Class Matric Part 2 NotesIslamiat class 10th

Matric Part 2 Class 10th Islamiat Important Question Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Islamiat Important Question Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

1 ۔ سورۃ الاحزاب میں نام آیا ہے : حضرت زید

2۔ افواہ کا معنی ہے : منہ

3- ادعیاء سے مراد ہے : منہ بولے بیٹے

4- مسطورا کا معنی : لکھا ہوا

5- اللہ تعالی نے کسی شخص کے پہلو میں نہیں بنائے: دو دل

6۔ الحناجر کا معنی ہے: گلے

7۔ اے پیغمبر اللہ سے ڈرو اور پیروی نہ کرو: نفس کی

8 ۔ جنگ۔۔۔۔ میں اللہ تعالی نے ہوا کے ذریعے مسلمانوں کی مدد کی ؟حزاب

9 ۔ علم کے معنی ہیں: آؤ

10 – جہاد کے معنی ہیں: سخت محنت اور کوشش

11 – میا میھم کا کیا مطلب ہے: ان کے قلعے

12 – اسوہ حسنہ کا معنی ہے: بہترین نمونہ

13۔ الاحزاب کے معنی ہیں: گروہ

14۔ سراحا کا معنی : رخصت کرنا

15۔ کفی کا معنی: تو چھپاتا ہے

16 – خاتم السبس ہیں : حضرت محمد صل الله ایم

17 ۔ سورۃ احزاب کے مطابق رسول اللہ صلی علیم کو دیئے گئے القابات کی

تعداد ہے :5

18۔ سراجا منیر اسے کیا مراد ہے : روشن چراغ

19۔ جب کسی عورت کو رخصتی سے قبل طلاق دے دی جائے تو اس کی عدت ہوتی ہے: کوئی نہیں

20 ۔ وارث کے حق میں۔۔۔۔ وصیت جائز ہے۔ 3/1

21۔ مومنوا جب پیغمبر تمہیں کھانے کی دعوت دیں تو جاؤ اور جب کھانا کھا چکو تو: چل دو

22 – جلابیب سے مراد ہے : چادریں

23۔ صعفس سے مراد ہے: دو گنا

24۔ وجیھا سے مراد ہے : با عزت

25۔ پیغمبر کی بیویاں مومنو کی ہیں: مائیں

26۔ مومنو! اللہ تعالی کی پاکی بیان کرتے رہو : صبح و شام

27۔ غزوہ احزاب میں کفار نے مدینہ پر کس جانب سے حملہ کیا ؟ اوپر اور نیچے سے

28- سورۃ احزاب میں آیات کی تعداد ہے: 73

29۔ لفظ محبہ کا معنی ہے: نذر

30۔ نبی کریم صلی اللہ ہم مومنوں پر زیادہ حق رکھتے ہیں: ان کی جانوں سے

31۔ سورۃ احزاب میں خص صحابی کا نام آیا ہے: حضرت زید

32- تسرون کا مطلب ہے : تم چھپاتے ہو

33۔ حضرت ابراہیم نے اپنے والد سے کہا کہ میں آپ کے لیے اپنے اللہ سے

مانگوں گا: مغفرت

34 – سورۃ الممتحنہ کی آیات کی تعداد : 13

35۔ سورۃ الممتحنہ میں کس کے اسوہ حسنہ کی پیروی کا حکم دیا گیا ہے ؟ حضرت

محمد صلى الله علیم

36 ۔ اے ایمان والو ! میرے اور اپنے دشمنوں کو نہ بناؤ: دوست

37- مومنو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں وطن چھوڑ کر آئیں تو ان کی

آزمائش کرلو

38- عصم کا معنی ہے: عزت و ناموس

39- حل کے معنی ہیں: حلال

40 ۔ دین کا ستون کہا جاتا ہے: نماز کو

41 ۔ جب نماز کھڑی ہو جائے تو اس کے لیے نا آؤ: دوڑتے بھاگتے

42 ۔ جب جماعت کھڑی ہو جائے شامل ہو جاؤ:ر وقار کے ساتھ چل کے

43 ۔ کس مہینے کو نیکیوں کی فصل بہار کہا گیا ہے؟ رمضان

44 ۔ روزہ دار کے لیے خوشیاں ہیں: دو

45 ۔ جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گرد نہیں پھلانگ کر آگے گیا اس نے پل بنا یا بطرف: جہنم

46 ۔ راع کا مطلب ہے : نگہبان

47 ۔ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور سوال ہو گا اس کی۔۔۔ بارے

میں : رعیت

48 ۔ لوگوں میں اچھا وہ ہے جو لوگوں کو دیتا ہے: نفع

49 ۔ صاحب نصاب مسلمان پر زندگی میں حج فرض ہے : ایک بار

50 ۔ عورتوں کا جہاد ہے : حج

51 ۔ روزہ عبادت ہے : مشقت والی

52 ۔ وضو کے فرائض ہیں: چار

53 ۔ غسل کے فرائض ہیں: تین

54 ۔ نماز سے پہلے وضو کرنا ہے: فرض

55 ۔ عیدین کے دن غسل کرنا ہے: سنت

56 ۔ دوران غسل جسم پر پانی بہایا جائے: تین بار

57۔ ایمان کا حصہ ہے: طہارت

58۔ جمعہ کے دن غسل کرنا: سنت ہے

59۔ طہارت و پاکیزگی حصہ ہے: ایمان کا

60۔ طہارت میں دو چیزیں شامل ہیں: وضو اور غسل

61۔ صبر کے لغوی معنی ہیں: روکنا

62۔ اگر تم شکر کرو گے تو اللہ تمہیں دے گا : زیادہ

63۔ شکر ادا کرنے کے طریقے : تین

64۔ نعم العبد لقب ہے: حضرت ایوب

65۔شکر کا سب سے زیادہ مستحق ہے: اللہ عز وجل

66- عائلی زندگی سے مراد ہے: خاندانی زندگی

67۔ خاندان کی کفالت کی ذمہ داری کس کے سپر د ہے: مرد

68۔ اللہ کے نزدیک عائلی زندگی کا مقصد ہے : انسانیت کی بقاء

69۔ معاشرے کی بنیادی اکائی (جزو) ہے: خاندان

70۔ اللہ کی خاطر ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو جانے کو کہتے

ہیں: ہجرت

71۔ جہاد کے فرض ہونے سے پہلے سب سے بہترین عمل تھا: ہجرت

72۔ جہاد کی اقسام ہیں: تین

73۔ ہجرت کے معنی: اللہ کے لیے گھر چھوڑنا

74۔ جہاد کے معنی: محنت و کوشش

75۔ جہاد اکبر کہا گیا: جہاد بالنفس

76۔ عورتوں کا جہاد ہے : حج

77۔ ہجرت کا اجر ہے: بخشش

-78 ۔ قتل غیر عمد میں دیت ہے: سو اونٹ

79۔ اللہ کے نزدیک فضیلت و بزرگی کا معیار ہے: تقوی

80۔ حضرت آدم بنائے گئے: مٹی سے

اہم ترین مختصر سوالات (سورۃ الاحزاب)

1۔ سورۃ الاحزاب میں جن انبیاء کے نام ہیں ان میں سے دو کے نام لکھیں۔

2۔ یا ایھا النبی اتق الله ولا قطع الکفرین والمنفقس میں نبی کریم صلی ا ہم کس بات کی تلقین کی گئی ہے ؟

3- جہاد میں رکاوٹ ڈالنے والوں (المعوقین) کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے ؟

4۔ اللہ تعالی نے مسلمانوں کی غزوہ احزاب میں مد د کیسے کی ؟

5 ۔ مفہوم لکھیں فمهم من قصى سحبه و منهم من يسطر ۔

6۔ مفہوم لکھیں۔ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ۔

7۔ مفہوم لکھیں۔ ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم البس

8۔ مفہوم لکھیں۔ سراجا منیراو مفہوم لکھیں۔ اتقو الله و قولو قولا سدیدا

10۔ منہ بولے بیٹوں کے بارے میں سورہ احزاب میں کیا ہدایات دی گئی ہیں ؟

11- سورہ احزاب کی ابتدا میں رسول اللہ کو کن باتوں کی باتوں کی تلقین کی گئی ہے ؟

12۔ غزوہ احزاب میں اہل ایمان کو اللہ کی تائید و نصرت کیسے حاصل ہوئی ؟

13- سورہ الاحزاب میں طلاق کا کیا خاص حکم بیان ہوا ہے؟

پرچه اسلامیات لازمی

14 – اللہ تعالی نے نبی صلی اﷺ کی ازواج مطہرات کو کن باتوں میں سے ایک کو اختیار ر کرنے کے متعلق حکم فرمایا۔

15۔ ختم نبوت کے حوالے سے آیت کا ترجمہ کیجئے۔

16 – اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی ایم کی ازواج مطہرات کو کن احکام اور آداب کی تلقین فرمائی ہے؟

17۔ آزمائش کی گھڑیوں میں اہل ایمان کا طرز عمل کیا تھا؟ / غزوہ الاحزاب میں کفار کا شکر جرار دیکھ کر مومنوں کا کیا طرزعم عمل تھا؟

18۔ مسلمان مردوں اور عورتوں کے اوصاف لکھیں اور اسکے لئے کس اجر کی نوید سنائی گئی ہے ؟

19۔ اللہ اور اس کے رسول کے فیصلوں کے بارے اہل ایمان کا کیا طرز عمل ہونا چاہئیے ؟

20۔ اطاعت رسول صلی الیم کے سلسلے میں اہل ایمان کا کیا طرز عمل ہونا چاہیے؟

21۔ سورۃ الاحزاب میں حضرت زید کے بارے میں جو باتیں بیان کی گئی ہیں ان کی وضاحت کریں۔

22 – سورۃ الاحزاب میں رسول اللہ کے لیے نکاح کے کیا خصوصی ضوابط بیان کیے گئے ہیں ؟

23 – سورة الاحزاب میں اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی الم کا کیا مقام و منصب بیان فرمایا ہے ؟

26۔ سورہ الاحزاب میں بیان کئے گئے مسلمان مردوں اور عورتوں کے اوصاف لکھیں اور اسکے لئے کس اجر کی نوید سنائی گئی ہے ؟

مختصر سوالات (سورة الممتحنة )

1۔ اہل ایمان کو رسول اللہ صلی اعظم کے گھرانے کے بارے میں کیا ادب سکھایا گیا ہے ؟

2- رسول اکرم صلی ایم کے ہاں کھانے کی دعوت پر آنے والوں کو کن آداب کی تعلیم دی گئی ہے؟

3۔ نبی کریم صلی ال ایم پر درود و سلام کی کیا اہمیت ہے ؟ اس کے متعلق کیا حکم دیا گیا ہے ؟

4 سورۃ الاحزاب میں نبی کریم صلی ٹیم کو ایذا پہنچانے والوں کی کیا سزا بیان کی گئی ہے؟

5۔ مومنوں کو پیغمبر صلی ٹیم کے گھر آنے کی کب اجازت ہے ؟

6۔ مسلمانوں عورتوں کو پردے کے سلسلہ میں کیا ہدایات دی گئی ہیں اور اس کی کیا حکمت بیان کی گئی ہے؟

7- سورۃ الاحزاب میں قیامت کے متعلق کیا فرمایا گیا ہے ؟

8- اہل ایمان کو حضرت موسی کی مثال دے کر کیا بات سمجھائی گئی ہے ؟

9۔ اللہ تعالی سیدھی بات کہنے والوں کو کیا انعام دیتا ہے ؟

10۔ اللہ تعالی کی طرف سے بار امانت اٹھانے سے کس کس نے انکار کیا اور پھر کس نے اس بار امانت کو اٹھایا ؟

11۔ اہل ایمان کا اسلام دشمن کافروں کے ساتھ کیا رویہ ہونا چاہیئے۔

12 – سورة الممتحنہ میں مسلمانوں کو کفار کے ساتھ دوستی رکھنے سے کیوں منع کیا گیا ؟

13 – سورۃ الممتحنہ میں حضرت ابراہیم کے کس اسوہ حسنہ کی پیروی کا حکم دیا گیا ہے ؟

15۔ سورۃ الممتحنہ کی روشنی میں جب اہل کفر مسلمانوں پر غلبہ پالیتے ہیں تو ان کا اہل ایمان کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے؟

16 – اللہ تعالی نے کس طرح کے کفار کے ساتھ عدل و احسان کی اجازت دی ہے ؟

17۔ اللہ تعالی نے ہجرت کر کے آنے والی مومن عورتوں کے بارے میں اہل ایمان کو کیا تلقین فرمائی ہے ؟

18۔ مومن عورتوں سے کن باتوں پر بیعت کا حکم ہے؟

19۔ کون سے کفار کے ساتھ مسلمانوں کو نیکی سے منع نہیں کیا گیا ؟

مختصر سوالات ( احادیث نبویہ صلی الیوم)

1۔ احادیث کی روشنی میں نماز کی اہمیت بیان کریں۔

مختصر سوالات ( احادیث نبویہ صلی الیوم)

2۔ حضور صلی ہم نے نماز اور دین کا باہمی تعلق کس طرح بیان کیا ہے ؟

3- الصلوة عماد الدین کی وضاحت کریں۔

4- للصائم فرحتان کی وضاحت کریں۔

5- آداب جمعہ سے کیا مراد ہے؟

6۔ جمعہ کے خطبہ کے دوران گرد نیں پھلانگنے والوں کو کیا وعید سنائی گئی ہے ؟

7- جمعہ کے خطبہ کیا فضیلت کیا ہے ؟

8۔ باجماعت نماز کے آداب لکھیں۔

9- مادر مضان میں روزہ رکھنے کا کیا اجر ہے ؟

10۔ روزہ کے دو فائدے لکھیں۔

11۔ روزہ دار کے لیے خوشیوں کے دو مواقع کون سے ہیں؟

12۔ حج کے دوران کن آداب کا اہتمام کرنا چاہیے۔

13 – حج کے موقع پر کن اوصاف کا مظاہرہ کرنا چاہئیے ؟

14۔ زندگی میں کتنی بار حج فرض ہے ؟

15 – حدیث کے مطابق دنیا میں کون سب سے اچھا ہے ؟

16 – خیر الناس بننے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟

17۔ مناسک حج کی بابت کسی حدیث کا ترجمہ لکھیں۔

18 – اللہ کی راہ میں قدم غبار آلود ہونے سے کیا مراد ہے ؟

19۔ ترجمہ کریں۔ الصلوة عماد الدین۔ بعثت لائم مصارم الاخلاق۔ خیر الناس من يسفع الناس۔ غفر له ما تقدم من ذنبہ ۔ کلکم راع و حکم مسئول عن رعیتی ۔ للصائم فرحتان حرمہ اللہ علی النار۔

مختصر سوالات (موضوعاتی مطالعہ )

1۔ وضو کے چار فرائض لکھیں۔

2۔ وضو کا طریقہ لکھیں۔

3۔ کن موقعوں پر غسل کرنا مسنون ہے ؟

4۔ غسل کے فرائض لکھیں۔

5۔ طہارت کی اہمیت پر قرآن مجید کی کسی ایک آیت اور اس کا ترجمہ لکھیں۔

6۔ جسمانی طہارت میں کون کون سی چیزیں شامل ہیں ؟

7۔ جسمانی طہارت کے فوائد لکھیں۔

8۔ صفائی کی بابت ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔

9۔ عیدین کے روز غسل کی کیا ہمیت ہے؟

10۔ صبر کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

11- صبر کی تاکید کے سلسلے میں قرآن مجید کی کوئی ایک آیت اور اس کا

12 ۔ شکر کالغوی اور اصطلاحی مفہوم لکھیں۔

13۔ شکر ادا کرنے کے طریقے لکھیں۔

14 – نعم العبد کا معنی کیا ہے اور یہ کسی کا لقب ہے ؟

15 ۔ لکی شکر تم لازید کم کا ترجمہ لکھیں۔

16- عائلی زندگی سے کیا مراد ہے ؟ اس کا ایک مقصد لکھیں۔

17۔ زوجین سے کیا مراد ہے؟

18۔ احصان سے کیا مراد ہے؟

19۔ اللہ تعالی نے اولاد کے کیا حقوق مقرر فرمائے ہیں؟

20۔ بیوی کے فرائض (خاوند کے حقوق) لکھیں۔

21۔ بیوی کے حقوق (خاوند کے فرائض) لکھیں۔

22۔ والدین کی ذمہ داریاں لکھیے۔

23۔ یا ایھالذین امنو قوانفسکم واعلیکم نارا کا ترجمہ لکھیں۔

24۔ ہجرت سے کیا مراد ہے ؟ سورۃ النساء میں اس کا کیا حکم ہے ؟

25۔ ہجرت کرنے والوں کو سورۃ نحل میں کیا بشار تیں دی گئی ہیں ؟

26۔ جہاد کی اقسام کے نام اور انکی تعریفیں لکھیں۔

27۔ جہاد بالعلم ، جہاد بالنفس اور جہاد بالمال کی تعریف کریں۔

28۔ کون سے جہاد کو سب سے اعلی کہا گیا ہے ؟

ترجمہ لکھیں۔

29۔ شہید کے بارے میں قرآن کیا فرماتا ہے ؟

30- ہمسائے کے حقوق کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟

31۔ یتیم کے دو حقوق لکھیں۔

32۔ بیماروں کے بارے میں نبی کریم صلی الم نے کیا ارشاد فرمایا ؟

33- قتل عمد اور قتل غیر عمد میں کیا فرق ہے؟

34۔ قرض کے معاملے میں ضامن کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

35- غلاموں کے بارے میں نبی کریم صلی عظیم نے کیا ارشاد فرمایا ؟

36۔ خطبہ حجتہ الوداع کے پانچ نکات لکھیں۔

37 – مساوات انسانی کے حوالے س آپ پانی ایم کا کیا فرمان ہے ؟

اہم ترین آیات قرآنی برائے ترجمہ

63,57,56,49,48,47,45,40,43,31,36,38,27,23,21,14,12,6,5,4,1,2 سورہ الاحزاب 

سوره الممتحنہ: آیت نمبر : 13,12,10,9,7,6,2,3,5,1

اہم ترین احادیث

11,12,13,15,16,18,19,20 احادیث

موضوعاتی مطالعہ (اہم ترین انشائیہ سوالات) 

1۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں طہارت پر نوٹ لکھیں۔

2۔ وضو کا طریقہ لکھیں۔

3 قرآن و سنت میں شکر کی کیا اہمیت ہے؟

4۔ شکر کے لغوی معنی کیا ہیں؟ نیز شکر ادا کرنے کے طریقے بتائیں۔

5 خاندانی نظام کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

6۔ اولاد کے حقوق و فرائض بیان کریں۔

7- زوجین کے حقوق و فرائض لکھیں۔

8۔ جہاد سے کیا مراد ہے ؟ اسکی اقسام بیان کریں۔

 9۔ خطبہ حجتہ الوداع کی روشنی میں عورتوں کے حقوق و فرائض لکھیں۔

10 .۔ انسانی مساوات پر نوٹ لکھیں

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks