Biology class 9thClass Matric Part 1 Notes

Class 9th Biology Ch 8 Urdu Medium

باب نمبر 8: نیوٹریشن |

سوال 1: نیوٹرینٹ اور نیوٹریشن میں کیا فرق ہے؟

جواب : ایسے ایلیمنٹس یا کمپاؤنڈ جو ایک جاندار حاصل کرتا ہے اور انہیں انرجی یا نئے میٹریل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ، نیوٹرینٹس کہلاتے ہیں۔ وہ تمام اعمال جن میں خوراک کھانا یا اس کو تیار کرنا ، اسے جذب کرنا اور گروتھ اور انرجی کے لیے جسمانی مادوں میں بدل دینا شامل ہیں مجموعی طور پر نیوٹریشن کہلاتے ہیں۔

سوال :2: مائیکرونیوٹرینٹس کیا ہیں؟ مثال دیجیے۔

جواب: وہ نیوٹرینٹس جن کی پودوں کو کم مقدار میں ضرورت ہوتی ہے مائیکرونیوٹر پیٹس کہلاتے ہیں۔مثال: آئرن، مولیبد نیم ، بورون ، کلورین، زنگ و غیرہ۔

سوال 3: میکرونیوٹرینٹس کیا ہیں ؟ مثال بھی دیجیے۔

جواب : پودوں کو جن نیوٹرینٹس کی بڑی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے انہیں میکرونیوٹرینٹس کہتے ہیں۔مثال: کاربن ، ہائیڈ روجن، آکسیجن، نائٹروجن، میگنیشیم ، پوٹاشیم۔

سوال 4: پردے کی زندگی میں پوٹاشیم کا کردار لکھئے۔

جواب: سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو کنٹرول کرتا ہے، پتوں سے پانی کے ضیاع کو روکتا ہے۔

سوال 5: پودے میں نائٹروجن کا کردار لکھئے۔

جواب : نائٹروجن پودے کی زندگی کے لیے لازمی جزو ہے۔ پروٹینز نیو کلیک ایسڈ ز ، ہارمونز ، کلوروفل ، وٹامنز اور اینزائمز کا اہم جزو ہیں۔ نائٹروجن کا میٹا بولزم تنے اور پتے کی گروتھ کے لیے بہت اہم ہے ۔ ضرورت سے زائد نائٹر و جن پھول اور پھل بننے میں تاخیر کا باعث بن سکتی ہے۔ نائٹروجن کی کمی پیداوار کم کر دیتی ہے اور پتوں کے زرد ہونے اور گروتھ میں رکاوٹ کی وجہ بنتی ہے۔

سوال 6: فرٹیلائزر کی اقسام لکھئے۔

جواب:1 – آرگینک فرٹیلائزر 2- ان آرگینک فرٹیلائزر

سوال 7 فرٹیلائزر کیا ہوتے ہیں ؟

جواب : فرٹیلائزر زیادہ پھیل بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ فرٹیلائزر تیز گروتھ کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ فرٹیلائزر زیادہپر کشش پھول بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

سوال 8 : لپڈز کے ذرائع لکھئے۔

لپڈز کے اہم ذرائع میں دودھ، مکھن ، پنیر ، انڈے، گوشت، مچھلی، سرسوں کے بیچ، کو کونٹ اور خشک پھل شامل ہیں۔

سوال 9 : پودوں میں میگنیشیم کا کردار لکھئے۔

جواب: 1- میگنیشیم کلوروفل کی ساخت کا اہم جزو ہے۔2۔ یہ کاربوہائیڈر میس، شوگرز اور فیٹس بنانے والے اینزائمز کے کام کرنے کے لیے لازمی ہے۔ 3۔ یہ پھل اور گری دار میوہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ 4۔ بیجوں کے اُگنے کے لیے لازمی ہے۔ 5 میگنیشیم کی کمی سے پتے زرد ہو جاتے ہیں اور مرجھا جاتے ہیں۔

سوال 10: فیٹ سولیو بل کے وٹامنز کے نام لکھئے۔

جواب : فیٹ سولیو بل میں وٹامن اور شامل ہیں۔

سوال 11: وٹامنز کیا ہیں؟ ان کے دو گروپس کے نام لکھئے۔

جواب : وٹامنز ایسے کمپاؤنڈ ہیں جن کی جسم کو انتہائی قلیل مقدار میں ضرورت ہوتی ہے لیکن وہ نارمل گروتھ اور میٹا بولزم کے لیے:لازمی ہیں۔ وٹامنز کے دو گروپس ہیں : 1 – فیٹ سولیو بل وٹامنز 2۔ واٹر سولیو بل وٹامنز

سوال 12 : متوازن غذا کی تعریف کیجیے۔

جواب: متوازن غذا سے مراد ایسی غذا ہے جس میں جسم کی نارمل گروتھ اور ڈیولپمنٹ کے لیے درکار تمام ضروری اجزاء نیوٹرینٹس:کار بوہائیڈریٹس، پروٹیز، لپڈز ، منرلز، وٹامنز ) درست تناسب سے موجود ہوں۔

سوال 13: پروٹین کے غذائی ذرائع لکھئے۔

جواب: پروٹین کے غذائی ذرائع گوشت، انڈے، پھلی دار پودے، دالیں، دودھ اور پنیر وغیرہ شامل ہیں۔

سوال 14: وٹامن C کا جسم میں کردار لکھئے۔

جواب : وٹامن کے ذرائع :1 ۔ وٹامن ترش پھل سے حاصل ہوتا ہے۔ 2۔ پتوں والی سبزیوں سے حاصل ہوتا ہے۔3۔ گائے کے جگر سے حاصل ہوتا ہے۔وٹامن کے افعال :1- کولیجن بنانے کے لیے ضروری ہے۔ 2۔ زخم بھرنے کے لیے ضروری ہے۔وٹامن سی کی کمی سے سکروی کی بیماری لاحق ہوتی ہے جس میں تیار کردہ کولیجن بہت غیر مستحکم ہوتا ہے۔ سکروی کی علامات مسلمز اور جوڑوں میں درد اور خون رستے مسوڑھے ، زخم کا آہستہ مندمل ہونا اور خشک جلد ہیں۔

سوال 15 : منرلز کی کمی سے ہونے والی دو بیماریوں کے نام لکھئے۔

جواب:1 – گواکٹر 2- اینیمیا

سوال 16 انسانی غذا کے اجزاء کے نام لکھئے۔

جواب: ان میں کاربوہائیڈ ریس، لپڈز، نیو کلیک ایسڈز، پروٹینز، منرلز اور وٹامنز شامل ہیں۔

سوال 17 میجر منرلز اور ٹریس منرلز کے نام لکھئے۔

جواب : میجر منرلز میں سوڈیم ، پوٹاشیم ، کلورائیڈ کیلیشیم، میگنیشیم اور فاسفورس شامل ہیں جبکہ ٹریس منرلز میں آئزن ، زنگ کا پر ، کرومیم ، فلورائیڈ ، آئیوڈین شامل ہیں۔

سوال 18: انسانی جسم میں کیلشیم کا کردار لکھئے۔

جواب : ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ اور ان کی بقاء کے لیے کیلشیم بہت ضروری ہے۔ یہ سیل مہر میز اور کنیکٹو ٹشو کی بقا اور کئی اینزائمز کو فعال بنانے کے لیے ضروری ہے۔ کیلشیم خون کے جمنے یعنی کلائنگ میں بھی مدد دیتی ہے۔ انسان کیلشیم کو دودھ ، پنیر ، انڈے کی زردی ، پھلیوں ، نٹس اور گو بھی وغیرہ سے حاصل کرتا ہے۔ کیلشیم کی کمی سے نرو امپاس خود بخود جاری ہونے کی بیماری ہو سکتی ہے جس کا نتیجہ میٹنی ہوتا ہے۔ اس کی کمی سے ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں۔ خون آہستہ جمتا ہے اور زخم:آہستہ مندمل ہوتے ہیں۔

سوال 19: وٹامن C کی کمی سے ہونے والی بیماریوں کے نام لکھئے۔

جواب: ایک بیماری سکروی بھی اس کی کمی سے ہوتی ہے جس میں تیار کردہ کولیجن بہت غیر مستحکم ہوتا ہے۔ سکروی کی علامات:مسلز اور جوڑوں میں درد، سوجے ہوئے اور خون رستے مسوڑھے، زخم کا آہستہ مندمل ہونا اور خشک جلد ہیں۔

سوال 20 فائبر والی خوراک کے دو فوائد لکھئے۔

جواب1۔ فائبر قبض سے بچاتا ہے اور اگر ہو تو اسے ختم کرتا ہے۔2۔ سولیوبل فائبر خون میں کولیسٹرول اور شوگر لیول کم کرتا ہے۔ ان سولیو بل فائبر فضلہ میں موجود کار سینو جنز یعنی کینسر کرنے والے کیمیکلز کا فضلہ کے ساتھ گزر جانا تیز کرتا ہے۔

سوال 21 کاربوہائیڈریٹس کے ذرائع لکھئے۔

جواب : انسان کار بوہائیڈریٹس کو جس خوراک سے حاصل کرتا ہے اس میں روٹی، سویاں وغیرہ کے لیے تیار کردہ آٹا ، پھلیاں ، آلو:بھوسی اور چاول شامل ہیں۔

سوال 22 وٹامن کا کام لکھئے۔

جواب: 1 ۔ وٹامن  کو مچھلی کے جگر کے تیل سے حاصل کیا جاتا ہے۔ 2۔ وٹامن دودھ سے حاصل ہوتا ہے۔ 4۔ وٹامن جلد بھی تیار کرتی ہے۔3۔ وٹامن گھی اور مکھن سے حاصل ہوتا ہے۔افعال:کیلشیم اور فاسفورس کی مقداروں کو کنٹرول کرتا ہے۔

سوال :23: وٹامن کی کمی کی علامت لکھئے۔

جواب:وٹامن کی کمی سے بچوں میں بیماری ٹکٹس ہوتی ہے جس میں ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور دباؤ والی جگہوں پر مڑ جاتی ہیں۔بڑوں میں اس وٹامن کی کمی سے بیماری او سٹیو ملیشیا ہوتی ہے۔

سوال 24 سکروی کیا ہے ؟ اس کی علامت لکھئے۔

جواب : سکروی ایک بیماری ہے جو وٹامن C کی کمی سے ہوتی ہے جس میں تیار کردہ کو لیجن بہت غیر مستحکم ہوتا ہے۔ سکروی کی علامات مسلز اور جوڑوں میں درد، سوجے ہوئے اور خون رستے مسوڑھے، زخم کا آہستہ مندمل ہونا اور خشک جلد ہیں۔

سوال 25: خشک سالی کیسے قحط بن جاتا ہے ؟

جواب: خشک سالی سے مراد وقت کا وہ دورانیہ ہے جب انسانی ضروریات اور زراعت کے لیے مناسب مقدار میں پانی دستیاب نہ ہو۔ خشک سالی سے فصلوں کی پیداوار کم ہو جاتی ہے اور بالکل رک بھی سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے قحط آتا ہے۔

سوال 26: ڈائیٹری فائبر کی اہمیت لکھئے۔

جواب: فائبر قبض سے بچاتا ہے اور اگر ہو تو اسے ختم کرتا ہے۔ یہ انٹائن کے مسلز کو سکڑنے کی تحریک دیتا ہے۔ قبض سے بچاؤ سے کئی دوسری بیماریوں کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔ سولیو بل فائبر فضلہ میں کولیسٹرول اور شوگر لیول کم کرتا ہے۔ ان سولیوبل:فائبر فضلہ میں موجود کار سینو جینز یعنی کینسر کرنے والے کیمیکلز کا فضلہ کے ساتھ گزر جانا تیز کرتا ہے۔

سوال 27: ڈائیٹری فائبر کی تعریف کیجیے۔

جواب: ڈائیٹری فائبر ( جسے رفیع بھی کہتے ہیں) انسان کی خوراک کا وہ حصہ ہے جو ڈائی جیسٹ ہونے کے قابل نہیں ہو تا۔

سوال28 : اوسٹیو ملیشیا کس وٹامن کی کمی سے ہوتی ہے ؟ علامت لکھئے۔

جواب: اوسٹیو ملیشیاد ٹامن کی کمی سے ہوتی ہے۔ اس میں ہڈیاں نرم ہو جاتی ہیں اور فریکچر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

سوال 29 : کیفین کے دو نقصانات لکھئے۔

جواب: 1۔ دل کی دھڑکن کو بڑھا دیتا ہے۔ 2۔ بلڈ پریشر ہائی کرتا ہے۔

سوال30 : انیمیا اور گوائٹر کن منرلز کی کمی سے ہوتی ہے؟

جواب: انیمیا: یہ بیماری اس وقت ہوتی ہے جب ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد نارمل سے کم ہو جاتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ہیمو گلوبن مالیکیول کے مرکز میں آئرن کا ایک ایٹم پایا جاتا ہے۔ اگر جسم کو مناسب مقدار میں آئزن دستیاب نہ ہو تو مناسب تعداد میں ہیمو:گلوبن کے مالیکیولز نہیں بنتے۔ اس طرح فعال ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔

سوال 31: پروٹین سے کیا مراد ہے؟

جواب: پروٹیز ایما ئنو ایسڈز پر مشتمل ہوتی ہیں۔ پروٹینز سائٹو پلازم، ممبر نیز اور آر گنیلز کا اہم جزو ہوتی ہے۔

سوال 32: وٹامن کے چار ذرائع لکھئے۔

جواب: وٹامن سبزیوں (مثلاً پالک، گاجر ) زرد یا نارنجی رنگ کے پھلوں (مثلاً آم ) ، جگر ، مچھلی، انڈے، دودھ اور مکھن وغیرہ:سے حاصل ہوتا ہے۔

سوال 33: میل نیوٹریشن کیا ہے ؟ مثال دیجیے۔

جواب: نیوٹریشن سے متعلق مسائل کو میل نیوٹریشن کہا جاتا ہے۔

سوال 34: انسان میں پوٹاشیم اور کیلشیم کا کردار لکھئے۔

جواب: پوٹاشیم جسم میں فلوئڈ کا توازن ، دوسرے نیوٹرینٹس کی ابزار پیشن میں مدد کرتا ہے۔ کیلشیم ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ:اور بقا، خون کے جمنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

سوال 35: وٹامن اور کی زائد مقدار سے ہونے والے مسائل لکھئے۔

جواب: وٹامن فیٹ سو لیبل وٹامن ہے جس کی ضرورت سے زائد مقدار مختلف بیماریوں کو جنم دیتی ہے جن میں بھوک مٹ جاتی ہے اور جگر کے مسائل پیدا ہوتے ہیں اور وٹامن زیادہ لینے سے ٹشوز میں کیلشیم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔ ہڈیوں کا:درد اور گردوں میں پتھریاں بن جاتی ہیں۔

سوال 36: وٹامن کی کمی سے ہونے والی بیماری کے نام لکھئے۔

جواب: وٹامن ڈی کی کمی سے بیماری رکٹس ہو جاتی ہے جس میں ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ بڑوں میں اس وٹامن کی کمی کی وجہ سے:بیماری اوسٹیو میلیشیا ہوتی ہے۔ اس میں ہڈیاں نرم ہو جاتی ہیں۔

سوال 37 : ایک بالغ انسان میں جگر کا وزن اور سائز لکھئے۔

جواب: ایک بالغ انسان میں اس کا وزن تقریبا 1.5 کلو گرام اور سائز ایک فٹ بال کے برابر ہے۔

سوال 38 : پولس کے کہتے ہیں ؟

جواب: میسٹی کیشن، بریکیشن اور سیمی ڈائی جیشن کے دوران زبان خوراک کے ٹکڑوں کو گھماتی بھی ہے جس سے یہ چھوٹنا، پھسلنے

سوال 39 : الجیشن اور ڈائی جیشن میں فرق لکھئے۔

جواب: خوراک کو جسم میں لے جانا انجیشن جبکہ پیچید ومادوں کو سادہ مادوں میں توڑ نا ڈائی جیشن کہلاتا ہے۔

سوال 40 پیری سٹالس کیا ہے؟

جواب: پیری سٹالس خوراک کی اورل کیویٹی سے ریکٹم کی جانب حرکت ہے۔ اس سے مراد ایلیمنٹری کینال کی دیواروں کے:سموتھ مسلز میں سکڑنے اور پھیلنے کی امواج ہیں۔

سوال 41 : ہائیڈروکلورک ایسڈ کے دو افعال لکھئے۔

جواب: ہائیڈرو کلورک ایسڈ غیر فعال پیپسینو جن اینزائم کو اس کی فعال حالت یعنی بیسن میں تبدیل کرتا ہے۔ ہائیڈرو کلورک:ایسنڈ خوراک میں موجود مائیکرو آرگزم کو مارتا ہے۔

سوال 42 : فلورائیڈ کے دو افعال لکھئے۔

جواب: 1 – ہڈیوں میں منزل کو متوازن رکھتا ہے۔ 2۔ دانتوں کے انیمل کو سخت کرتا ہے۔

سوال 43: بائل پگمنٹس کیا ہیں ؟

جواب: یہ بائل جوس میں موجود سیکریشن ہے۔ فیسز کا رنگ بائل پگمنٹس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ان کی زیادہ مقدار جائنڈس کی:بیماری پیدا کرتی ہے۔

سوال 44 : بولس اور کائم میں فرق لکھئے۔

جواب: مینی کیشن ، بر یکیشن اور سیمی ڈائی جیشن کے دوران زبان خوراک کے ٹکڑوں کو گھماتی بھی ہے جس سے چھوٹا پھیلنے والا گول ٹکڑ ابن جاتی ہے۔ ایسے ٹکڑے کو بولس کہتے ہیں۔ ہماری روٹی اور گوشت کے نوالے میں موجود سٹارچ اور پروٹیز غیر مکمل طور پر ڈائی جیسٹ ہو چکی ہیں اور اب خوراک ایک پہلے شوربے کی شکل اختیار کر چکی ہے جسے کا تم کہتے ہیں۔

سوال 45: قبض کی دو بڑی وجوہات لکھئے۔

قبض کی بڑی وجوہات کو لون سے پانی کی ضرورت سے زیادہ ایبزار پیشن ہو جانا ، غذا میں ڈائیٹری فائبرز کا کم لینا۔ ڈی ہائیڈریشن ہو جانا، ادویات (مثلاً وہ جن میں آئرن ، کیلشیم اور ایلومینیم موجود ہوں) کا استعمال اور ریکٹم یا انیس میں ٹیومرز:بن جانا ہیں۔

سوال 46: زائد سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈز سے نقصان لکھئے۔

جواب: اگر ہم خوراک میں سیچوریٹیڈ فیٹی ایسڈ ز زیادہ لیتے ہیں تو یہ کولیسٹرول لیول بڑھ جانے کا باعث بن جائے گا۔

سوال 47: وٹامن کی کمی سے ہونے والی بیماریوں کے نام لکھئے۔

جواب: وٹامن کی کمی سے بچوں میں بیماری رکٹس ہوتی ہے جس میں ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور دباؤ والی جگہوں پر مڑ جاتی ہیں:بڑوں میں اس وٹامن کی کمی سے بیماری اوسٹیو ملیشیا ہوتی ہے۔

سوال 48 موٹا پا کیا ہے ؟ اس بیماریوں کی ماں کیوں کہا جاتا ہے ؟

جواب: موٹا پا کا مطلب وزن نارمل سے بڑھ جاتا ہے اور اس کی ایک وجہ میل نیوٹریشن بھی ہو سکتی ہے۔ وہ لوگ جو ایسی غذائیں لیتے ہیں جن میں کیلریز کی تعداد ان کی ضرورت سے زائد ہوتی ہے اور وہ بہت کم جسمانی کام کرتے ہیں۔ موٹاپے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ موٹاپے کو ام الامراض کہا جاتا ہے اور اس سے دل کی بیماریاں ، ہائپر ٹینشن اور ڈایا بٹیر و غیر ہو جو سکتی ہے۔

سوال 47: وٹامن کی کمی سے ہونے والی بیماریوں کے نام لکھئے۔

جواب: وٹامن کی کمی سے بچوں میں بیماری رکٹس ہوتی ہے جس میں ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور دباؤ والی جگہوں پر مڑ جاتی ہیں:بڑوں میں اس وٹامن کی کمی سے بیماری اوسٹیو ملیشیا ہوتی ہے۔:بڑوں میں اس وٹامن کی کمی سے بیماری اوسٹیو ملیشیا ہوتی ہے۔

سوال 48 موٹا پا کیا ہے ؟ اس بیماریوں کی ماں کیوں کہا جاتا ہے ؟

جواب: موٹا پا کا مطلب وزن نارمل سے بڑھ جاتا ہے اور اس کی ایک وجہ میل نیوٹریشن بھی ہو سکتی ہے۔ وہ لوگ جو ایسی غذائیں لیتے ہیں جن میں کیلریز کی تعداد ان کی ضرورت سے زائد ہوتی ہے اور وہ بہت کم جسمانی کام کرتے ہیں۔ موٹاپے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ موٹاپے کو ام الامراض کہا جاتا ہے اور اس سے دل کی بیماریاں ، ہائپر ٹینشن اور ڈایا بٹیر و غیر ہو جو سکتی ہے۔

سوال 49 : بائل رطوبت کہاں پیدا ہوتی ہے؟ اس کا فعل لکھئے۔

جواب: جگر سے ایک جوس بائل آتا ہے اور لپڈز کی ڈائی جیشن میں مدد دیتا ہے۔ یہ لپڈز کی ایملی فیکیشن کرتا ہے یعنی لپڈز کے قطروں کو ایک دوسرے سے الگ رکھتا ہے۔

سوال 50 اپنڈکس کے کہتے ہیں ؟

جواب: نقله سکیم کے بند سرے سے ایک غیر فعلی انگلی نما ٹیوب نکلتی ہے ، جسے اپنڈکس کہتے ہیں۔ کسی انفیکشن کی وجہ سے اس میں ہونے والی اسلیمیشن سے شدید درد اٹھتا ہے۔ انفیکشن سے متاثرہ اپنیڈ کس کو سرجری کے ذریعہ فوراً نکالنا ضروری ہوتا ہے ور نہ یہ پھٹ سکتی ہے اور پورے ایبڈ امن میں پھیل سکتی ہے۔

سوال 51 گواٹر کیا ہے ؟ اس کی وجہ لکھئے۔

جواب: اس کی وجہ غذا میں آئیوڈین کی کمی ہے۔ آئیوڈین کو تھائرائیڈ گلینڈ نے وہ ہار مونز بنانے کے لیے استعمال کرنا ہوتا ہے جو جسم میں نارمل افعال اور گروتھ کو کنٹرول کرتے ہیں۔ اگر کاغذ میں کافی آئیوڈین موجود نہ ہو تو تھائرائیڈ گلینڈ سائز میں بڑھ

جاتا ہے۔ سوال :52 ایلیمنٹری کینال کے حصوں کے نام لکھئے۔

جواب: مینی کیشن ، بر یکیشن اور سیمی ڈائی جیشن کے دوران زبان خوراک کے ٹکڑوں کو گھماتی بھی ہے جس سے چھوٹا پھیلنے والا گول ٹکڑ ابن جاتی ہے۔ ایسے ٹکڑے کو بولس کہتے ہیں۔ ہماری روٹی اور گوشت کے نوالے میں موجود سٹارچ اور پروٹیز غیر مکمل طور پر ڈائی جیسٹ ہو چکی ہیں اور اب خوراک ایک پہلے شوربے کی شکل اختیار کر چکی ہے جسے کا تم کہتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks