Chemistry class 10thClass Matric Part 2 Notes

Matric Part 2 Class 10th chemistry Important Question Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th chemistry Important Question Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

اہم ترین سوالات

مندرجہ ذیل سوالات

1 ری ایکٹنٹس اور پروڈکٹس میں کیا فرق ہے ؟ مثال دیں۔

2 فارورڈ اور ریورس ری ایکشن کی تعریفیں کریں۔

3 فارورڈ ری ایکشن کی کوئی سی دو میکرو سکوپک خصوصیات تحریر کریں۔

4 کیمیکل ایکوی لبریم کی حالت کی دو صورتیں لکھیں۔

5 ڈائنامک ایکوی لبریم کی کوئی سی دو میکرو سکوپک خواص بیان کریں۔

6 کسی طرح ایٹا سفیرک گیسز کیمیکل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ؟

7 ری ایکشن کی حد سے کیا مراد ہے ؟

8 ریور سیبل ری ایکشنز تکمیل تک کیوں نہیں پہنچتے؟

9 ایکٹوماس سے کیا مراد ہے ؟ اس کا یونٹ تحریر کریں۔

10. لاء آف اس ایکشن کی تعریف کریں۔

11. ایکوی لبریم کونسٹنٹ سے کیا مراد ہے؟

12. ، نائٹروجن اور ہائیڈ روجن مل کر امونیا بناتے ہیں۔ اس ری ایکشن کے لیے ایکوی لبریم ایکسپریشن لکھیں۔

13 KC کی چھوٹی عددی ویلیو والے ری ایکشن کی حد کی پیش گوئی کیجئے۔

14. ایسڈز اور بیز کے بارے میں ارمینہیں کے نظریے کی تعریف کریں۔

15 اروم نہیں کے نظریے کی حدود بیان کریں۔

16. لیوس کے ایسڈز اور بیز کے نظریے کی تعریف کریں۔ اور ایک مثال بھی دیں۔

17 BF3 کسی طرح لیوس ہیں کی طرح کام کرتا ہے ؟

18. دو منزل ایڈز کے نام لکھیں۔

19 نیوٹریلائزیشن ری ایکشن لکھیں اور ایک مثال دیں۔

20 نائٹرک ایسڈ کے استعمالات بیان کریں۔

21 سلفیورک ایسڈ کے استعمالات بیان کریں۔

22 ریسٹک ایسڈ کے استعمالات بیان کریں۔

23 میگنیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کے دو استعمالات لکھیں۔

24 میں کی تعریف کریں اور وضاحت کریں کہ تمام الکلیز بیر ہیں لیکن تمام بیر الکلیز نہیں ہیں۔

25 ہائپرایسیڈیٹی کی تعریف کریں۔

26. ہائپر ایسیڈیٹی سے بچاؤ کی دو احتیاطی تدابیر لکھیں۔

27 – ایسنڈرین کی تعریف کریں۔

28 کانجو گیٹ ایسڈ اور کانجو گیٹ میں سے کیا مراد ہے ؟ ایک مثال دے کر وضاحت کریں۔

29 ایملو میرک کمپاؤنڈ سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں کہ پانی ایک ایملو میرک کمپاؤنڈ ہے۔

30 اینڈ ز اور بیز کے درمیان دو فرق لکھیں۔

31 ارمینہیں ہیں اور لوری برونسڈ ہیں میں کیا فرق ہے؟

32 pH سے کیا مراد ہے ؟ pH کے استعمالات تحریر کریں۔

33 انڈیکیٹرز سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کیجئے۔

34 نارمل سائنس کی تعریف کریں اور مثال دیں۔

35 سائٹس کے دو استعمالات لکھیں۔

36 بیک سائٹس اور ایسٹک سائٹس میں فرق بیان کریں۔

37 کیلیم سلفیٹ کے دو استعمالات لکھیں۔

38 و اثر آف کر سٹلائزیشن سے کیا مراد ہے؟

39. جسم کا کیمیائی فارمولا لکھیں۔

40 ، پوٹاش ایلم اور فیرک ایلم کے فارمولا لکھیں۔

41 ، سوڈیم کاربونیٹ کے دو استعمالات لکھیں۔

42 کنڈینسڈ فارمولا کیا ہے ؟ مثال دیں۔

43 . کار بن اپنے آکٹیٹ کو کیوں اور کسی طرح مکمل کرتی ہے؟

44 مسٹر کھرل فارمولا کی تعریف کریں۔ 1۔ بیوٹین اور آکس بیوٹین کا سٹرکچرل فارمولا لکھیں اور اس مثال دیں۔

45 کلوزڈ چین کمپاؤنڈز کی تعریف کریں اور ایک مثال دیجئے۔

46 اوپن چین یا اے سائیکلک کمپاؤنڈز کی تعریف کریں۔

47 يو مو سائیکلک کمپاؤنڈز سے کیا مراد ہے؟

48 کول تار اور کوک میں فرق بیان کریں۔

49 کول گیس کیا ہے ؟ اس کا استعمال بیان کریں۔

50 ڈسٹر کٹوڈ سٹیلیشن کیا ہے ؟

51 کیٹی نیشن کے لیے دو بنیادی شر انکا بیان کریں۔

52 وائٹل فورس تھیوری سے کیا مراد ہے ؟

53 ایرومیٹک اور ایلی سائیکلک کمپاؤنڈز میں کیا فرق ہے ؟

54 آرگینک کیمسٹری کی جدید تعریف بیان کریں۔

55 سو لکھنے والا کتا انسانی خون کی بو کو کسی طرح پہچان لیتا ہے ؟

56 کوئلہ کی مختلف اقسام کے نام لکھیں۔

57 قدرتی گیس کی اہمیت کیا ہے؟

58 پینتھر ا سائیٹ کی تعریف کریں۔ اور اس کا ایک استعمال لکھیں۔

59 ، آرگینک کمپاؤنڈز کے دو استعمالات لکھیں۔

60 ادویات کے طور پر آرگینک کمپاؤنڈز کے استعمالات بیان کریں۔

61 الکائل ریڈیکلز کے کہتے ہیں ؟ مثال دے کر جنرل فارمولا تحریر کریں۔

62 ہوئین کے مختلف ریڈیکلز کی وضاحت کریں۔

63 الکوحلز کے فنکشنل گروپ کی تعریف کریں۔ اور مثالوں سے انکو ملز کی وضاحت

64 ایسٹر لینگیج سے کیا مراد ہے ؟ جنرل فارمولا لکھیں۔

65 آئسو مرز کی تعریف کریں۔ اور پینٹین کے آسو مرز لکھیں۔

66 برومین واٹر ٹیسٹ سے کیا مراد ہے؟

67 ہائڈروکار بنز کیا ہیں ؟ دو مثالیں دیں۔

68 انگیز کی ہائیڈرو جینیشن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

69 تبادلے کاری ایکشن سے کیا مراد ہے ؟ ایک مثال دیں۔

70 کلوروفارم اور کاربن ٹیٹر کلورائیڈ کے استعمالات لکھیں۔

71. میتھین کے دو استعمالات لکھیں۔

72 ہو مولو گھس سیریز کی دو خصوصیات لکھیں۔

73 بانڈ رو جینیشن کیا ہے ؟ مثال دیں۔

74 الکائل مہیلا نڈ ز کی ڈی ہائڈرو ہیلو جینیشن سے ایکینز کیسے تیار ہوتی ہے ؟

75 الکینز ری ایکٹو کیوں ہیں ؟

76 ایتھین کے کچھ استعمالات لکھیں۔

77 ایکینز سے کیا مراد ہے ؟ ان کا جنرل فارمولا لکھیں۔

78 بینزین کا کیمیائی اور سٹر کھرل فارمولا لکھیں۔

79 ان سیچھ رینڈ ہائڈروکار بنز کیا ہوتے ہیں ؟

80 گلائی کول اور گلائی آکسل میں کیا فرق ہے؟

81. انگیز اور الکائنز میں کیا فرق ہے؟

82 الکائنز کی چار خصوصیات بیان کریں۔

83 پیسیٹیلین کے دو استعمالات لکھیں۔

84 مونو سیکر ائیڈ کی تعریف کریں۔

85 اولیگو سکر ائیڈ کی خصوصیات بیان کریں۔

86 بولی سکرائیڈ کیا ہوتے ہیں ؟ مثالیں بھی دیں۔

87 ڈیکسٹروز کا ڈرپس میں استعمال بیان کریں۔

88 گلوکوز اور فرکٹوز کاسٹر کھرل فارمولا لکھیں۔

89 ٹرائی گلیسرائیڈ سے کیا مراد ہے ؟ ان کی مثالیں دیں۔ نیز ان کا جنرل فارمولا بھی لکھیں۔

90 کاربو ہائڈریٹس کے ذرائع کیا ہیں ؟

91 پیتل امائنو ایسڈز اور نان ایسینشل امائنو ایسڈز میں فرق بتائیں۔

92 پروٹیز کی تعریف سمجھتے اور اس کے بنیادی ہو جس کا ہم لکھیں۔

93 لیڈز کیا ہوتے ہیں ؟ ان کی مثالیں دیں۔

94 ڈیجیٹل آئل کی ہائیڈ روجینیشن بیان کریں۔

95 آئلز اور فیٹس میں کیا فرق ہے ؟

96 لپڈز کے سورسز اور استعمالات بیان کریں۔

RNA 97 مسینجر کیوں کہلاتا ہے ؟

98 نیو کلینیک اینڈ ز کیا ہوتے ہیں ؟ نیو کلیو ٹائڈز کے اجرام لکھیں ۔

99 فیٹ سولیل اور دوائر سولیبل وٹامنز کی وضاحت کریں ۔

100واٹر سولیبل وٹامنز کے سورسز استعمالات اور ان کی کمی کی علامات تحریر کریں۔

101 ایکا سفیئر اور انوائرمنٹ میں کیا فرق ہے؟

102 بخشک ہوا کی کمپوزیشن لکھیں۔

103نائٹروجن اور آکسیجن کے استعمالات تحریر کریں۔

.104 اگر ہوا میں CO2 نہ ہوتی تو ہم زندہ کیسے رہ سکتے تھے ؟

.105 ٹرو پو سفیئر کیا ہے ؟ اس کی دو خصوصیات لکھیں۔

106 الٹا سفیئر کا ٹمپریچر کس طرح برقرار رہتا ہے ؟

107 ہوا کے پولیوٹینٹ سے کیا مراد ہے ؟ دو مثالیں دیں۔

108 پرائمری اور سیکنڈری پولیو ٹینٹس بتائیں ؟ اور ان میں فرق بیان کریں۔

109 CO کو صحت کے لیے خطرہ کیوں تصور کیا جاتا ہے ؟

110 ہوا کے پولیوٹینٹس سے کیا مراد ہے؟

111 انسٹریشن سے کیا مراد ہے ؟

112 گرین ہاؤس ایفیکٹ سے کیا مراد ہے ؟

113 گلوبل وارمنگ کے دو اثرات تحریر کریں۔

114 ایڈرین کے دو اثرات بیان کریں۔

115 ایڈرین کسی طرح بنتی ہے؟

116 اینڈرین عمارتوں کو کیوں تباہ کرتی ہے ؟

117 اینڈ زرین سے آبی حیات کیسے متاثر ہوتی ہے ؟

118 CO. گرین ہاؤس گیس کیوں کہلاتی ہے ؟

119 اوزون اور اور دن ہول کی تعریف کریں۔

120 اوز ون ہول سے کیا مراد ہے ؟

121 پانی کی چار خصوصیات بیان کریں۔

122پودوں میں پانی کس طرح اوپر چڑھتا ہے ؟

123وضاحت کریں کہ آئیونک کمپاؤنڈ زپانی میں کیسے حل ہوتے ہیں ؟

.124 پانی یو نیور سل سولو پینٹ ہے۔ وضاحت کریں۔

125 واٹر ہارڈ نہیں کی وجوہات کیا ہیں ؟

126 واشنگ سوڈا پانی کو سوفٹ کیسے کرتا ہے؟

.127سوڈیم زیو لائیٹ پانی کو سوفٹ کیسے کرتا ہے ؟

128ہوا مگر سکیلز سے کیا مراد ہے ؟ انہیں ختم کیسے کیا جاسکتا ہے ؟

129 جمپریری ہارڈ واٹر کے دو نقصانات لکھیں۔

130 پیسٹی سائیڈ زکیوں استعمال کیے جاتے ہیں ؟

131 انڈسٹریل فلیو نٹس کے اثرات بیان کریں۔

132 واٹر پولیوشن کے اثرات بیان کریں۔

133  لیچنگ پروسیس سے کیا مراد ہے؟

134 پیسٹی سائیڈ ز کیسے واٹر پولیوشن کا سبب بنتی ہیں ؟

135 پائیوڈی گریڈ ا ہل اور نان بائیوڈی گریڈ ایل اشیاء میں کیا فرق ہے ؟

136 سوئمنگ پول کی صفائی کی کیمسٹری بیان کریں۔

137 ہیپاٹائٹس سے کیا مراد ہے ؟

.138 پانی کی وجہ سے پیدا ہونے والی کوئی ہی چار بیماریوں کے نام لکھیں۔

139 بیضہ کی وجہ کیا ہے ؟ اور یہ کیوں مہلک ہے ؟

140 یر قان کیا ہے ؟ اور اس کی علامات تحریر کریں ہے

141 کرپٹوسپوریڈم کے بارے میں تحریر کیجیے۔

142 فلوروسیس سے کیا مراد ہے؟

143 بیٹار جی سے کیا مراد ہے؟

144 دو کا پر اوور کے نام اور ان کے فارمولے لکھیں۔

145 منرلز اور اوورز میں فرق بیان کریں۔

146 گینگ کی تعریف کریں۔

147 سلیک اور بیٹے میں کیا فرق ہے ؟

148 اوورز کی کنسٹریشن کی وضاحت کریں۔

149 گریویٹی سیپریشن کیا ہے ؟

.150 فراتھ کو کمیشن سے کیا مراد ہے؟

151 الیکٹرو میگنیٹک سیپریشن سے کیا مراد ہے؟

.152 روسٹنگ سے کیا مراد ہے ؟کا پر میٹل کے حوالے سے اس کا کیمیکل ری ایکشن تحریر کریں۔

.153 بیمیر اتریشن پر دس سے کیا مراد ہے؟

154 اینوڈ مڈ اور بلاسٹر کا پر سے کیا مراد ہے ؟

155 عام کیمیکلز کی تیاری میں ٹیکنالوجی کا کردار بیان کریں۔

156 کیلسی نیشن سے کیا مراد ہے؟

157 سوڈیم کاربونیٹ بنانے کے لیے سالوے پروسس کی فلوشیٹ ڈایا گرام بنائیں۔

158 سالوے پر اس میں CO2 کیسے تیار کی جاتی ہے؟

159 سالوے پر دس سے امونیا کی تیاری لکھیں۔

160. یوریا کی گرینو لیشن کا طریقہ بیان کریں۔

161 قدرتی فرٹیلائزر سے کیا مراد ہے ؟

162 یوریا کے دو استعمالات لکھیں۔

.163 پٹرولیم کی ریٹائمنگ سے کیا مراد ہے ؟

 164 پٹرولیم اینتھر کے دو استعمالات لکھیں۔

165 ڈیزل آئل کے استعمالات لکھیں۔

.166 گیسولین کے استعمالات لکھیں۔

.167 ڈرائی کلینگ میں کون سی پٹرولیم فریکشن استعمال نہیں ہوتی ؟

168 پٹرولیم گیس کے دو استعمالات لکھیں۔

.169  فیول آئل کے دو استعمالات لکھیں۔

          حصه انشائيه

مندرجہ ذیل سوالات کے تفصیلاً جوابات تحریر کریں۔

1 ریور سیبل ری ایکشنز سے کیا مراد ہے ؟ ان کی خصوصیات بیان کریں۔ ایک مثال سے ریور سیبل ری

ایکشنز کی وضاحت کریں گے

2 فارورڈ اور ریورس ری ایکشن کی میکروسکوپیک مخصوصیات بیان کریں۔ فارور ڈری، یکشن اور ریورس لاء آف ماس ایکشن بیان کریں۔ اور دیے ہوئے ری ایکشن کے لیے ایکوی لبریم کونسٹنٹ ایکسپریشن

3 ری ایکشن میں فرق بیان کریں۔

A+B=C+D اخذ کریں۔

4 وضاحت کریں کہ ایکوی لبریم کونسٹنٹ کی ویلیو سے کسی ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاسکتی

ہے؟

5 ارمینیں کا ایسڈ اور بیز کا نظریہ بیان کریں اور مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں۔ اس نظریہ کی حدود

بھی بیان کریں۔

6 بوری برونسڈ کا ایسڈز اور بیز کا نظریہ بیان کریں اور مثالوں سے وضاحت کریں۔

7 کا نجو گیٹ ایسڈ اور کا جو گیٹ میں سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے واضح کریں۔ برونسڈ ملوری نظریہ کی کار

حدود بیان کریں۔

8 نیوٹریلائزیشن ری ایکشن سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کریں۔

9 قدرتی طور پر پائے جانے والے چند ایڈز کے نام لکھیں اور ان کے سور سرز بھی بیان کریں۔

10 انڈیکیٹرزسے کیا مراد ہے ؟ مثالوں سے وضاحت کریں۔

11. انگلینز کی تیاری کے طریقے بیان کریں۔

12 سیسٹی ٹیوشن ری ایکشن بیان کریں۔ ہیلو جینیشن آفی الکین سے اس کی وضاحت کریں۔

13 میتھین اور ایتھین کے استعمالات بیان کریں۔

14. ہائڈروکار بنز کی تعریف کریں۔ انگریز کی تیاری کے دو طریقے تحریر کیجئے۔

15 ایتھین کے استعمالات تحریر بیان کریں۔

16 الکائنز کی تیاری کے مختلف طریقوں کی وضاحت کریں۔

17 . الکائنز کے کیمیکل ری ایکشنز بیان کریں۔

18 کاربو ہائڈریٹس کی کلاسیفیکیشن بیان کریں۔ اور مثالیں دیں۔

19 کاربوہائیڈریٹس کی تعریف کریں۔ نیز مونو سکرائیڈ کی وضاحت کریں۔

20 پولی سکرائیڈ کیا ہیں ؟ کوئی سی دو مثالیں دیں اور ان کی خصوصیات لکھیں۔

21 پروٹیز کیا ہوتی ہیں ؟ ان کی کیمیائی ساخت کیا ہے ؟ نیز یہ کن چیزوں میں پائی جاتی ہیں ؟

22 نیو کلیک ایسڈ ز کیا ہوتے ہیں؟ نیو کلیک ایسڈز کے اجزاء اور ان کی اقسام کے نام تحریر کریں۔

23 RNA کے افعال تحریر کریں۔ نیز ڈی این اے اور آر این اے کے افعال میں کیا مطابقت ہے ؟

24 – انزائمز کی تجارتی پیمانے پر اہمیت اور استعمالات کی تفصیل لکھیں۔

25 ، وٹامنز A اور D کے سورسز اور استعمالات بیان کریں۔

26. . فیٹ سولیبل وٹامنز کی وضاحت کریں۔ وٹامنز کی اہمیت بیان کریں۔

27 ، سوفٹ اور ہارڈ واٹر سے کیا مراد ہے ؟ واٹر ہارڈ نیس کی وجوہات تحریر کریں۔

28. . واٹر ہارڈ نیس کی اقسام بیان کریں۔

29 پانی کی پرمانینٹ ہارڈ نیس کو دور کرنے کے طریقوں کی وضاحت کریں۔

30 . وضاحت کریں کہ ڈومیسٹک افلیو نٹس استعمال کا پانی بھی واٹر پلوشن کا سبب ہے۔

31 بیٹلر جی سے کیا مراد ہے ؟ پیٹر جیکل پروسس سے متعلق ٹرمز کی وضاحت کریں۔

32 فراتھ فلوٹیشن پر و سس تفصیل سے بیان کریں۔

33 سمیٹنگ سے کیا مراد ہے؟ کا پر میٹل کے حوالے سے اس پروسس کی وضاحت کریں۔

34 بیسمیر ائزیشن کی تعریف کریں۔ کا پر میٹل کے چوالے سے اس پروسس کی وضاحت کریں۔

35 سالوے پروسس سے سوڈیم کاربونیٹ Na2CO3 کیسے تیار کیا جاتا ہے ؟

36 فرٹیلائزر کیا ہے ؟ قدرتی اور مصنوعی فرٹیلا مرور ز میں فرق بیان کریں۔ نیز وضاحت کریں کہ قدرتی

فرٹیلائزرز مصنوعی فرٹیلائزرز سے بہتر ہیں:

37. فریکشنل ڈسٹیلیشن سے کیا مراد ہے؟ پٹرولیم کی فریکشنل ڈ سٹیلیشن بیان کریں۔

38. پٹرولیم کی اہم فریکشنز کے نام، کمپوزیشن، بوائلنگ رینج اور استعمالات تحریر کریں

مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks