Chemistry class 9thClass Matric Part 1 Notes

Matric Part 1 Class 9th Chemistry ch 4 Urdu Medium

چیپٹر 4 مالیکیولز کی ساخت

سوال 01: ڈیل کو ویلنٹ بانڈ کی مثال کی مدد سے وضاحت کیجیے۔

جواب :جب ہر بانڈ بنانے والا ایٹم دو دو الیکٹرونز فراہم کرتا ہے تو ایک ڈبل کو ویلنٹ بانڈ وجود میں آتا ہے۔ ایسے بانڈ کو ڈبل لائن (7) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ آکسیجن گیس (0) میں اس طرح ڈبل کو ویلنٹ بانڈ بنتا ہے۔

سوال :02: کلورین صرف 1 الیکٹرون قبول کرنے کا پابند کیوں ہے؟

جواب: کلورین کے ویلنس شیل میں سات الیکٹرون ہوتے ہیں اور اسے اپنا آخری مدار مکمل کرنے کے لیے ایک ہی الیکٹرون کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ سات الیکٹرون دینا ایک نہایت ہی مشکل کام ہے اس لیے کلورین سات الیکٹرونز دینے کی بجائے ایک الیکٹرون قبول کرنے کا پابند ہو Nauma

سوال 03: آئیونک بانڈ اور کو ویلنٹ بانڈ کے درمیان فرق واضح کیجیے۔

جواب اگر دو مختلف گروپوں کے ایٹمز یعنی میٹلز اور نان میٹلز کا وہ بانڈ جو دو ایٹمز ( نان میٹلز) کے درمیان الیکٹرونز آپس میں ری ایکشن کروایا جائے تو کیمیکل بانڈ وجود میں کے باہمی اشتراک سے بنتا ہے کو ویلنٹ بانڈ کہلاتا دوسرے ایٹم میں الیکٹرون کی مکمل منتقلی کے نتیجے میں ایک مثال ہے۔

سوال :05: آئیونک بانڈ ، کو ویلنٹ بانڈ کی نسبت مضبوط ہوتا ہے۔ وضاحت کیجیے۔

جواب: آئیونک بانڈ کے آئنز کے درمیان مضبوط الیکٹروسٹیٹک فورس ہوتی ہے اس وجہ سے آئنز اپنی ہی پوزیشن پر مضبوطی سے قائم رہتے ہیں۔ جبکہ کو ویلنٹ بانڈا ٹیٹمز یا مالیکیولز کے درمیان بنتا ہے۔ اس لیے کو ویلنٹ بانڈ میں اٹریکٹو فورسز کمزور ہوتی ہیں۔ اس لیے آئیونک بانڈ ، کو ویلنٹ بانڈ کی نسبت زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔

سوال :06: کیمیکل بانڈ کی تعریف کیجیے۔ اس کی اقسام کے نام لکھیے۔

جواب: کیمیکل ایٹمز کے درمیان عمل کرنے والی ایسی فورس ہے جو انہیں ایک مالیکیول میں جوڑے رکھتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں بانڈ کی تشکیل کے دوران کوئی ایسی فورس عمل میں آتی ہے جو ایٹمز کو ایک دوسرے سے جوڑے رکھتی ہے۔ اس کی اقسام درج ذیل ہیں: 1 – آئیونک بانڈ 2 کو ویلنٹ بانڈ 3 ڈیٹو کو ویلنٹ یا کو آرڈینیٹ کو ویلنٹ بانڈ 4۔ مٹیلک بانڈ

سوال 07: آئیونک بانڈ کی مثال کے ساتھ تعریف کیجیے۔

جواب: کیمیکل بانڈ کی وہ قسم جو ایک ایٹم سے دوسرے ایٹم میں الیکٹرون کی مکمل منت منتقلی کے نتیجے میں بنتا ہے، آئیونک بانڈ کہلاتا ہے۔ سوڈیم کلورائیڈ (NaCl) کا بنا اس قسم کی بانڈ نگ کی ایک مثال ہے۔ 2Na(s) +Cl2(g) → 2NaCl()

سوال 8: پانڈاورلوں پر الیکٹرو زمیں کا فرق ہے ؟

جواب:  ایسے الیکٹرونز جو کیمیکل بانڈ بنانے کے لیے باہم جوڑے بناتے ہیں، بانڈ پیز الیکٹرونز کہلاتے ہیں۔ ویلنس شیل میں موجود نان بانڈ ڈ الیکٹرون پیرز جو ایک ایٹم پر موجود ہوتا ہے لون پیئر کہلاتا ہے۔

سوال 09 کو ویلنٹ بانڈ میں پولیریٹی کیوں آجاتی ہے؟

جواب: جب دو کو ویلنٹ بانڈ بنانے والے ایٹمز کی الیکٹرو نیگیٹویٹی میں فرق ہو تو ان ایٹمز کے درمیان بانڈ پیر کی اثر یکشن غیر مساوی ہو گی اس کے نتیجے میں پولر کو ویلنٹ بانڈ تشکیل پاتا ہے۔ مثال کے طور پر الیکٹرو نیگیٹویٹی کے اس فرق کی وجہ سے کلورین پر پارشل نیگیٹو چارج اور ہائڈروجن پر پارٹل پوزیٹو چارج پیدا ہو جاتا ہے، اس سے بانڈ میں پولیریٹی پیدا ہو جاتی ہے۔ H – C

سوال 10 پولر اور نان پولر کو ویلینٹ بانڈ کی تعریف کیجیے۔

جواب: پولر کو ویلنٹ بانڈ وہ کو ویلنٹ بانڈ جو دو مختلف قسم کے ایٹمز کے درمیان بنتا ہے اور جن کی الیکٹرو نیگیٹویٹی میں فرق 0.4 سے زیادہ ہوتا ہے، پولر کو ویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے۔ نان پولر کو ویلنٹ بانڈ : وہ کو ویلنٹ بانڈ جو دو ایک جیسے ایٹمز کے درمیان بنتا ہے نان پولر کو ویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے۔

سوال 11: آکسیجن کے مالیکیول میں پولر کو ویلنٹ بانڈ کیوں نہیں بنتا ؟

جواب: آکسیجن کے مالیکیول میں دونوں ایٹمز کے درمیان بانڈڈ الیکٹرونز کی شیئرنگ برابر ہوتی ہے۔ اس وجہ سے پولر کو ویلنٹ بانڈ نہیں بنتا۔

سوال 12 ہائڈروجن بانڈنگ کی تعریف کیجیے۔

جواب: ” وہ اٹریکٹو فورس جو ایک مالیکیول کے پار شلی پوزیٹولی چار جڈ ہائڈروجن ایٹم اور دوسرے مالیکیول کے پار شلی نیگیٹولی چار جڈ ایٹمز جن کی الیکٹرو نیگیٹویٹی زیادہ ہوتی ہے مثلاً  OF اور N کے درمیان ہوتی ہے ہائڈروجن بانڈ نگ کہلاتی ہے۔ ” اس کو ڈائڈ لائن سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

سوال :13: انٹر مالیکیولر فورسز کی تعریف کیجیے۔

جواب ایک کمپاؤنڈ میں ایٹمز کو اکٹھا رکھنے والی فورسز کو بانڈ کہا جاتا ہے۔ بانڈ بنانے والی ان طاقتور فورسز کے ساتھ ساتھ مالیکیولز کے درمیان نسبتا کمزور فورسز بھی پائی جاتی ہیں جو انٹر مالیکیولر فورسز کہلاتی ہیں۔ ہائڈروکلورک ایسڈ کی بانڈنگ اور انٹر مالیکیولر فور سز ذیل میں دکھائی گئی ہیں:

سوال 14: برف پانی پر کیوں تیرتی ہے؟

 جواب: پانی کو اگر ٹھنڈا کیا جائے تو ہائڈروجن بانڈنگ کی بنا پر پانی برف کی ساخت اختیار کر لیتا ہے۔ اس عمل میں پانی کے انتر مالیکیولر فور مالیکیولز کا درمیانی فاصلہ مخصوص جگہوں پر جانے سے بڑھ جاتا ہے۔ نتیجاً والیوم بڑھتا ہے اور برف کی کثافت پانی سے کم ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ برف پانی کی سطح پر تیرتی ہے۔

سوال 15 میلیبلیٹی سے کیا مراد ہے؟

جواب: میٹلز کی وہ خاصیت جس کی وجہ سے انہیں کوٹ کوٹ کر شیٹس میں تبدیل کیا جا سکتا ہے میلیسلیٹی کہلاتی ہے۔

سوال 16 میلک بانڈ سے کیا مراد ہے؟

جواب ایسا بانڈ جو میلک ایٹمز (پوزیٹو چارج والے آئنز) کے درمیان مو بائل الیکٹرونز کی وجہ سے تشکیل پاتا ہے۔

سوال 17 میٹلز کی کوئی سی چار خصوصیات بیان کیجیے۔

جواب: الیکٹرونز کے اون پیر میں دونوں الیکٹرونز ایک ہی ایٹم کے ہوتے ہیں جبکہ بانڈڈ پیئر میں دونوں الیکٹرون الگ الگ ایٹمز کے ہوتے ہیں۔

سوال 18 کو ویلنٹ بانڈ بننے کے لیے درکار کم از کم دو ضروری شرائط بیان کیجیے۔

جواب مندرجہ ذیل عوامل کو ویلنٹ بانڈ بننے میں مدد دیتے ہیں 1 – آئیونائزیشن انرجی کا زیادہ ہونا 2- الیکٹرون افینٹی کا قریب ہونا 3۔ الیکٹرو نیگیٹویٹی کا قریب ہونا کے اندر ڈائی پول ڈائی پول فورسز کیوں پائی جاتی ہیں

سوال19: اندر ڈائی پول ڈائی پول فورسز کیوں پائی جاتی ہیں ؟

جواب: کے مالیکیول میں کلورین اور ہائڈروجن کے درمیان بانڈ بنتا ہے۔ کلورین کی الیکٹرو نیگیٹیویٹی زیادہ اور ہائڈروجن کی کم ہونے کی وجہ سے پولر بانڈ بنتا ہے اور پولر مالیکیولز کے درمیان ڈائی پول ڈائی پول فورسز ہوتی ہیں۔

سوال 20 : ٹرپل کو ویلنٹ بانڈ کیا ہوتا ہے ؟ مثال سے وضاحت کیجیے۔

جواب:جب دو ایٹمز کے درمیان تین الیکٹرانی جوڑوں کا اشتراک ہو تو اسے ٹرپل کو ویلنٹ بانڈ کہتے ہیں۔ اس کو ظاہر کرنے کے لیے دونوں ایٹمز کے درمیان تین لائنز (2) لکھی جاتی ہیں۔ مثلاً نائٹروجن مالیکیول میں ٹرپل کو ویلنٹ بانڈ ہوتا ہے۔

سوال 21: ایک ویلن پانڈ پارکوں بن جاتا ہے؟

جواب جب کو ویلینٹ بانڈ دو ایسے مختلف ایٹمز کے درمیان بنے جن کی الیکٹرو نیگیٹویٹی ویلیوز میں فرق ہو تو اس کو ویلنٹ بانڈ کو پولر کو ویلنٹ بانڈ کہتے ہیں۔ کو ویلنٹ بانڈ میں بانڈ بنانے والا الیکٹرونی جوڑا اس ایٹم کی طرف جھک جائے گا جس کی الیکٹرو نیگیٹو رکھنے والے ایٹم پر پارشل پازیٹو چارج آجاتا ہے اور پھر مالیکیول پولر مالیکیول بن جاتا ہے اور بانڈ پولر کو ویلنٹ بانڈ بن جاتا ہے۔

سوال 22 : الیکٹرو نیگیٹویٹی اور پولیریٹی میں کیا فرق ہے؟

جواب:  کسی مالیکیول میں ایٹم کا بانڈڈ الیکٹرون پیئر کو اپنی طرف کھینچنے کی قوت کو الیکٹرو نیگیٹویٹی کہتے ہیں۔ کم اور زیادہ الیکٹرو نیگیٹوینٹی والے ایٹمز آپس میں بانڈ بنائیں تو ان پر پارشل پوزیٹو اور پارشل نیگیٹو چارج پیدا ہوتا ہے۔ اس طرح مالیکیول پر دو پولز بن جاتے ہیں، اسے پولیریٹی کہتے ہیں۔

سوال 23 : آئیونک کمپاؤنڈز کی خصوصیات بیان کیجیے۔

جواب آئیونک کمپاؤنڈ کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں 1 – آئیونک کمپاؤنڈ ز بہت زیادہ قیام پذیر ہوتے ہیں۔ 2۔ ان کمپاؤنڈز کے میلٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹس بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

سوال :24 : کو ویلنٹ کمپاؤنڈز میں کون سی مخصوص خصوصیات پائی جاتی ہیں ؟

جواب 3- آبی محلول میں یہ کمپاؤنڈز آزاد آئنز کی صورت میں پائے جاتے ہیں۔ اس لیے ان میں سے برقی رو آسانی سے گزر سکتی ہے۔ اسی طرح پکھلی ہوئی حالت میں بھی ان کے آئنز آزاد ہوتے ہیں۔ 4۔ ایسے مرکبات اکثر پانی میں حل پذیر اور غیر آبی محلولات میں ناحل پذیر ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks