے اور بعض اوقات شہروں کی ترقی کے لیے درختوں کی کٹائی تیز رفتار اور تباہ کن ہوتی ہے۔ اس کے خاتمہ سے مٹی میں پانی اور فضا میں نمی کی مقداروں پر اثر پڑتا ہے۔ درخت موجود نہ ہوں تو زمینی کٹاؤ

سوال 22 : اینڈینجرڈ پی شیز اور ناپید ہی شیز میں فرق لکھئے۔

جب کسی پی شیز کے مستقبل قریب میں ناپید ہو جانے کا خطرہ ہو تو ایسی پی شیر اینڈینجر ڈیسی شیز کہلاتی ہے۔ کسی ایکو سسٹم میں ایک پسی شیز اس وقت نا پید کہلاتی ہے جب یہ یقین ہو جائے کہ اس کا آخری جاندار بھی اس ایکو سسٹم میں مر چکا ہے۔

سوال 23: ڈی فار سٹیشن سے کیا مراد ہے؟

جواب : ڈی فار سٹیشن سے مراد ہے جنگلات کا کٹاؤ۔ اس عمل میں جنگلات پر مشتمل علاقہ جات کو انسانی ضروریات کے تحت درختوں کو کاٹ لیا جاتا ہے۔

سوال 24: ہو بارہ بسٹر ڈ اور مار کو پولو بھیڑ کا مختصر تعارف لکھئے۔

جواب : ہو بارہ بسٹر ڈ اور مار کو پولو بھیڑ کا مختصر تعارف لکھئے۔یہ پرندہ سردیوں کے موسم میں نقل مکانی کر کے پاکستان آتا ہے۔ اس کی پاپولیشن میں کمی کی وجہ غیر ملکیوں کا اسے شکارکرنا اور اس کے مساکن کی تباہی ہے۔ مار کو پولو بھیٹر زیادہ تر خنجراب نیشنل اور اس سے متصل علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ WWF-P نے اس کے تحفظ کے

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks