Class Matric Part 2 NotesPhysics class 10th

Matric Part 2 Class 10th Physics Unit 15 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Physics Unit 15 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

باب نمبر15: الیکٹرومیگنیٹزم

سوال 1: میگنیٹک فیلڈ سے کیا مراد ہے؟

جواب جب کسی کنڈکٹر سے کرنٹ گزرتا ہے تو اس کے گرد ایک فیلڈ پیدا ہو جاتا ہے اس کو میگنیٹک فیلڈ کہتے ہیں۔

سوال 2: میگنیٹک فیلڈ کی سمت معلوم کریں۔

جواب میگنیٹک فیلڈ کی سمت دائیں ہاتھ کے اصول کے تحت معلوم کی جاتی ہے جس کی تعریف یوں ہے: ” وائر کو اپنے دائیں ہاتھ میں اس طرح پکڑیں کہ انگوٹھا کرنٹ کی سمت کو ظاہر کرتا ہو تو ہاتھ کی مڑی ہوئی انگلیاں میگنیٹک کریں.

سوال 3: الیکٹرو میگنٹ کی تعریف کریں۔

جواب عارضی میگنٹ جو کوائل میں کرنٹ گزرنے کی دو سے پیدا ہوتا ہے الیکٹرو میگنٹ کہلاتا ہے۔

سوال 4: سولینائڈ میں میگنیٹک لائنز آف فورسز کی سمت کیسے معلوم کی جاتی ہے ؟

جواب ” اگر ہم سو لینائڈ کو دائیں ہاتھ سے اس طرح پکڑیں کہ انگلیاں کرنٹ کے بہاؤ کی سمت میں ہوں تو انگوٹھا سولینائڈ کے نارتھ پول کی سمت کو ظاہر کرتا ہے۔”

سوال 5: سولیتا کڑ کے میگنیٹک فیلڈ پر مختصر نوٹ لکھئے۔

جواب سولینائڈ وائر کے کئی چکروں پر مشتمل ایک لمبی کو ائل ہے۔ سولینائڈ میں الیکٹرک کرنٹ کے گزرنے سے میگنیٹک فیلڈ پیدا ہوتا ہے جو ایک مستقل بار میگنیٹ کے فیلڈ سے مشابہ ہے۔ ہر ایک چکر کا میگنیٹک فیلڈ مل کر سولینائڈ میں

مضبوط میگنیٹک فیلڈ پیدا کرتا ہے۔

سوال 6: الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن سے کیا مراد ہے؟

جواب ایسا عمل جس میں سرکٹ میں سے گزرنے والی میگنیٹک لائنز آف فورس کی تعداد کو تبدیل کر کے انڈیوس کرنٹ پیدا کیا جائے۔ الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن کہلاتا ہے۔

سوال 7: فیراڈے کا قانون بیان کریں۔

جواب فیراڈے کے قانون کے مطابق ” انڈیوسڈ ای ایم ایف کی مقدار میگنیٹک لائنز آف فورسز کی تبدیلی کی شرح کے ڈائر یکٹلی پروپور شنل ہوتی ہے۔“

سوال 8:انڈیوسڈ ای ایم ایف پر عمل انداز ہونے والے عوامل بیان کیجئے۔

انڈیو سٹڈ ای ایم ایف کی مقدار مندرجہ ذیل عوامل پر منحصر ہوتی ہے :

جواب ا کو ائل اور میگنٹ کے درمیان ریلیسٹو موشن کی سپیڈ پر

کو ائل میں چکروں کی تعداد

کو ائل میں بہنے والے کرنٹ کی تعداد

سوال 9: میگنیٹک فیلڈ کی شدت سے کیا مراد ہے؟

جواب کسی سطح سے گزرنے والی میگنیٹک لائنز آف فورس کی تعداد کو میگنیٹک فیلڈ کی شدت کہتے ہیں۔

سوال 10: لینز کا قانون بیان کیجئے۔

جواب سرکٹ میں انڈیوسڈ کرنٹ ہمیشہ اس سمت میں بہتا ہے جس سے یہ اس تبدیلی کی مخالفت کرتا ہے جس کی وجہ سے یہ پیدا ہوتا ہے۔”

ACسوال 11: جزیٹر کی ساخت بیان کیجیے۔

جواب جزیٹر ایک آرمیچر پر مشتمل ہوتا ہے جس کو میگنیٹک فیلڈ میں آزادانہ طور پر گھمایا جا سکتا ہے۔ جب آرمیچر گھومتا ہے تو اس سے گزرنے والی میگنیٹک لائنز آف فورس میں مسلسل تبدیلی ہوتی رہتی  ہے جس کی وجہ سے کو ائل میں emf انڈیوس ہو جاتی ہے۔ جزیٹر مکینیکل انرجی کوالیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرتا ہے

سوال 12: ٹرانسفارمر کی اقسام بیان کیجئے۔

جواب ٹرانسفارمر کی دو اقسام ہیں

سٹیپ آپ ٹرانسفارمر

سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر

۔ سٹیپ آپ ٹرانسفارمر: ایسا ٹرانسفارمر جس میں سیکنڈری وولٹیج ۷ ، پرائمری وولٹیج ۷ سے زیادہ ہو، اس کو سٹیپ آپ ٹرانسفارمر کہتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks