Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9th Physics Ch1 Urdu Medium

        باب 1  طبیعی مقداریں اور پیمائش

سوال 1: سائنس کی تعریف کریں۔

جواب: وہ علم جو مشاہدات اور تجربات کی بنا پر حاصل ہوتا ہے، سائنس کہلاتا ہے۔

سوال2: فنریکل سائنسز اور بائیولوجیکل سائنسز میں کیا فرق ہے؟

جواب : فنر یکل اور بائیولوجیکل سائنسز میں فرق: فزیکل سائنسز دو سائنس جو بے جان اشیا کے متعلق انی جو جاندار اشیا کے ے متعلق تھی، فزیکل سائنسز کہلاتی ہے۔ تھی بالی و ریکل سائنسز کہلاتی ہے۔

سوال3: فنرکس کی تعریف کریں۔

. جواب : سائنس کی وہ شاخ جس میں مادہ انرجی اور ان کے درم مطالعہ کیا جاتا ہے فنر کس کہلاتی ہے۔

سوال 4: اٹامک فنر کس کی تعریف کریں۔

جواب : فنر کس کی وہ شاخ جس میں ایٹم کی ساخت اور اس کے خواص کا مطالعہ کیا جاتا ہے اٹامک فنر کس کہلاتی ہے۔

سوال 5: نیو کلیئر فنر کس کی تعریف کریں

جواب : فنر کس کی وہ شاخ جو ایٹم کے نیوکلیائی اور اس میں موجود پارٹیکلز کے خواص اور طرز عمل سے متعلق ہے نیو کلیئر فنر کس کہلاتی ہے۔

سوال6: پلازمه فنر کسی اور جیوفنر کس کی تعریف کریں

جواب: پلازمہ فنرکس: فنر کس کی وہ شاخ جس میں مادے کی آئیونک حالت کی پیدائش اور خواس کا مطالعہ کیا جاتا ہے پلازمہ فنر کس کہلاتی ہے۔ جیوفتر کس زمین کی اندرونی ساخت کے مطالعہ سے متعلق فنر کس ہے۔

سوال 7: مکینکس کی تعریفیں کریں۔

جواب : مکینکس فزکس کی وہ شاخ ہے جس میں اجسام کی حرکت کے اثرات اور وجوہات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

سوال 8: الیکٹرو میگنیٹزم کی تعریف کریں۔

جواب : فنر کس کی وہ شاخ جس میں ساکن اور متحرک چار جزء ان کے اثرات اور ان کے میگنیٹزم کے ساتھ تعلقات کا مطالعہ کیا جاتا ہے الیکٹرو میگنیٹزم کہلاتی ہے۔

سوال: حرارت ، آواز اور روشنی کی تعریف کریں۔

جواب : حرارت: اس میں حرارت کی ماہیت اس کے اثرات اور انتقال حرارت پر مطالعہ کیا جاتا ہے۔ آواز : اس میں آواز کی لہروں کے طبیعی پہلووں ، ان کی پیدائش ، خواص اور اطلاق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

سوال10: اینڈرومیڈا کیا ہے ؟

جواب : اینڈرومیڈا کائنات میں پائی جانے والی ایک بہت بڑی گلیکسی ہے

سوال 11: فنر کس کا روز مرہ زندگی میں کیا کردار ہے؟

جواب : فنر کس ہماری روزمرہ زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر چیریٹی ہر جگہ استعمال کا برای رفت اور ذرائع مواصلات قوانین پر کام کرتے ہیں۔

سوال12 : ہماری روز روز مرہ مرہ زندگی میں فنر فرکس کس کے کے چار فائدے لکھیں۔

جواب: ہماری روز مرہ زندگی میں فزکس کے بہت سے فوائد ہیں۔ موٹریں، کار مرہ و سے واشنگ مشین ائیر کنڈیشن والی ایک میٹرک فین ریفریجریٹر وغیرہ فزکس کی ایجاد ہیں۔

سوال 13: سائنس کی ترقی میں یونٹس کا کیا کردار ہے؟

جواب : سائنس کی ترقی میں یونٹس کا اہم کردار ہے۔ پوری دنیا میں تجارت کے لیے معیاری مقداروں کا ہونا ضروری ہے۔ اس طرح سائنسی اور فنی معلومات کا انٹر نیشنل لیول پر تبادلہ آسان ہو گیا ہے اور ملک کی معاشی صورت حال میں بہتری آئی ہے۔

سوال14: بنیادی مقداروں کی تعریف کریں اور مثالیں دیں۔

جواب : ایسی طبیعی مقدار میں جو تمام مقداروں کے لیے بنیاد فراہم کرتی ہیں بنیادی مقداریں کہلاتی ہیں۔ مثلا لمبائی ماس اور ٹمپریچر وغیرہ۔

سوال 15: ماخوذ مقداروں کی تعریف کیجیے اور مثالیں لکھیں۔

جواب: وہ مقدار میں جو بنیادی موداروں سے اخذ کی گئی ہوں ماخوذ مقدار میں کہلاتی ہیں۔ مثلا ایر یا والیوم، سپیڈ اور فورس وغیرہ۔

سوال16: کسی بھی طبعی مقدار کی دو مشترک خصوصیات کون سی ہیں؟

جواب: کسی بھی طبعی مقدار کی خصوصیات ہوتی ہیں۔ پہلی خاصیت اس کی عددی ہے۔ قیمت اور دوسری وہ یونٹ جس میں اس کو ہے۔ قیمت اور دوسری وہ یونٹ جس میں اس کو 

سوال 17: بنیادی یونٹس کیا ہیں؟ مثالیں دیں۔

جواب: بنیادی مقداروں کے یونٹس کو بنیادی تو خیال کئے اور سیکنڈ مثلاً میٹر کلو گرام   وغیرہ

سوال 18: پری فکسرز کیا ہیں ؟ مثال دیں۔

جواب: پری کسز وہ الفاظ یا حرف ہیں جو یونٹس کے شروع میں اضافی طور پر شامل کیے جاتے ہیں۔ کلو گریگا میگا ملیاور مائیکر وغیرہ پری فکسرز ہیں۔

سوال 19: سائنٹینک نوٹیشن کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

جواب : اعداد کو زیادہ فہم انداز میں لکھنے کے لیے سائنسی طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے جس میں اعداد کو 10 کی مناسب پاور یا پری فکسز استعمال کیا کرتے ہوئے لکھا جاتا

سوال 20: سکر یو گیج کے لیسٹ کاؤنٹ سے کیا مراد ہے؟

جواب: وہ کم سے کم پیمائش جو سکر یو گنج سے کی جاسکتی ہے سکر یو گیج کالیسٹ کاؤنٹ کہلاتی ہے۔ سکر یو گیج کالیسٹ کاؤنٹ 0.01mm یا am 0.001cm ہے۔

سوال 21: سکر یو گنج سے کی جانے والی پیمائش میٹر راڈ اور در نیئر کیلیپرز کی نسبت انتہائی درست کیوں سمجھی جاتی ہے؟

جواب: میٹر راڈ کالیسٹ کاونٹ 1 ملی میٹر 0.1 ملی میٹر جبکہ سکر یو گیج کالیسٹ 0.01 ملی میٹر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سکر یو گیج سے کی جانے والی پیمائش میٹر راڈ اور ور نیٹر کیلیپرز کی نسبت انتہائی درست سمجھی جاتی ہے۔ سال کسی پیائی آلہ کے زیر وار کے متعالی کیا جانتے ہیں؟ جواب: کسی پیائی آلے کے زیر وایر ر سے مراد اس کلے میں موجود پیمائشی ایرر ہے۔

سوال22: کسی پیمائش میں اہم ہندسوں سے کیا مراد ہے ؟ نیز ہندے ہیں ؟

جواب: پہلا تخمینی یا مشکوک ہندسہ اس کے اہم ہند سے کہلاتے ہیں۔ اہم ہند سے کسی بھی پیمائش کی گئی مقدار کے بالکل درست ہونے کو ظاہر کرتے ہیں۔ 0.027 میں 2 اہم ہندسے ہیں۔

سوال23: کسی مانی گئی مقدار کے بالکل درست ہونے کا اس میں موجود اہم ہندسوں سے کیا تعلق ہوتا ہے؟

جواب: بہتر پیمائشی آلات سے پیمائش کے اہم ہندسوں کی تعداد بڑھتی ہے۔ کسی بھی مقدار میں درست معلوم ہند سے اور ان سے منسلک دائیں طرف پہلا تخمینی یا مشکوک ہندسہ اس کے اہم ہند سے ہوتے ہیں۔ زیادہ اہم ہندسوں کا مطلب ہے پیمائش میں زیادہ درستی۔

سوال24: پیمائش میں اہم ہند سے معلوم کرنے کے دو قواعد تحریر کریں۔

جواب : اہم ہند سے معلوم کرنے کے قواعد : 1. نان زیر و ہند سے ہمیشہ اہم ہوتے ہیں۔ مثلا 23 میں دو ہند سے اہم ہیں۔ 521 میں تین ہند سے اہم ہیں۔

سوال25: الیکٹرونک بیلنس اور فزیکل بیلنس میں فرق بیان کریں۔

جواب : الیکٹرونک بیلنس اور فزیکل بیلنس میں فرق : فزیکل بیلنس الیکٹرونک بیلنس لیبارٹری میں فزیکل بیلنس کی مدد الیکٹرونک بیلنس مختلف رینج کے سے مختلف اقسام کا ماس معلوم کیا جاتا ہوتے ہیں۔ ملی گرامر پنج، گرام رینج، کلو گرام رینج ہے۔

سوال 26: فزیکل بیلنس کا کیا استعمال ہے ؟

جواب: لیبارٹری میں فزیکل بیلنس کی مدد سے مختلف اجسام کا ماس معلوم کیا جاتا ہے۔ مکینیکل سٹاپ واچ سول مکینیکل ٹاپ والی اور کھیل ساپ دان میں فرق واضح کریں۔ ڈیجیٹل سٹاپ واچ میں آپ واچ کی مدد سے کم از کم لیبارٹری میں عام استعمال ہونے جاسکتی ہے۔

سول27: مکینیکل ٹاپ والی اور کھیل ساپ دان میں فرق واضح کریں۔

جواب:ڈیجیٹل سٹاپ واچ میں آپ واچ کی مدد سے کم از کم لیبارٹری میں عام استعمال ہونے جاسکتی ہے۔ کرنے کی رہائی کی والے کھیل نا واقع سے قیمتی 0.01 سیکنڈ تک کے وقفے کی پیمائش WW کم کی جاسکتی ہے۔

سوال 28سوال: ہمیں وقت کے انتہائی قلیل وقفوں کو ماپنے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے ؟: ماس کو ماپنے کے آلات کون سے ہیں؟

جواب : ماس کو ماپنے کے لیے تین آلات استعمال ہوتے ہیں۔ 1. فزیکل بیلنس 2 لیور بیلنس 3 الیکٹرونکس بیلنس

سوال29: ہمیں وقت کے انتہائی قلیل وقفوں کو ماپنے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے ؟

جواب : ہماری کائنات میں بہت قدرتی اور مصنوعی عوامل ہر وقت ہو رہے ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ واقعات کے بہت چھوٹے دورانیہ میں ہوتے ہیں۔ ان واقعات کا نام نوٹ کرنے کے لیے ہیں یت کے انتہائی قلیل وقفوں کو ان کی ضرورت پڑتی ہے۔

سوال30: میٹر راڈ کا استعمال کیا ہے ؟

جواب: میٹر راڈ لمبائی کا پیمائشی آلہ – ہے ۔ یہ عام طور پر لیبارٹری دینے کی چیز کی لمبائی یا  دو پوائنٹس کے درمیان فاصلہ کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا   ہے ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks