Class Matric Part 2 Notes

Matric Part 1 Class 9th Chemistry Ch 7 Urdu Medium

چیپتر 7 الیکٹروکیمسٹری

سوال 1: الیکٹرون کے حوالے سے آکسیڈیشن اور ریڈکشن کی تعریف کیجیے۔ مثال بھی دیجیے۔

جواب : کسی ایم یا آئن سے الیکٹرون کا اخراج آکسیڈیشن کہلاتا ہے۔ +  1 +1:کسی ایم یا آئن کا الیکٹرونز حاصل کر ناریڈ کشن کہلاتا ہے۔ Cl2+2e2C2H +2eH₂

سوال 2 : ویلنسی اور آکسیڈیشن سٹیٹ میں کیا فرق ہے؟

جواب : ویلنسی آکسیڈیشن سٹیٹ کسی کیمیائی تعامل کے دوران کوئی ایم یا آئن جتنے الیکٹرون جذب یا خارج کرتا ہے وہ تعداد اس کی ویلنسی کہلاتی ہے۔ ویلینسی لکھتے ہوئے پہلے عدد اور پھر چارج لکھا جاتا ہے مثلاً 023 کسی ایٹم یا آئن پر بظاہر جو چارج محسوس ہوتا ہے ، اسے آکسیڈیشن سٹیٹ کہتے ہیں۔ آکسیڈیشن سٹیٹ لکھتے وقت پہلے علامت لکھتے ہیں اور پھر عدد لکھتے ہیں

سوال :03 طاقتور اور کمزور الیکٹرولائٹس میں فرق واضح کیجیے۔

جواب : طاقتور الیکٹرولائٹس 2 2کمزور الیکٹرولائٹس طاقتور الیکٹرولائٹس وہ الیکٹرو لائٹس ہوتے ہیں جو ایکوئس سلوشن میں بہت زیادہ آئنز پیدا کرتے ہیں۔ مثلاً سلفیورک ایسڈ HSO ، سوڈیم کلورائیڈ NaC و غیره ایسے الیکٹرولائٹس جو ایکوئس سلوشن میں بہت کم آئیونائز ہوتے ہیں اور زیادہ تر مقدار ان آئیونائزڈ ہوتی ہے مثلاً ریسٹک ایسڈ (CH COOH)

سوال 04: آکسیڈا ئرنگ اور ریڈیو سنگ ایجنٹس کے درمیان فرق واضح کیجیے۔

جواب:وہ شے (ایٹم یا آئن) جو الیکٹرون لے کر خود کو ریڈیوس کرے وہ آکسیڈائزنگ ایجنٹ کہلاتا ہے مثلاً نان میٹلز آکسیڈائزنگ ایجنٹس ہیں۔ وہ شے (ایٹم یا آئن) جو الیکٹرون خارج کر کے خود کو آکسیڈائز کرے وہ بھی ریڈیو سنگ ایجنٹ کہلاتا ہے۔ تقریبا تمام میٹلز اچھے ریڈیو سنگ ایجنٹس ہوتے ہیں۔

سوال5: سٹیل پر ٹین کی الیکٹروپلیٹنگ کیسے کی جاتی ہے ؟

جواب : سٹیل کو ایک الیکٹریکل سرکٹ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے جو کیتھوڈ کے طور پر کام کرتا ہے جبکہ ٹن کا بنا ہوا الیکٹروڈ اینوڈ کے طور پر کام کرتا ہے۔ جب سرکٹ سے کرنٹ گزرتا ہے تو سلوشن میں موجود ٹن کے آئنز ریڈیوس ہو کر سٹیل پر جم جاتے ہیں۔

سوال :06: سٹیل پر کرومیم کی الیکٹروپلیٹنگ سے پہلے نکل کی الیکٹروپلیٹنگ کیوں کی جاتی ہے ؟

جواب : کرومیم براہ راست سٹیل کی سطح پر ٹھیک طرح سے جم نہیں پاتا۔ مزید یہ کہ اس میں سے نمی گزر سکتی ہے جس سے میٹل اتر جاتی ہے۔ اس لیے مضبوطی اور آسانی کی خاطر سٹیل کی سطح پر پہلے نکل یا کا پر کی پلیٹنگ کی جاتی ہے۔

سوال :07 کیلو انک سیل میں اینوڈ نیگیٹو چارج لیکن الیکٹر ولیٹک سیل میں پازیٹو چارج کیوں رکھتا ہے ؟ وضاحت کیجیے۔

جواب: الیکٹر ولینگ سیل میں کرنٹ گزرانے سے کیمیائی تعامل واقع ہوتا ہے جس کے نتیجے میں کیٹا ئنز ( پوزیٹو آئنز ) اور اینا ئنز ( نیگیٹو آئنز ) بنتے ہیں۔ کینا ئنر کیتھوڈ پر اور اپنا ئنز اینوڈ پر جمع ہوتے ہیں۔ اپنا ئنز کے اضافی الیکٹرونز خارج ہونے کی وجہ سے اینوڈ پر نیگیٹو چارج آجاتا ہے۔ کھیلو انک سیل میں کیمیائی تعامل کے نتیجے میں کرنٹ پیدا ہوتا ہے۔ گیلوانک سیل میں الیکٹرونز زنک روڈ (اینوڈ) سے کا پر الیکٹروڈ ( کیتھوڈ) کی طرف حرکت کرتے ہیں۔ نتیجتاً اینوڈ پر پازیٹو چارج ہوتا ہے۔

سوال :08: نیلسن میل میں کون سے بائی پروڈکٹس بنتے ہیں؟

جواب نیلسن سیل میں دو ہائی پروڈکٹس ہائڈروجن اور کلورین بنتے ہیں۔

سوال :09: زنگ لگنے کے عمل کے لیے آکسیجن کیوں ضروری ہے؟

جواب: اس عمل میں آکسیجن میٹل ایٹم سے الیکٹرون قبول کر کے اسے پازیٹو آئن بناتی ہے اور آکسیڈیشن کے عمل کو ممکن بناتی ہے۔

سوال 10: پائینیس اور نان سپاسٹینسیس ری ایکشنز میں فرق واضح کیجیے۔

جواب : پاسٹینیس ری ایکشنز نان سپانٹینیس ری ایکشنز وہ ری ایکشنز جو خود بخود بغیر کسی بیرونی ایجنٹ کے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ سپائین میں ری ایکشنز کہلاتے ہیں۔ یہ کیمیکل ری ایکشنز گیلوانک سیل میں وقوع پذیر ہوتے نان سپاسٹینیس ری ایکشنز وہ ہوتے ہیں جو کسی بیرونی ایجنٹ کی موجودگی میں وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ یہ کیمیکل ری ایکشنز گیلوانک یا الیکٹرو لیٹک سیل میں ہیں۔

سوال 11: میں سلفر کا آکسیڈیشن نمبر معلوم کیجیے۔ (2 = 1 = )

جواب:  0 کا آکسیڈیشن نمبر ( 4 کا آکسیڈیشن نمبر ) + ( کا آکسیڈیشن نمبر 2 فارمولے میں قیمتیں درج کرنے سے 2)+1( + ) کا آکسیڈ یشن نمبرS(+4)-2(=0 2+ ) کا آکسیڈ یشن نمبر S( + )-8(=0 8-2 = سلفر کا آکسیڈیشن نمبر = +6

سوال 12: ریڈا کس ری ایکشن سے کیا مراد ہے؟

جواب : ایسا کیمیکل ری ایکشن جس میں آکسیڈیشن اور ریڈکشن کے ری ایکشنز بیک وقت وقوع پذیر ہوں، ریڈا کس ری ایکشن 2ZnO+C2Zn + CO2 :کہلاتے ہیں۔ مثال

سوال :13: الیکٹر ولیٹک سیل کی تعریف کیجیے۔

جواب: الیکٹرو کیمیکل سیل کی ایسی قسم جس میں نان سپانٹینیں کیمیکل ری ایکشن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب سلوشن میں سے کرنٹ گزر رہا ہو ، اسے الیکٹر ولیٹک سیل کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر نیلسن سیل اور ڈاؤنز سیل وغیرہ۔

سوال :14: کمزور الیکٹرولائٹس کی تعریف کیجیے اور ایک مثال دیجیے۔

جواب : ایسے الیکٹرو لائٹس جو ایکوئس سلوشنز میں بہت کم آئن پیدا کریں کمزور الیکٹرو لائٹس کہلاتے ہیں۔ اور (Ca(OH کمزور الیکٹرولائٹس کی مثالیں ہیں۔ کمزور الیکٹرولائٹس مکمل طور پر آئنز میں تبدیل نہیں ہوتے۔ مثال کے طور پر ایسٹیک ایسڈ پانی میں بہت کم آئن بناتا ہے۔ نتیجتا کمزور الیکٹرولائٹ الیکٹریسٹی CHCOOH+H₂OCH, COO (0) + H₂O )90( کے ناقص کنڈکٹر ہوتے ہیں۔

سوال 15 ایک مثال کی مدد سے نان الیکٹرولائٹس کی وضاحت کیجیے۔

جواب ایسی اشیا جو سلوشن میں آئنز میں تبدیل نہیں ہوتیں اور ان کے ایکوئس سلوشن میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا، نان الیکٹرولائٹس کہلاتے ہیں۔ مثال کے طور پر شوگر کا سلوشن وغیرہ۔

سوال 16 سالٹ برج کیا ہے ؟ اس کا بنیادی کام کیا ہے ؟

جواب: سالٹ برج انگریزی حروف حسبجی شکل کی شیشے کی ٹیوب ہے۔ اس میں کسی طاقتور الیکٹرولائٹ کا کنسنٹر ینڈ سلوشن بھرا ہوتا ہے۔ اس U شکل کی ٹیوب کے سرے مسام دار مادے سے بند کر دیے جاتے ہیں۔ یہ آئنز کو ما نگریشن کے لیے راستہ دیتا ہے اور دونوں ہاف سیلز کے سلوشنز کو نیوٹرل رکھتا ہے اور سرکٹ مکمل کرتا ہے۔

سوال 17: الیکٹر ولیسز سے کیا مراد ہے؟

جواب : کسی کمپاؤنڈ کے ایکوئس سلوشن یا اس کی پگھلی ہوئی حالت میں سے کرنٹ گزرنے کے باعث اس کمپاؤنڈ کا کیمیائی تحلیل ہو کر بنیادی اجزا میں تبدیل ہو جانا الیکٹر ولیسز کہلاتا ہے۔

سوال 18 : الیکٹرو کیمیکل سیل کی تعریف کیجیے اور ان کی اقسام لکھئے۔

جواب :الیکٹرو کیمیکل سیل توانائی ذخیرہ کرنے کے لیے ایسا آلہ ہے جس میں یا تو الیکٹرک کرنٹ کے ذریعے کیمیکل ری ایکشن (الیکٹر ولیسز) واقع ہوتا ہے یا کیمیکل ری ایکشن الیکٹرک کرنٹ ( الیکٹرک کنڈ کٹنس ) پیدا کرتا ہے۔ الیکٹرو کیمیکل میل دو قسم کے ہوتے ہیں۔ (1)۔ الیکٹرویٹک سیل (ii) گیلو انک سیل

سوال 19 :اینوڈ اور کیتھوڈ میں فرق بیان کیجیے۔

جواب : اینوڈ کیتھوڈ وہ الیکٹروڈ جو بیٹری کے پوزیٹو ٹرمینل سے جڑا ہوتا جو الیکٹروڈ بیٹری کے نیگیٹو ٹرمینل سے جڑا ہوتا ہے کیتھوڈ کہلاتا ہے۔

سوال 20 الیکٹرولائٹس کی تعریف کیجیے اور مثال بھی دیجیے۔

جواب :ایسی اشیاء جو اپنے سلوشن یا پچھلی ہوئی حالت میں الیکٹریسٹی گزرنے دیں، الیکٹرولائٹس کہلاتے ہیں۔ مثال کے طور پر سائٹس، ایسڈز اور بیسز کے سلوشن اچھے الیکٹرولائٹس ہیں۔

سوال 21 الیکٹروپلیٹنگ کی تعریف کیجیے۔

جواب الیکٹر ولیسز کے ذریعے ایک میٹل کے اوپر دوسری میٹل کی تہہ جمانے کے عمل کو الیکٹرو پلیٹنگ کہا جاتا ہے۔ سلسل کھائے جانے کا نام ہے۔ یہ ریڈا کس ری ایکشن کروژن کسی میٹل کے ارد گرد کے ماحول سے آہستہ آہستہ اور ما ہے جو میٹلز میں ہوا اور نمی کے ایکشن کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ اس کی عام مثال آئرن کو زنگ لگتا ہے۔

سوال 22 کروژن کی تعریف کیجیے اور ایک مثال دیجیے۔

جواب : الیکٹر ولیٹک سیل میں نا خالص کا پر کی ریفائنگ الیکٹر ولینک طریقے سے کی جاتی ہے۔ ناخالص کا پر اینوڈ کے طور پر اور خالص کا پر بطور کیتھوڈ کام کرتا ہے۔ کا پر سلفیٹ کا سلوشن الیکٹرولائٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

سوال 23: ناخالص کا پر سے خالص کا پر کیسے حاصل کی جاتی ہے؟

جواب  : ناخالص کا پر کے ایم اینوڈ کو الیکٹرونز دیتے ہیں اور کا پر آئنز + 2 کے طور پر سلوشن میں حل ہو جاتے ہیں۔ کیتھوڈ پر عمل: کیتھوڈ پر ریڈکشن کا عمل ہوتا ہے۔ محلول میں موجود کا پر آئنز کیتھوڈ کی طرف کھینچتے ہیں جہاں وہ کیتھوڈ سے الیکٹرون حاصل کر کے نیوٹرل ہو جاتے ہیں اور وہیں پر جمع ہو جاتے ہیں۔ اس عمل کے دوران ناخالص کا پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ خالص کا پر کیتھوڈ پر جمع ہو جاتا ہے۔ )Cu (as) + 2e Cu

سوال 24 : لوہے کی رسٹنگ کی تعریف کیجیے۔

جواب : لوہے کے کروژن کے عمل کو ” زنگ لگنا ” یار سٹنگ کہتے ہیں۔ لوہے کو زنگ لگنے کے لیے نمی والی ہوا اہم شرط ہے۔

سوال 25 :میلک کوٹنگ سے کیا مراد ہے ؟ اس کا استعمال کی انڈسٹری میں زیادہ ہے ؟

جواب :میٹلز کو زنگ سے بچانے کا سب سے بہترین طریقہ ان پر دوسری میٹلز کی کوٹنگ ہے۔ میٹلز کو زنگ سے بچانے کے لیے ان پر زنگ ، ٹن اور کرومیم کی کوٹنگ کی جاتی ہے۔ فوڈ انڈسٹری میں یہ تکنیک عام استعمال کی جاتی ہے جہاں خوراک کو ڈبوں میں پیک کیا جاتا ہے۔ آئرن کے ڈبوں کو زیادہ دیر تک محفوظ بنانے کے لیے ان پر ٹن یا کرومیم کی تہ چڑھادی جاتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks