Biology class 9thClass Matric Part 1 Notes

Class 9th Biology Ch 7 Urdu Medium

باب نمبر 7: بائيوانر جينكس

سوال 1: میل کے دو افعال لکھئے۔

جواب : یہ سیل کے زیادہ تر افعال مثلاً میکر و مالیکیولز (ڈی این اے آر این اے، پروٹینز کی تیاری، حرکات ، نرو امپلس کی ترسیل ایکٹو ٹرانسپورٹ ، ایکسو سائٹوسس اور اینڈو سائٹوسس وغیرہ کے لیے انرجی کا ذریعہ ہے۔

سوال 2: کے تین سب یونٹس کے نام لکھئے۔

جواب1 – ایڈ نین: ڈبل رنگ والی نائٹرو جنس میں 2۔ رائبوز : 5 کار بن والی شوگر3- سیدھی چین میں لگے 3 فاسفیٹ گروپس

سوال 3: ایک مول سے کتنی انرجی خارج ہوتی ہے؟

جواب : فاسفیٹ کا ایک بانڈ ٹوٹنے سے کے ایک مول سے تقریباً 7.3 کلو کیلوریز یعنی 7300 کیلوریز انرجی خارج ہوتی ہے۔اسے اس مساوات سے دکھایا جاسکتا ہے :

سوال 4: آپ کے خیال میں کا وجود کب ہوا ہو گا ؟

جواب : چونکہ اے ٹی پی تمام جانداروں میں انرجی کرنسی کے طور پر مرکزی کردار ادا کرتا ہے ، یہ زندگی کی ابتدائی تاریخ میں ہی معرض وجود میں آگیا ہو گا۔

سوال 5: آکسیڈیشن اور ریڈکشن میں فرق لکھئے۔

جواب : کسی ایٹم سے الیکٹرونز کا نکل جانا آکسیڈیشن کہلاتا ہے۔ کسی ایم کا الیکٹرونز حاصل کرنا ریڈکشن کہلاتا ہے۔

سوال 6: کیا ہوتے ہیں ؟ یہ کس نے دریافت کیے ؟

جواب :تمام سیلز کی بڑی انرجی کرنسی ایک نیو کلیو ٹائیڈ ہے جسے ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ یعنی کہتے ہیں۔ 1929 ء میں کارل لو مین نے اے ٹی پی کو دریافت کیا۔ اسے 1941ء میں نوبل انعام یافتہ فرز سیمین نے انرجی کے تبادلہ کے اہم مالیکیول کےطور پر بیان کیا۔

سوال 7 بائیو انر جیٹکس کی تعریف کیجیے۔

جواب : بائیو انر جیٹکس سے مراد جانداروں میں انرجی کے تعلقات اور انرجی کی تبدیلیاں ہے۔

سوال 8: ریڈکشن کی تعریف کیجیے۔

جواب کسی ایٹم کا الیکٹرونز حاصل کر ناریڈکشن کہلاتا ہے۔

جواب کسی ایٹم کا الیکٹرونز حاصل کر ناریڈکشن کہلاتا ہے۔

جواب کسی ایٹم کا الیکٹرونز حاصل کر ناریڈکشن کہلاتا ہے۔

سوال 9 : کا مالیکیولر سٹرکچر بنا ہے۔

جواب : اید نمین   را نیوز   فاسمیت گروپس

سوال 10 سیلولر ریپریشن کی تعریف کیجیے۔

جواب: جاندار بھی اپنے سیلز میں خوراک کے بانڈز توڑنے کے لیے آکسیجن استعمال کرتے ہیں۔ اس عمل میں بھی انرجی پیدا ہوتی ہے جسے ATP میں بدل دیا جاتا ہے۔ اس عمل کے دوران CH بانڈز کو آکسیڈیشن – ریڈکشن ری ایکشنز سے توڑا جاتا ہے۔ اس لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی بھی بنتے ہیں۔ سیلز کے اندر انرجی پیدا کرنے والے عمل کو سیلو لر ریسپریشن کہتے ہیں۔

سوال 13: ڈارک ری ایکشنز کیا ہیں ؟

جواب : فوٹو سنتھی سز کے میکانزم کے جن ری ایکشنز میں براہ راست لائٹ انرجی استعمال نہیں ہوتی، انہیں ڈارک ری ایکشنز کہتےہیں۔ ڈارک ری ایکشنز کلورو پلاسٹ کے سٹرما میں ہوتے ہیں۔

سوال :14: فوٹو سنتھی سز کی تعریف کیجیے اور مساوات لکھئے۔

جواب : کار بن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے سورج کی روشنی اور کلوروفل کی موجودگی میں گلو کوز تیار کرنا فوٹو سنتھی سز کہلاتا ہے اور اس میں آکسیجن ایک ہائی پروڈکٹ کے طور پر بنتی ہے۔ فوٹو سنتھی سزا ایک اینا بولک ( تعمیری) عمل ہے اور زندگی کے کےنظام میں بائیو انر جینٹکس کا ایک اہم حصہ ہے۔C₂H₂O +60 + 6H₂O 6CO₂ +12H₂O+Light Energy پانی + آکسیجن + گلوکوز لائٹ انرجی + پانی + کاربن ڈائی آکسائیڈ

سوال 15: فوٹو سنتھی سز اور ریسپریشن میں فرق بیان کیجیے۔

جواب : ریپریشن فوٹو سنتھی سبزجاندار بھی اپنے سیلز میں خوراک کے C-H بانڈز توڑنے کے لیے آکسیجن استعمال کرتے ہیں۔ اس عمل میں بھی انرجی پیدا ہوتی ہے، جسے ATP میں بدل دیا جاتا ہے۔ اس عمل کے دوران CH بانڈز کو آکسیڈیشن ۔ ریڈکشن ری ایکشنز سے توڑا جاتا ہے۔ اس لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی بنتے ہیں۔ سیلز کے اندر ہے۔ انرجی پیدا کرنے والے عمل کو سیلولر ریسپریشن کہتے ہیں۔

سوال 16: الکولک فرمینیشن سے کیا مراد ہے؟

جواب : یہ عمل بیکٹیریا اور بیسٹ وغیرہ میں ہوتا ہے۔ این ایروبک ریسپریشن کی اس قسم میں پائی رودک اینڈ کو الکحل (CH, OH) اور کاربن ڈائی آکسائیڈ میں مزید توڑ دیا جاتا ہے۔

سوال 17: روشنی کی شدت کے فوٹو سنتھی سز پر اثرات لکھئے۔

جواب : روشنی کی شدت کے ساتھ ساتھ فوٹو سنتھی سز کی رفتار تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ روشنی کی شدت کم ہونے سے فوٹو سنتھی سبز کی رفتار کم ہوتی ہے اور شدت بڑھنے سے بڑھتی ہے ۔ تاہم روشنی کے بہت زیادہ شدید ہو جانے پر فوٹو سنتھی سز کی رفتارمزید نہیں بڑھتی اور مستقل ہو جاتی ہے۔

سوال 18: کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسٹریشن کا فوٹو سنتھی سز پر اثر لکھئے۔

جواب : کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسٹریشن بڑھنے سے فوٹو سنتھی سز کی رفتار اس وقت تک بڑھتی ہے جب تک دو سرے عوامل اسے کم نہ کر دیں۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسٹریشن میں ایک حد سے زیادہ اضافہ سٹو مینا بند ہو جانے کی وجہ بنتا ہے اوراس سے فوٹو سنتھی سز کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔

سوال 19: پگمنٹس کیا ہیں ؟

جواب : نظر آنے والی روشنی جذب کرنے والے مادوں کو پگمنٹ کہتے ہیں۔ مختلف پگمنٹس مختلف ویو لینگتھ کی روشنی ( مختلف رنگ ) کو جذب کرتے ہیں۔

سوال 20: کس کا مخفف ہے؟

جواب : فلیون ایڈ نین ڈائی نیو کلیو ٹائڈ کا مخفف ہے۔

سوال 22: فوٹو سنتھی سز کے عمل میں کلوروفل کا کیا کردار ہے؟

جواب : سورج کی روشنی کو کلوروفل جذب کرتا ہے۔ بعد میں اسے کیمیکل انرجی میں تبدیل کیا جاتا ہے جو فوٹو سنتھی سز کے تمام عمل کو چلاتی ہے۔ پتے پر پڑنے والی روشنی میں سے صرف 10 ہی جذب ہوتی ہے۔ پڑنے والی باقی روشنی ریفلیکٹ یا ٹرانسمٹ ہو جاتی ہے۔ فوٹو سنتھی سز کے پگمنٹس روشنی کی مختلف ویو لینگتھ کی شعاعوں کو نہ صرف مختلف مقدار میںعمل کو چلاتی ہے۔ پتے پر پڑنے والی روشنی میں سے صرف 10 ہی جذب ہوتی ہے۔ پڑنے والی باقی روشنی ریفلیکٹ یا ٹرانسمٹ ہو جاتی ہے۔ فوٹو سنتھی سز کے پگمنٹس روشنی کی مختلف ویو لینگتھ کی شعاعوں کو نہ صرف مختلف مقدار میں جذب کرتے ہیں بلکہ یہ شعاعیں فوٹو سنتھی سز میں بھی مختلف اثرات دکھاتی ہیں۔

سوال23:  کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کیسے فوٹو سنتھی سز کے عمل کو متاثر کرتی ہے؟

جواب : کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسٹریشن بڑھنے سے فوٹو سنتھی سنز کی رفتار اس وقت تک بڑھتی ہے جب تک دوسرے عوامل اسے کم نہ کر دیں۔

سوال 24: الیکٹرون ٹرانسپورٹ چین سے کیا مراد ہے؟

جواب25: اس سے مراد الیکٹرونز کا ایک الیکٹرون ٹرانسپورٹ چین پر منتقل ہونا ہے۔ اس مرحلہ میں اور  الیکٹرونز اور ہائیڈروجن آئنز کو خارج کرتے ہیں۔

سوال 25: کس کا مخفف ہے ؟ یہ کیا ہوتے ہیں؟

جواب : نکوٹین ایمائڈ ایڈ ٹین ڈائی نیو کلیو ٹائیڈ یعنی ایک کو اینزائم ہے جو الیکٹرونز اور ہائیڈروجن آئنز لے کر میں ریڈیوس ہو جاتا ہے۔ اس کو اینزائم کی ایک قسم کے پاس فاسفیٹ بھی ہوتا ہے اس لیے اسےکہتے ہیں۔

سوال 26: لمٹنگ فیکٹر کی تعریف اور لمٹنگ فیکٹر کے نام لکھئے۔

جواب : ایسا ماحولیاتی عصر جس کی غیر موجودگی یا کمی کسی میٹا بولک ری ایکشن کی رفتار کم کر دے ، اس مخصوص ری ایکشن کے لیے لمٹنگ فیکٹر کہلاتا ہے۔ ماحول کے کئی عناصر مثلاً روشنی کی شدت ، ٹمپریچر ، کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسنٹریشن اور پانی کی دستیابی فوٹو سنتھی سز کے لیے لمٹنگ فیکٹر ز ہوتے ہیں۔

سوال 27: کر ہر سائیکل کیا ہے؟

جواب : کریز سائیکل میں پائی رودک ایسڈ کے مالیکیولز کی مکمل آکسیڈیشن کر دی جاتی ہے اور اس دوران اور FADH بنتے ہیں۔ کر یہز سائیکل میں داخل ہونے سے پہلے پائی رودک ایسڈ کو 2- کاربن والے کمپاؤنڈ ایسیٹائل کو۔اینزائم A میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔

سوال28 : ایروبک ریسپریشن اور این ایر و بک ریسپریشن کی اہمیت لکھئے۔

جواب : ایروبک ریسپریشن میں آکسیجن کی موجودگی میں گلوکوز کی مکمل آکسیڈیشن کر دی جاتی ہے اور انرجی کا زیادہ سے زیادہ اخ راجہوتا ہے۔ انسان اور چند دوسرے جانور این ایر و بک ریسپریشن سے اپنے سکیلیٹل مسلز کو انرجی فراہم کر سکتے ہیں۔ بیکٹیر یا کی فرمنٹیشن سے پنیر اور دہی بنایا جاتا ہے۔ بیسٹ میں فرمنٹیشن کو شراب اور بیکری کی صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال 29 جانداروں کے اجسام میں ریسپریشن کی توانائی کے استعمال لکھئے۔

جواب : میکرو مالیکیولز کی ترسیل، ایکٹو ٹرانسپورٹ ، ایکسو سائٹ اور اینڈو سائٹوسس میں یہ توانائی استعمال ہوتی ہے۔

سوال 30: این ایرویز سے کیا مراد ہے؟

جواب : چند جاندار جن میں کچھ بیکٹیریا اور کچھ فنجائی شامل ہیں ، این ایروبک ریسپریشن سے انرجی حاصل کرتے ہیں اور این ایرویزکہلاتے ہیں۔

سوال31: ایروبک ریسپریشن کی کیمیائی مساوات لکھئے۔

جواب : انرجی + پانی + کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن + گلو کوز

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks