Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9th physics Ch 2 Urdu Medium

باب نمبر 1 : کائنی مینکس

سوال 1: ریسٹ اور موشن کی تعریف کریں۔

جواب: ریسٹ : اگر کوئی جسم اپنے گردو پیش کے کے لحاظ سے اپنی پوزیشن نہ تبدیل کر رہا ہو تو ودریسٹ میں کہلاتا ہے۔ موشن: اگر کوئی جسم اپنے گردو پیش کے کے لحاظ سے اپنی پوزیشن تبدیل کر رہا ہو تو وہ موشن میں کہلاتا ہے۔

سوال 2: موشن کی کتنی اقسام ہیں ؟ نام لکھیں۔

جواب: موشن کی تین اقسام ہیں۔ 1 ٹرانسلیٹری موشن 2 روٹیٹری موشن 3 وائبریٹری موشن

سوال 3: ٹرانسلیٹری موشن کی تعریف کیجیے اور ایک مثال دیجیے۔

جواب : ایسی موشن جس میں ھولے بغیر ایک ایسی لائن میں حرکت کرتا ہے جو سیدھی بھی ہو سکتی ہے اور دائرہ نما بھی ٹرانسلیٹری موشن کہلاتی ہے۔ 

سوال 4: ٹرانسلیٹری موشن کی کتنی اقسام ہیں ؟ نام لکھیں۔ کی

جواب : ٹرانسلیٹری موشن کی تین اقسام ہیں۔ میں جھولا جھولنے والے لوگوں کی موشن ٹرانسلیٹری موشن ہوتی  1 لی نیز موشن 2 سرکلر موشن 3 رینڈم موشن

سوال 5: بی نیئر موشن کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

جواب: کسی جسم کی خط مستقیم میں حرکت کی نیئر موشن کہلاتی ہے۔ مثال : خط مستقیم میں اڑتا ہوا جہاز اور عمود ا نیچے گرتے ہوئے اجسام لی نیز موشن کی مثالیں ہیں۔

سوال6: سرکلر موشن کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

جواب: اگر کوئی جسم دائرے میں حرکت کرے تو اس کی حرکت کو سر کلر موشن کہتے ہیں۔ مثال : سورج کے گرد زمین کی گردش اور چاند کی زمین کے گرد گردش سر کلر موشن کی مثالیں ہیں۔

سوال7: رینڈم موشن کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

جواب: کسی جسم کی بے ترتیب انداز سے حرکت کورینڈم موشن کہتے ہیں۔ مثال: کیڑے مکوڑوں کی موشن اور ہوا میں گردو غبار اور دھویں کے پارٹیکلز کی موشن رینڈم موشن ہوتی ہے

سوال 8: وائبریٹری موشن کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

جواب: کسی جسم کی اپنی وسطی پوزیشن سے آگے پیچھے دہرائی جانے والی موشن و ائیر بیٹری موشن کہلاتی ہے۔ مثال : بجتی ہوئی الیکٹرک بیل کے ہتھوڑے کی موشن اور ستار کے تار کی موشن وائبریٹری موشن کی مثالیں ہیں۔

سوال 9: ٹرانسلیٹری موشن اور لینیئر موشن میں فرق واضح کریں۔

جواب : ٹرانسلیٹری اور لی نیئر موشن میں فرق ٹرانسلیٹری موشن لی نیر موشن ایسی موشن جس میں کوئی جسم گھوٹے بغیر ایک ایسی لائن میں حرکت کرتا ہے مثال : فیرس وھیل میں جھولا جھولنے والے لوگوں کی موشن ٹرانسلیٹری موشن ایسی موشن جس میں کوئی جسم گھوٹے بغیر ایک ایسی لائن میں حرکت کرتا ہے مثال : فیرس وھیل میں جھولا جھولنے والے لوگوں کی موشن ٹرانسلیٹری موشن کسی جسم کی خط مستقیم میں حرکت ملی نیز موشن کہلاتی ہے۔

سوال 10: سرکلر موشن اور رینڈم موشن میں فرق لکھیں۔

جواب: وہ طبیعی مقدار میں جن کو مکمل طور پر بیان کرنے کے لیے ان کی مقداروں کے ساتھ ساتھ سمت بھی درکار ہو، ویکٹر مقدار میں کہلاتی ہیں۔ مثلا اولاسٹی ، ڈس پلیسمنٹ، فورس، مومینٹم مارک و غیرہ۔

سوال11: ویکٹر مقداروں کو گرافیکلی کیسے ظاہر کیا جاتا ہے ؟

جواب: ویکٹر مقدار کو گرافیکلی ظاہر کرنے کے لیے ایک سیدھی لائن کھینچی جاتی ہے۔ اس کے ایک سرے پر تیر کا نشان ہوتا ہے جو کہ سمت کو ظاہر کرتا ہے اور لائن کی لمبائی سر منتخب سکیل کے مطابق مقدار کو ظاہر کرتی ہے

سوال12: ویکٹر مقداروں کی جمع اور تفریق سکیلر مقداروں کی طرح کیوں نہیں ہوتی ؟

جواب: ویکٹر مقدار میں سمتی مقدار میں ہیں جبکہ سکیلر مقدار میں غیر سمتی مقدار میں ہیں۔ سمتی مقداروں کی جمع اور تفریق کے لیے ہیڈ ٹو ٹیل رول استعمال کیا جاتا ہے۔ اس لیے ویکٹر مقداروں کی جمع اور تفریق سکیلر مقداروں کی طرح کیوں نہیں ہوتی۔

سوال13 : پوزیشن کی تعریف کریں۔

جواب: کسی جگہ یا پونٹ کا کسی مخصوص مقام سے فاصلہ اور سمت اس جگہ کی پوزیشن کہلاتی ہے۔

سوال14: سپیڈ اور ولاسٹی میں فرق واضح کریں۔

جواب: سپیڈ اور ولاسٹی میں فرق سپیڈ کسی جسم کا اکائی وقت میں طے کردہ فاصلہ س سپیڈ کہلاتا ہے۔ یہ ایک سکیلر مقدار ہے۔

سوال 15: یونیفارم سپیڈ اور یونیفارم ولاسٹی میں فرق لکھیں۔

 جواب: یونیفارم سپیڈ اور یونیفارم میں فرق یونیفارم سپید ولاسٹی کسی جسم کا اکائی وقت میں کسی خاص سمت میں طے کردہ فاصلہ س ولاسٹی کہلاتا ہے۔ یہ ایک ویکٹر مقدار ہے۔

سوال 16: اوسط ولاسٹی کی تعریف کریں اور فارمولا لکھیں۔

جواب: کسی جسم کے کل ڈس پلیسمنٹ اور کل وقت میں نسبت کو اوسط ولاسٹی کہتے ہیں۔ کل ڈس ڈس پلیسمنٹ بیونیفارم ہو ۔ خواہ وقت کے یہ وقفے کتنے ہی مختصر کیوں نہ ہوں۔

سوال 17: ایکسٹریشن معلوم کرنے کا کلیہ اور یونٹ تحریر کریں۔

جواب : ایکسٹریشن معلوم کرنے کا کلیہ ایکسٹریشن کا یونٹ میٹر فی سیکنڈ فی سیکنڈ ے کیوں نہ ہوں تواس صورت میں جواب: اگر کسی جسم کی ولاسٹی وقت کے مساوی وقفوں میں ایک ہی ہو یہ وقفے کتنے ہی

سوال 18: یونیفارم ایکسٹریشن کی تعریف کریں۔

جواب: ایکلریشن کو یونیفارم ایکسٹر  یشن کہتے ہیں۔

سوال19: ریٹار ڈیشن اور ڈی سلریشن سے کیا مراد ہے ؟

جواب: ریٹارڈیشن: اگر کسی جسم کی ولاسٹی وقت کے ساتھ کم ہو رہی ہو تو جسم کا ایکسٹریشن نیگیٹیو ہوتا ہے۔ نیگیٹیو ایکسٹریشن کورینار ڈیشن بھی کہتے ہیں۔ ڈی سلریشن: اگر کسی جسم کی ولاسٹی وقت کے ساتھ بڑھ رہی ہو تو جسم کا ایکسٹریشن پوزیٹیو ہوتا ہے۔ یوز یو ایکسپریشن کو ڈی ای که

سوال20: گراف کی مدد سے حرکت کی پہلی مساوات اخذ کریں۔

جواب : حرکت کی پہلی مساوات : فرض کریں کہ یونیفارم ایکسٹریشن سے خط مستقیم میں حرکت کرتے ہوئے جسم کی ابتدائی ولاسٹی ” ہے۔ وقت ” کے بعد اس کی ولاسٹی ”م“ ہو جاتی ہے۔ کے بعد اس کی ولا جسم کی حرکت سے متعلق معلومات سپیڈ ۔ ٹائم گراف شکل میں دی گئی ہے۔ خط AB کا سلوپ ایکسٹریشن ”a“ کو ظاہر کرتا ہے۔

سوال21: گراف کی مدد سے حرکت کی دوسری مساوات اخذ کریں۔

جواب: حرکت کی دوسری مساوات فرض کریں کہ یونیفارم ایکسلریشن سے خط مستقیم میں حرکت کرتے ہوئے جسم کی ابتدائی ولاسٹی ” ہے۔ وقت ” کے بعد اس کی ولاسٹی ” “ ہو جاتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks