Class Matric Part 2 NotesComputer class 10th

Matric Part 2 Class 10th Computer Unit 1 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Computer Unit 1 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

 یونٹ نمبر 1   پروگرامنگ کا تعارف

مسائل حل کرنا

غور مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ متعلقہ امور کا تعین کیا جاتا ہے اور غیر متعلقہ معلومات حذف کر دی جاتی ہیں۔

ضرور تیں وضاحت سے بیان کرنا

 ضرورتوں کو وضاحت سے بیان کرنے سے مراد یہ ہے کہ ہمیں علم ہونا چاہیے کہ ہم سافٹ ویئر سے کیا کام لیناچاہتے ہیں۔ اس مرحلہ پر ایک دستاویز تیار کی جاتی ہے جس میں تمام ضرورتوں کو لکھا جاتا ہے۔

مسئلہ کا تجزیہ کرنا

 اس مرحلہ پر بڑے مسئلے کو چھوٹے مسائل میں تقسیم کیا جاتا ہے اور چھوٹے مسائل کو الگ الگ حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس سے سادہ حل نکل آتا ہے۔ c

الگور تھم 

الگور تھم مسئلہ کے حل تک پہنچنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات ہیں۔ یہ بات یاد رہے کہ انگور تھم میں مسئلہ کا حل ہونالازمی امر ہے۔

 الگورتھم کون سے کام سر انجام دیتا ہے ؟

 زیادہ تر الگورتھم مندرجہ ذیل تین کام سر انجام دیتے ان پٹ لینا۔ پروسیسنگ کرنا۔ آؤٹ پٹ دینا

ڈیک چیکنگ

 ڈیک چیانگ سے مراد الگور نظم کا مطالعہ ہے جس میں مختلف ان پٹ دے کر حاصل ہونے والے آؤٹ پٹ کا جائزہ لیا جاتا ہے اور جانچا جاتا ہے کہ مطلوبہ آؤٹ پٹ حاصل ہو رہی ہے یا نہیں۔

پروگرام 

 کمپیوٹر کو کسی خاص کام کو کرنے کے لیے دی جانے والی ہدایات کا مجموعہ پر و پروگرام کہلاتاہے. 

سینٹیکس 

کسی پروگرامنگ لینگوئج میں پرو گرام لکھنے کے اصول اس پر و گر امنگ لینگون کا سینٹیکس کہلاتے ہیں

فلوچارٹ

 فلوچارٹ الگور تھم کی تصویری شکل ہے۔

 ڈی بلنگ 

ڈی بلنگ پروگرام میں ایررز تلاش کرنے اور دور کرنے کے عمل کو ڈی بلنگ کہتے ہیں۔

ایررز کی اقسام ایررز کی تین اقسام ہیں۔

 سینٹیکس ایرر  منطقی ایرر  ری ٹائم ایرر

سینٹیکس ایرر

 جب کوئی پروگرام پروگرامنگ لینگوئج کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو سینٹیکس ایر رواقع ہوتی ہے۔ مثلاً اگر print کی بجائے pint لکھ دیا جائے تو یہ کینڈٹیکس ایر رہے۔ 

منطقی ایرر

 جب پروگرام غلط الگور تھم کی پیروی کرے تو منطقی ایرر واقع ہوتی ہے۔ کم پا کر اس ایرر کی نشاندہی نہیں کرتا لہذا اسے ڈھونڈنا مشکل ہوتا ہے ۔ مثلاً اگر ہم نے دو نمبروں کو جمع کرنا ہو لیکن ہم جمع کی بجائے ضرب کی علامت لگا دیں تو دونوں نمبر ضرب ہو جائیں گے۔

رن ٹائم ایرر

 جب پروگرام کوئی غیر قانونی یا غیر تعریف شدہ کام کرنے کی کوشش کرتا ہے تو رن ٹائم ایر ر واقع ہوتی ہے۔ اس کی ایک مثال صفر سے تقسیم ہے۔

پروگرام لاگو کرنا

 پروگرام لاگو کرنے سے مراد ہے کہ پروگرام کو کسی ایسی جگہ پر انسٹال کرنا جہاں اسے استعمال کیا جائے گا۔

پروگرام کی دیکھ بھال کرنا اور بہتر بنانا 

اس سے مراد یہ ہے کہ پروگرام نئے ہارڈو بیز اور تبدیل ہوتی ہوئی ضروریات کے تقاضوں کو پورا کرے۔ یہ ایک ہمیشہ جاری رہنے والا عمل ہے۔

پروگرام ڈاکیومنٹ کرنے

 اس سے مراد یہ ہے کہ پرو گرام سے متعلقہ الگور تھم ، ڈیزائن، کوڈنگ ، ٹیسٹنگ اور مناسب استعمال کی ایک ڈاکیومنٹ تیار کی جائے۔

فلوچارٹ کے استعمال کے فوائد

فلوچارٹ الگور تھم کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

فلو چارٹ ایر رز درست کرنے میں مدد دیتا ہے۔

پروگرام کی تیاری میں فلوچارٹس رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

فلوچارٹس کی مدد سے operational programs کی دیکھ بھال آسان ہو جاتی ہے۔

فلوچارٹس کے استعمال کی حد بندیاں

پیچیدہ مسائل کے لیے فلوچارٹ بنانا مشکل ہوتا ہے۔

اگر تبدیلیوں کی ضرورت ہو تو فلو چارٹ نئے سرے سے بنانا پڑتا ہے۔

سوال: پہلے قدرتی اعداد کا مجموعہ معلوم کرنے کا الگور تھم لکھیں۔

W

SUM = 0

N = 1

for N = 1 to 50 Step 1

SUM = SUM + N

Next N

Print SUM

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks