Class Matric Part 2 NotesComputer class 10th

Matric Part 2 Class 10th Computer Guess paper Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Computer Guess Paper Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

کمپیوٹر گس پیپر

1 IDE کی تعریف کریں۔

2 کمپائلر کی تعریف کریں۔

3 ذخیرہ الفاظ کی تعریف کریں۔

4 باڑی کے مین سیکشن کی تعریف کریں۔

5 char ڈیٹا ٹائپ کی تعریف کریں۔

6 کمپیوٹر پرو گرام کی تعریف کریں کے

7 سافٹ ویئر کی تعریف کریں۔

8 کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعریف کریں۔

9 و پروگرامر کی تعریف کریں

10 پرو گرامنگ لینگو تجز کی تعریف کریں۔

11 C لینگوئج کس نے اور کب ایجاد کی ؟

12 IDEکس کا مخفف ہے ؟

13 ایک IDE کی خصوصیات تحریر کریں۔ نیز نا پرو گرامنگ کے لیے کچھ دستیاب IDES لکھیں۔

14 ٹیکسٹ ایڈیٹر کیا ہے ؟

15 کمپانکر کیا کرتا ہے ؟

16 سنٹیکس کی تعریف کریں۔

17 سنٹیکس ایرر کی تعریف کریں۔

18 ذخیرہ الفاظ کیا ہیں؟ کچھ مثالیں تحریر کریں۔

19 آپ C پرو گرام کے لنک سیکشن کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

20 ہیڈر فائلز کیا ہیں ؟

21 include سٹیٹمنٹ کیا کرتی ہے؟

22 include سٹیٹمنٹ کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

23  پرو گرام کے (main فنکشن کی باڈی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

C 24 لینگوئج پروگرام کو درست سنٹیکس کے ساتھ لکھنے کے لیے کوئی ایک پوائنٹ تحریر کریں۔

25 لمنٹس کیا ہیں ؟

26 C پرو گرام میں کمنٹس استعمال کرنے کا مقصد تحریر کریں۔

27 C لینگوئج میں کمنٹس کیا کتنی اقسام ہیں ؟

28  سنگل لائن کمنٹ کی تعریف کریں۔

29  ملٹی لائن کمنٹ کی تعریف کریں۔

30 سنگل لائن اور ملٹی لائن کمنٹس میں فرق بیان کریں۔

31 میں کمنٹس کا مقصد بیان کرنے کے لیے ایک پرو گرام تحریر کریں۔

32 کریکٹر سیٹ کی تعریف کریں۔

33 کانسٹینٹ کی تعریف کریں۔

34 C میں کا سٹینٹس کی کتنی اقسام ہیں؟

35 انٹیجر کانسٹینٹ کا کیا مطلب ہے؟

36 حقیقی کانسٹینٹ کا کیا مطلب ہے؟

37 کریکٹر کا نسٹینٹ کا کیا مطلب ہے ؟

38                                                  انٹیجر اور حقیقی کانسٹینٹ میں فرق بیان کریں۔

39 حقیقی اور کریکٹر کا نسٹینٹ میں فرق بیان کریں۔

40 انٹیجر اور کریکٹر کانسٹینٹ میں فرق بیان کریں۔

41 متغیرات کی تعریف کریں

42 آئیڈ نٹیفا ئر کیا ہے ؟

43 ڈیٹا ٹائپ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟

44  میں کتنی ڈیٹا ٹا ئمیں ہیں ؟

45 سیمپل مقداروں کے ساتھ ڈیٹا ٹا ئمپس کا ٹیبل بنائیں ۔

46 مینیجر ڈیٹا ٹائپ کی تعریف کریں

47 انٹیجر (signed int) ڈیٹا ٹائپ کی تعریف کریں۔

48 انٹیجر (unsigned int) ڈیٹا ٹائپ کی تعریف کریں۔ 

49 میں فرق بیان کریں۔ unsigned int اورsigned int

50 فلوٹنگ پوائنٹ ڈیٹا ٹائپ کی تعریف کریں۔

51 کریکٹر ڈیٹا ٹائپ کی تعریف کریں۔

52 متغیر کے نام کے کوئی سے دو قوانین تحریر کریں۔

53 متغیر ڈیکلریشن کی تعریف کریں۔

54 متغیر و کلریشن کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

55 متغیر ڈ کلریشن کی کوئی سی چار مثالیں تحریر کریں۔

56 ویری ایبل انیشلائزیشن کی تعریف کریں۔

57 ویری ایبل انیشلائزیشن کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

58 دو متغیرات کی رانیشلائزیشن دکھانے کے لیے کوئی پرو گرام تحریر کریں۔

59 سٹیٹمنٹ ٹرمی نیٹر کی تعریف کریں۔

60 فارمیٹ پیسی فائر کی تعریف کریں۔

61 ایسکیپ سیکوئنس کی تعریف کریں۔

62 scanf کی تعریف کریں۔

63 ماڈولس آپریٹر کی تعریف کریں۔

64 کمپیوٹر کی تعریف کریں۔

65 )printf فنکشن کا مقصد کیا ہے ؟

66 )printf کا مقصد دکھانے کے لیے کوئی ایک پرو گرام تحریر کریں۔

ایک پرو گرام تحریر کریں جو آپ کے پہلے نام کو بڑے حروف میں اور دوسرے نام کو

67 چھوٹے حروف میں سکرین پر دکھائے۔

68 ڈیٹا ٹائپ اور فارمیٹ سپیسی فائر کا ٹیبل بنائیں۔

69 فارمیٹ پیسی فائر ز کا مقصد دکھانے کے لیے کوئی ایک پروگرام تحریر کریں۔

70 scanf فنکشن کا مقصد د کھانے کے لیے کوئی ایک پرو گرام تحریر کریں۔

71 فنکشن کی تعریف کریں۔ getch

72 ()getch فنکشن کا مقصد دکھانے کے لیے کوئی ایک پروگرام تحریر کریں۔

 73 ایسکیپ سیکوئنس کی فارمیشن کے بارے میں تحریر کریں۔

74 ایسکیپ سیکو مکنز کا میل بتائیں 

75 پرو گرام میں نیو لائن کیسے بناتے ہیں ؟ تعریف کریں۔

76 n کا مقصد د کھانے کے لیے پرو گرام تحریر کریں۔

77 C میں 14 کا مقصد کیا ہے ؟

78 t کا مقصد دکھانے کے لیے کوئی ایک پاو گرام تحریر کریں۔

79 آپریٹر کی تعریف کریں

80 آپریٹر کی کتنی اقسام ہیں ؟

81 اسائنمنٹ آپریٹر کی تعریف کریں۔

82 اسائنمنٹ آپریٹر کا مقصد کھانے کے لیے کوئی ایک پروگرام تحریر کریں۔

83 ارتھ میٹک آپریٹر کی تعریف کریں۔

84 ڈیویر من آپریٹر کے مقصد کی تعریف کریں۔

85 ملٹی پلیکیشن آپریٹر کے مقصد کی تعریف کریں۔

86  ایک پرو گرام تحریر کریں جو ایک مربع کے ایک سائیڈ کی لمبائی کا ان پٹ لے اور مربع کے رقبے کو کیلکولیٹ کریں۔

87 ایڈیشن آپریٹر کا مقصد تحریر کریں۔

88  نفی کے آپریٹر کا مقصد تحریر کریں۔

89 ریلیشنل آپریٹرز کی تعریف کریں۔

90 ریلیشنل آپریٹرز کا انکی تفصیل کے ساتھ مکمل تحمیل بنائیں۔

91 ریلیشنل ایکسپریشن، وضاحت اور اسکے نتائج کا میل بنائیں۔

92 کی تعریف کریں۔

93 = اور میں فرق بیان کریں۔

.94 منطقی آپریٹرز کی تعریف کریں۔

95  منطقی آپر یٹر ز کا انکی تفصیل کے ساتھ ٹیبل بنائیں۔

96 AND آپریٹر کی تعریف کریں۔

97 AND آپریٹر کاٹر وتھ ٹیبل بنائیں۔

98 OR آپریٹر کی تعریف کریں۔

99 OR آپریٹر کاٹر و تھ ٹیبل بنائیں

100 NOT آپریٹر کی تعریف کریں۔

101 NOT آپر یٹر کا ٹروتھ ٹیبل بنائیں۔

102 شارٹ سرکٹ کی تشخیص کا کیا مطلب ہے؟

103 یونری آپریٹرز کی تعریف کریں۔

104 ثنائی آپریٹرز کی تعریف کریں۔

105 آپریٹرز کی ترجیح کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

106 کنٹرول سٹیٹمنٹس کی تعریف کریں۔

107 سلیکشن سٹیٹمنٹس کی تعریف کریں۔

108 ترتیب کنڑول کی تعریف کریں۔

109 شرط (کنڈیشن) کی تعریف کریں۔

110 نیسٹڈ سلیکشن سٹرکچرز کی تعریف کریں۔

111 کنڈیشنل لاجک کی تعریف کریں

112 میں کنڑول سٹیٹمنٹس کی کتنی اقسام ہیں؟

113 میں سلیکشن سٹیٹمنٹس کی کتنی اقسام ہیں ؟

114 fا سٹیٹمنٹ کا مقصد کیا ہے ؟

115ا سٹیٹمنٹ کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

116 وابستہ کوڈ کی تعریف کریں۔

117 if سٹیٹمنٹ کے بنیادی فلو کو دکھانے کے لیے ایک فلوچارٹ بنائیں۔

118 if سٹیٹمنٹ کا مقصد د کھانے کے لیے کوئی پرو گرام تحریر کریں۔

ایک پروگرام تحریر کریں جو ایک شخص کی عمر کا ان پٹ لے اور اگر عمر 13 اور 19 سال کے

119 درمیان ہو تو “Teenager” ظاہر کرے۔

ایک پرو گرام تحریر کریں جو سال کو بطور ان پٹ لے اور اگر ان پٹ والا سال لیپ کا 120 سال ہوا تو Leap Year ” ظاہر کرے۔ لیپ کا سال 4 پر تقسیم ہوتا ہے۔

121 if-else  سٹیٹمنٹ کا مقصد کیا ہے؟

122  if else سٹیٹمنٹ کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

123 if else سٹیٹمنٹ کے سٹرکچر کو دکھانے کے لیے ایک فلوچارٹ بنائیں۔

124 if-else سٹیٹمنٹ کا مقصد ظاہر کرنے کے لیے کوئی پرو گرام تحریر کریں۔

125 کمپاؤنڈ سٹیٹمنٹ کی تعریف کریں۔

126 نیسٹڈ سلیکشن سٹرکچر کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

127 switch-case سٹرکچر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

128 ڈیٹا سٹرکچر کی تعریف کریں۔

129 ارے کی تعریف کریں۔

130 ارے انٹیلائزیشن کی تعریف کریں۔

131 لوپ سٹرکچر کی تعریف کریں۔

132 نیسٹڈ اورپس کی تعریف کریں۔

133 ارے انٹیلائزیشن کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

 134 ارے کے ارکان کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

135 لوپ سٹرکچرز کی کتنی اقسام ہیں؟

136 لوپ کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

137 لوپ کا مقصد ظاہر کرنے کے لیے فلوچارٹ بنائیں۔

138 ہم لوپ سٹرکچر کے فلوچارٹ سے کیا مشاہدہ کر سکتے ہیں ؟ کوئی سے دو پوائنٹس تحریر کریں۔

139 for لوپ کے مقصد کو ظاہر کرنے کے لیے کوئی پرو گرام تحریر کریں۔

140 ایک پرو گرام تحریر کریں جو کمپیوٹر سکرین پر 100-1 تک کی ویلیوز دکھائے۔

141 ایک پرو گرام تحریر کریں جوئے کا پہاڑ ا ظاہر کرے۔

142 اپریشن کی تعریف کریں ۔

 143 نیسٹڈ لوپ کا جنرل سٹیکس تحریر کریں۔

144 ہم نیسٹنڈ لوپ کب استعمال کرتے ہیں ؟

145|  نیسٹڈ لوپ کا مقصد ظاہر کرنے کے لیے ایک پرو گرام تحریر کریں۔

146|  لوپ کو استعمال کرتے ہوئے ارے میں ویلیوز لکھنے کے لیے کوئی پرو گرام تحریر کریں۔

147 ایک پرو گرام تحریر کریں جو سائز 5 کے ارے کو 23 کے پہلے 5 ملٹی پلیز اسائن کرنے۔ ملٹی

148 لوپ کو استعمال کرتے ہوئے ارے سے ویلیوز پڑھنے کے لیے کوئی پرو گرام تحریر کریں۔

149 فنکشنز کی تعریف کریں۔

150 پلٹ۔ ان فنکشنز کی تعریف کریں۔

151 فنکشن پیرامیٹرز کی تعریف کریں۔

152 ری یوز پیلیٹی کی تعریف کریں۔

153 کالنگ فنکشن کی تعریف کریں۔

154 تقسیم کرو اور فتح کرو سے کیا مراد ہے؟

155 میں فنکشنز کی کتنی اقسام ہیں ؟

156 یوزر ڈیفائیڈ فنکشنز کی تعریف کریں۔

157 فنکشنز کے فوائد تحریر کریں۔ صرف نام۔

158 ٹاسکس کی علیحدگی کی تعریف کریں۔

159 مسئلے کی پیچیدگی کو ہینڈل کرنے سے کیا مراد ہے؟

160 ریڈار سیلیٹی کی تعریف کریں۔

161 ریٹرن ایلیو کی تعریف کریں۔

162 فنکشن سیگنیچر کی تعریف کریں۔

163 فنکشن سیگنیچر کا جنرل سنٹیکس تحریر کریں۔

164 کوئی سے دو سیگنیچر زاور ان فنکشنز کی وضاحت تحریر کریں۔

165 | فنکشن ڈیفی نیشن کا جنرل سنیکس تحریر کریں۔

166  فنکشن کی باڈی کی تعریف کریں۔

167 = فنکشن کا مقصد کیا ہے؟ 

168 آرکیومنٹس کی تعریف کریں۔

169 پیرامیٹرز کی تعریف کریں۔

170  آرگیو منٹس اور پیرا میٹر ز میں فرق بیان کریں۔                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                          طویل سوالات

(1) اپنے لیب کمپیوٹر کے IDE میں C پرو گرام فائل کو بنانے کے لیے مراحل تحریر کریں۔

(2) کمپائلر کا مقصد بیان کریں۔

(3) ذخیرہ الفاظ کی تعریف کریں۔ اور C پروگرامنگ لینگوئج میں کوئی سے ہیں ذخیرہ الفاظ

تحریر کریں۔

(4)  تا پرو گرام کے سٹرکچر کے مین پارٹس کو بیان کریں۔

(5)  کا سٹینٹس اور متغیرات پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔

(6)  متغیرات کے ناموں سے قوانین تحریر کریں

(7)  متغیر کی ڈیٹا ٹا ئمپس کو تفصیل سے بیان کریں

(8)  ریلیشنل آپریٹرز کیا ہیں ؟ ایک مثال ہے وضاحت کریں۔

(9)  منطقی آپریٹرز کیا ہیں ؟ ایک مثال سے وضاحت کریں۔

(10)  اسائنمنٹ آپریٹر کو تفصیلی بیان کریں۔

(11)  ایک پرو گرام تحریر کریں جو ایک مربع کی ایک سمت کی لمبائی کا ان پیٹ کے اور مربع کا

رقبہ معلوم کرے۔

(12)  ترتیب اور سلیکشن سٹیٹمنٹس میں فرق بیان کریں۔

(13)  if  سٹیٹمنٹ کا سٹرکچر تفصیل کے ساتھ تحریر کریں۔

(14)  if-else سٹیٹمنٹ کے سٹرکچر کو تفصیل کے ساتھ تحریر کریں۔

(15)  آپ ایک ارے کو کیسے ڈکلیئر کر سکتے ہیں ؟ ارے ڈکلیریشن کے تین حصے تفصیل سے بیان

کریں۔

(16)  for لوپ کے سٹرکچر کو بیان کریں۔

(17)  ارے پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔

(18) 2 سے 100 تک کی رینج میں مفرد اعداد کو پرنٹ کرنے کا پرو گرام تحریر کریں۔

(19)  آرکیومنٹس اور پیرامیٹرز میں کیا فرق ہے ؟ ایک مثال دیں۔

(20)  فنکشنز کو استعمال کرنے کے فوائد بیان کریں۔

(21)  فنکشنز کی اقسام پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔

(22)  سگنیچر آن فنکشن پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks