Class Matric Part 1 NotesPhysics class 9th

Matric Part 1 Class 9th Physics Ch 8 Urdu Medium

مادہ کی حرارتی خصوصیات

سوال1: ٹمپریچر کی تعریف کریں۔

جواب: کسی جسم کے ٹھنڈے یا گرم ہونے کی شدت کو ٹمپر یچر کہتے ہیں۔ ٹمپریچر ایک سکیلر مقدار ہے۔ SI سسٹم میں اس کا یونٹ کیلون ہے۔

سوال 2: حرارت کی تعریف کریں۔

جواب : حرارت انرجی ایک شکل ہے جو باہمی طور پر میصل دو اجسام میں ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے۔

سوال3: حرارت اور ٹمپریچر میں کیا فرق ہے ؟

جواب: حرارت اور ٹمپریچر میں فرق حرارت حرارت انرجی ایک شکل ہے جو باہمی طور پر متصل دو اجسام میں لمپر یچر کے فرق کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے۔

سوال4: تھر مل ایکوی لبریم کی تعریف کریں۔

جواب: حرارت گرم جسم سے ٹھنڈے جسم کی طرف بہتی ہے جب تک کہ دونوں کا برابر نہ ہو جائے۔ اسے تھر مل ایکوئی لبریم کہتے ہیں۔

سوال5: انٹر مل انرجی کی تعریف کریں۔

جواب: کسی جسم کے ایٹمز اور مالیکیولز کی کائی نیک انر بتی اور پوٹینشل انرجی کے مجموعہ کو اس کی انٹر کل انرجی کہا جاتا ہے۔

سوال6: ٹمپریچر حرارت کے بہاد کا تعین کسی طرح کرتا ہے ؟

جواب: جب گرم چائے کا پیالہ کمرے میں رکھتے ہیں تو یہ آہستہ آہستہ ٹھنڈا ہوتا ہے اور جیسے ہی ان کا ٹمپریچر کمرے کے درجہ حرارت کے پر پہنچتا ہے تو اس کے ٹھنڈے ہونے کا عمل رک جاتا ہے۔ پس ٹمپریچر حرارت کے بہاؤ کی سمت کا تعین کرتا ہے اور حرارت ہمیشہ گرم جسم سے ٹھنڈے جسم کی طرف بہتی ہے۔

سوال7: گرم جسم سے حرارت ٹھنڈے جسم میں کیوں منتقل ہوتی ہے ؟

جواب: حرارت ہمیشہ گرم جسم سے ٹھنڈے جسم میں ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے۔ دو مختلف لمپر بچر والے اجسام کو ملائیں۔ گرم جسم کا کمی واقع ہوتی ہے۔ یہ انرجی نسبتا کم رہتی ہے جب تک دونوں اجسام کا ٹمپریچر یکساں نہ ہو جائے۔

سوال8: تھر مو میٹر کیا ہے ؟

جواب: کسی جسم کے ٹمپریچر کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال ہونے والا تھر مو میٹر کہلاتا

سوال 9: تھرما میٹر میں استعمال ہونے والے مائع کی خصوصیات لکھیں۔

جواب : تھرما میٹر میں استعمال ہونے والے مائع کی درج ذیل خصوصیات ہوئی چاہیں۔ 1۔ اس کا فریز نگ پوائنٹ کم ہوتا ہے۔ 2۔ اسکا نقطہ کھولاؤ زیادہ ہوتا ہے۔ 3۔ اسکا حرارتی پھیلاؤ یکساں ہوتا ہے۔ 4۔ یہ گلاس کو گیلا نہیں کرتا اور نظر آتا ہے۔ 5۔ یہ حرارت کا اچھا کنڈ کٹر ہوتا ہے۔ 6۔ اس کی حرارت مخصوصہ کم ہوتی ہے۔

سوال10: مرکزی کو تھرما میٹرک مٹیریل کے طور پر کیوں ترجیح دی جاتی ہے ؟

جواب : مرکزی وہ تمام خصوصیات رکھتا ہے جو کہ تھر مو میٹر میں استعمال ہونے والے مائع کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ مرکزی کا نقطہ انجماد 39- ہے۔ اسکا نقطہ کھولاؤ 357 ہے۔ اسکا حرارتی پھیلاؤ یکساں ہوتا ہے۔ یہ گلاس کو گیلا نہیں کرتا اور نظر آتا ہے۔ یہ حرارت کا اچھا کنڈکٹر ہوتا ہے۔ اس کی حرارت مخصوصہ کم ہوتی ہے۔

سوال11: اپر اور لوئر فکسڈ پوائنٹس سے کیا مراد ہے ؟

جواب: آپر فکسڈ پوائنٹ تھر مو میٹر میں آپر ٹیکسڈ پوائنٹ مرکزی کی اس پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے جس پر پانی کھولتا ہے۔ لوتر فکسڈ پوائٹ: تھرمو میٹر میں لوئر فکسڈ پوائنٹ مرکزی کی اس پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے جس پر برف چھلتی ہے۔

سوال12: ٹمپریچر کے سکیلز لکھیے۔

جواب ٹمپریچر کے درج ذیل تین سکیل استعمال ہوتے ہیں۔ ا۔ سیل میں یا سینٹی گریڈ سکیل 2- فارن ہائیٹ سکیل 3 کیلون سکیل

سوال13 : سینٹی گریڈ سکیل بیان کریں۔

جواب : اس سکیل پر لوئر فکسڈ پوائنٹ ہے اور آپر ٹکسنڈ یو ایکٹ 100 ہے۔ لوکر اور کے فکسڈ پوائنٹ کے درمیانی وقفہ کو 100 برابر حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ لہٰذا تم پر بچھ میں 100 کی تبدیلی IK کی تبدیلی کے برابر ہوتی ہے۔

سوال14: فارن ہائیٹ سکیل بیان کریں۔

جواب : اس سکیل پر اور فکسڈ پوائٹ 320F ہے اور اپر فکسڈ پو انکت   212°F ہے۔ لوگر اور آپر فکسڈ پوائنٹ کے درمیانی وقفہ و 180 برابر حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

سوال15 : ایک کلینیکل تھرمو میٹر کا استعمال اور رینج بیان کریں۔

جواب : ایک کلینیکل تھرمو میٹر انسانی جسم کا ٹمپریچر معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی ریج 35 سے 420 تک ہوتی ہے۔

سوال 16: حرارت مخصوصہ کی تعریف کریں۔ اسکی مساوات اور یونٹ لکھیں۔

جواب : ” حرارت مخصوصہ کسی شے کی حرارت کی وہ مقدار ہے جو اس کے ایک کلو گرام ماس میں 1 کیلون لمپر یچر کی تبدیلی لانے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ “

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks