Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9th Physics Ch 7 Urdu Medium

باب نمبر :7 مادہ کی خصوصیات

سوال 1 : مادہ کے کائی نیٹک مالیکیولر ماڈل کی چند خصوصیات بیان کریں۔

جواب : مادہ کے کائی نیٹک مالیکیولر ماڈل کی چند نمایاں درج ذیل ہیں۔ 1 ماده ذرات کر بنا ہے ات کر ا یکی از کہتے ہیں۔ 2 مالیکیولز مسلسل حرکت میں رہتے ہیں۔

سوال 2: پریشر کی تعریف کریں نیز اسکی مساوات اور یونٹ لکھیں۔

جواب: کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمود الگائی جانے والی فورس ، پر یشر کہلاتی ہے۔ فورس ایریا = پریشر سٹم انٹر نیشنل میں پریشر کا یونٹ نیوٹن فی مربع میٹر (Nm2) ہے۔ اس کو پاسکل بھی کہتے ہیں۔ پریشر ایک سکیلر

سوال 3: ایٹا سفیئر کے میں اہم اوے

جواب : ایما سفیئر جو پریشر لگاتا ہے اے ایٹا سفیئر کا پریشر کہتے ہیں۔ الهذا 1

xe سوال4: مائع کے پریشر کا انحصار کن عوامل پر ہوتا ہے ؟

جواب : مائع کے پر یشر کا انحصار مائع کی ڈینسٹی اور گران

سوال 5 پاسکل کے قانون کی تعریف کریں۔ اس طلاق کہاں کہاں ہو

جواب : جب کسی برتن میں موجود مائع کے کسی پوائنٹ پر پر یشر لگایا جاتا ہے تو یہ پیٹی بغیر غیر کسی کسی کمی کمی کے کے مائع مائع کے کے دوسرے دوسرے حصوں جو کو مساوی طور Fashio پاسکل کے قانون کا اطلاق : روزمرہ زندگی میں پاسکل کے قانون کا اطلاق بہت سی جگہوں پر منتقل ہو جاتا ہے۔ سٹم ہائڈرولک جیک ، ہائڈرولک پر لیس اور دیگر ہائڈرولک مشینوں میں اس کا اطلاق ہوتا ہے۔

سوال6: کار اور بس کے بریک سسٹم میں کون سا اصول استعمال ہوتا ہے ؟

جواب: کار اور بس کے بر یک سسٹم پاسکل کے اصول پر کام کرتا ہے۔

سوال 7 : ارشمیدس کا صول کی تعریف کیجیے

جواب: جب کسی جسم کو کسی مائع کے اندر مکمل طور پر یا کسی حد تک ڈبویا جاتا ہے تو مائع اس جسم پر اچھال کی فورس لگاتا ہے جو مائع کے وزن کے مساوی ہوتی ہے جو جسم کے ڈبونے سے اس جگہ سے پرے ہٹ جاتا ہے۔

سوال 8 : ایلاسٹیسٹی کی تعریف کریں۔

جواب: کسی جسم کی ایسی خاصیت جس میں وی ڈیفارمنگ فورس کے ختم ہونے پر اپنی اصل جسامت اور شکل میں واپس لوٹ آئے ایلا سٹیسٹی کہلاتی ہے۔

سوال 9: سٹریس کی تعریف کریں۔

جواب: وہ فورس جو کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمل کر کے اس کی شکل میں بگاڑ پیدا کرے ، سٹریس کہلاتی ہے۔ فورس = سٹریس ایریا یونٹ کی وجہ سے جسم کی اصل کمال میں تبدیلی کی نسبت کو سٹرین کہتے ہیں۔

سوال 10: ٹینسا ئل سٹرین سے کیا مراد ہے؟

جواب: اگر سٹرین کسی جسم کی لمبائی میں تبدیلی پیدا کرے تو انیسی سٹرین کا کوئی یونٹ نہیں ہوتا۔

سوال 11 : بک کا قانون کیا ہے ؟

جواب : ” ایلاسٹک لمٹ کے اندر کسی بھی جسم میں پیدا شدہ سٹرین اس پر لگائی جانے والی سٹریس کے ڈائریہ

سوال 12 : بک کے قانون کی حدود بیان کریں۔

جواب : بک کا قانون ایک مخصوص لمٹ کے اندر مادہ کی تمام اقسام یعنی ٹھوس مائعات اور گیسٹر کے اندر بگاڑ پیدا کرنے کیلئے لا گو ہوتا ہے۔

سوال 13: ایلاسٹک لمٹ سے کیا مراد ہے ؟

جواب : یہ وہ لمٹ ہے جس کے اندر جب جسم پر سے ڈیفار منگ فورس کو ہٹایا جائے تو جسم اپنی اصلی لمبائی، والیوم یا شکل میں واپس لوٹ آتا ہے، ایلاسٹک لمٹ کہلاتی ہے۔ سوال 15 : بینگز موڈولس کی تعریف کریں۔ جواب : ” جسم کی ایلاسٹک لمٹ کے اندر اس کی سٹریس اور ٹینسا ئل سٹرین کی نسبت کونسٹنٹ ہو گی۔ سٹرلیں اور ٹینسا ئل سٹرین کی اس نسبت کو ینگز موڈولس کہتے ہیں۔“ لکھا جاتا ہے۔

7.3 سوال14: کیا مادہ کی چوتھی حالت پائی جاتی ہے ؟ اگر ہاں تو وہ کونسی ہے؟

جواب: جی ہاں مادہ کی چوتھی حالت پائی جاتی ہے۔ انتہائی شدید ر ایمز اور مالیکیولز کے درمیان ٹکراؤ کے نتیجے میں الیکٹرون خرج ہو جاتے ہیں۔ ایٹمز پوزیٹیو آئنز میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ مادہ کی اس آئینی حالات کو مادہ کی چوتھی حالت ملازمہ کہتے ہیں۔

7.5 سوال15: کیا ہم ہائڈرو میٹر کی مدد سے دودھ کی ڈینسٹی معلوم کر سکتے ہیں؟

جواب: ہائڈرولک میٹر شیشے کی ایک ٹیوب ہے جس کے اوپر پیمانہ بنا ہوتا ہے اور اس کے نچلے سرے پر بھاری قزن ہوتا ہے ۔ جس مائع کی ڈینسٹی معلوم کرنا مطلوب ہو اس میں اس کو کسی حد تک ڈبودیا جاتا ہے۔ اس کی مدد سے دودھ کی ڈینسٹی معلوم کی جاسکتی ہے۔

7.6 سوال16: پریشر کی اصطلاح کی تعریف کریں۔

جواب : جواب: کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمود الگائی جانے والی فورس، پریشر کہلاتی ہے۔

سوال17: ثابت کریں کہ ایٹما سفیئر پریشر ڈالتا ہے۔

جواب : ایک ڈھکن والا خالی ٹین کا ڈبہ لیں۔ اس کا ڈھکن اتاریں اور اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں۔ اسے آگ پر رکھیں اور ا انتظار کریں یہاں تک کہ پانی ابل جائے اور کے ڈربے میں موجود ہوا کو باہر نکال دے۔ اسے آگ سے اتار لیں۔ ڈبے کو ڈھکن لگا کر مضبوطی سے بند کر دیں۔اب اسے نلکے کے پانی کے لیے میں ڈبہ ایٹا سفیئر پریشر کی وجہ ہ سے پچک جائے گا۔ جب ڈبے کو ملکے کے پا پانی سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے تو اندر کی بھاپ منجمد ہو جاتی ہے۔ بھاپ ۔ تبدیل ہونے پر ڈبے میں خالی جگہ پیدا ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ڈبے کے اندر کا پریشر اس کے باہر کے ایٹم سفیرک پریشر سے کم ہو جا کے باعث ڈبہ تمام اطراف سے پچک جاتا ہے۔ اس تجربہ سے ثابت ہوتا ہے کہ پریشر تمام اطراف سے پریشر ڈالتا ہے۔

سوال18: پیرو میٹر کیا ہے ؟

جواب: بیر و میٹر ایٹا سفیرک پریشر ماپنے والا آلہ ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks