Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9th Physics Ch 3 Urdu Medium

باب نمبر 3: ڈائنامکس

سوال1 : ڈائنامکس کی تعریف کریں۔

جواب : مکینکس کی وہ شاخ جس میں ہم کسی جسم موشن کے ساتھ اس کی وجوہات کا مطالعہ کرتے ہیں، ڈائنامکس کہلاتی ہے۔

سوال2 : نیوٹن کے موشن کے پہلے قانون کی تعریف کریں۔

جواب : اس قانون کے مطابق ہر جسم اپنی ریسٹ کی حالت یا مخط مستقیم میں یونیفارم یونیفارم موشن کو جاری رکھتا ہے بشر طیکہ اس پر کوئی نیٹ فورس عمل نہ کرے۔“

سوال3: نیوٹن کے موشن کا پہلا قانون بیان کریں۔ یا اثر شیا کی تعریف کریں۔ کسی جسم کے انرشیا کا اس کے ماس کے ساتھ کیا تعلق ہے؟

جواب : اثر شیا کسی جسم کی وہ خصوصیت ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن میں تبدیلی کے خلاف مزاحمت کرتا ہے۔ کسی جسم کے انرشیا کا اس کے ماس کے ساتھ تعلق ہے۔ جتنا کسی جسم کا ماس زیادہ ہو گا اتناہی اس جسم کا انر شیاز یادہ ہو گا۔

سوال 4: انرشیا کی ایک مثال بیان کریں۔

جواب: مثال : جب بس کا ڈرائیور اچانک بریک لگاتا ہے تو کھڑے ہوئے مسافر آگے کی طرف کرنے لگتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مسافروں کے جسم کا نچلا حصہ تو بس کے ساتھ رک جاتا ہے جبکہ اوپر والا حصہ اپنی موشن کو جاری رکھتا ہے۔ اس لیے وہ آگے کی طرف کرنے لگتا ہے۔

سوال 5: فورس کی تعریف کیجیے اور اس کا یونٹ لکھیں۔

جواب: فورس کسی جسم کو موشن میں لاتی ہے یا موشن میں لانے کی کوشش کرتی ہے، جسم کو روکتی ہے یار و کنے کی کوشش کرتی ہے۔

سوال6 : فورس کا یونٹ نیوٹن ہے۔ اسے سے ظاہر کیا جاتا ہے

جواب: فورس کسی جسم کو موشن میں لاتی ہے یا موشن میں لانے کی کوشش کرتی ہے، جسم کو روکتی ہے یار و کنے کی کوشش کرتی ہے۔

سوال 7: ایک سیب جس کا وزن 1 نیوٹن ہے۔ زمین کو کتنی فورس سے کھینچتا ہے ؟

جواب : ایک نیوٹن کی فورس سے زمین کو اپنی جانب کھینچے گا۔

سوال8 : نیوٹن کے دوسرے قانون موشن کی تعریف کیجیے اور مساوات لکھیں۔

جواب: جب ایک فورس کسی جسم پر عمل کرے تو اس میں فورس کی سمت میں ایکسٹریشن پیدا ہوتا ہے۔ ایکسٹریشن کی مقدار فورس کی مقدار کے ڈائر کیٹلی پروپورشنل اور ماس کے انور سلی پر و پور شنل ہوتی ہے۔

سوال9 : نیوٹن کے موشن کے تیسرے قانون کی تعریف کریں۔

جواب: ” ہر ایکشن کا ہمیشہ ایک ری ایکشن ہوتا ہے جو مقدار میں ایکشن کے مساوی لیکن سمت میں اس کے مخالف ہوتا ہے۔“

سوال10 : ایکشن اور ری ایکشن میں فرق واضح کریں۔

جواب : ایکشن اور ری ایکشن میں فرق ایکشن ری ایکشن جب کسی جسم پر فورس لگائی جاتی ہے تو وہ ایکشن کہلاتی ہے۔ فرض کریں ایک جسم کسی دوسرے جسم پر فورس جسم پر جو فورس ایسی فورس جو کسی جسم پر لگائی گئی ایکشن کے جواب میں پیدا ہوتی ہے ری ایکشن کہلاتی ہے۔ فرض کریں ایک جسم کے دوسرے جسم پر فورس لگاتا ہے تو پہلا جسم دوسرے جسم پر جو فورس لگاتا ہے وہ ایکشن کہلاتی ہیں جبکہ دوسرا جسم بھی پہلے جسم پر فورس لگاتا ہے۔ دوسرے جسم کی پہلے جسم پر لگائی گئی فورس ری ایکشن

سوال11 : ایکشن اور ری ایکشن ہمیشہ برار مگر مخالف سمت میں ہوتے ہیں تو پھر کوئی جسم کیسے حرکت کرتا ہے؟

جواب : ایکشن اور ری ایکشن ہمیشہ برار مگر مخالف سمت میں ہوتے ہیں لیکن یہ ہمیشہ دو مختلف اجسام پر عمل کرتے ہیں۔ دو مختلف اجسام پر عمل کرنے کی وجہ سے ایکشن اور ری ایکشن ایک دوسرے کے عمل کو زائل نہیں کرتے اس لیے کوئی جسم ایکشن اور ری ایکشن کے برابر مگر مخالف سمت میں ہونے کے باوجود حرکت کرتارہتا ہے۔

سوال12: ایک گھوڑا گاڑی کو کھینچ رہا ہے۔ اگر ایکشن اور ری ایکشن ایک دوسرے کے برار مگر مخالف سمت میں ہوں تو پھر گاڑی کیسے حرکت کرتی ہے؟

جواب: جب گھوڑا گاڑی کو کھینچتا ہے تو یہ گھوڑے کا گاڑی پر ایکشن ہے۔ نیوٹن کے تیسرے قانون کے مطابق گاڑی بھی گھوڑے پر اتنی ہی برابر مقدار کی فورس سے رد عمل کرتا ہے تو اس طرح یہ ایک دوسرے کے اثر کو ختم کر دیتے ہیں لیکن ایکشن اور ری ایکشن دو مختلف اجسام پر عمل کرتے ہیں اس لیے یہ ایک دوسرے کے اثر کو ختم نہیں کرتے اور گاڑی حرکت کرتی رہتی ہے۔

سوال13: جب بندوق چلائی جاتی ہے تو یہ پیچھے کو جھٹکا کھاتی ہے، کیوں؟

جواب: بندوق سے فائر کرنے سے پہلے گولی اور بندوق کے ریسٹ میں ہونے کیوجہ سے سسٹم کا کل ابتدائی مومینٹم صفر ہوتا ہے۔ جب بندوق سے فائر کیا جاتا ہے تو گولی کچھ مومیننم حاصل کرتی ہے۔ سٹم کا مومینٹم کونسٹنٹ رکھنے کے لیے بندوق پیچھے کی طرف جھٹکا کھاتی ہے۔

سوال14: راکٹ کی حرکت کا اصول بیان کریں۔

جواب:راکٹ کی حرکت موشن کے تیسرے قانون کے تحت ہوتی ہے۔ جب ایند حسن جلایا جاتا ہے تو انتہائی گرم گیسر تیز رفتاری سے اس کے زیریں حصہ سے نکلتی ہیں۔ گیسز کے اس عمل کاری ایکشن راکٹ میں حرکت کا سبب بنتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks