Biology class 9thClass Matric Part 1 Notes

Class 9th Biology Ch 4 Urdu Medium

باب نمبر 4 سیلز اور ٹشوز

سوال 1: میکنی فیکیشن اور ریزولیوشن پاور کی تعریف کیجیے۔

جواب : میگنی فیکیشن سے مراد کسی شے کی ظاہری جسامت میں اضافہ ہے اور یہ مائیکرو سکوپی میں ایک اہم خاصیت ہے۔ ریزولیوشن سے مراد کسی عکس کا صاف نظر آتا ہے۔ یہ وہ کم سے کم فاصلہ ہے جس پر موجود اشیاء الگ الگ دیکھی جا سکتی

سوال 2 : میل تھیوری کے تین نکات بیان کیجیے۔

جواب : سیل تھیوری کے نکات درج ذیل ہیں :1 – تمام جاندار ایک یا ایک سے زیادہ سیلز کے بنے ہوتے ہیں۔2۔ سیلز سب سے چھوٹی زندہ چیزیں ہیں۔ یہ تمام جانداروں کی تنظیم کی بنیادی اکائی ہیں۔

سوال3: ٹرانسمیشن الیکٹران مائیکرو سکوپ اور سکینگ الیکٹران مائیکروسکوپ میں فرق بیان کیجیے۔

جواب : ٹرانسمیشن الیکٹران مائیکرو سکوپ میں الیکٹرونز نمونہ میں سے گزر جاتے ہیں۔ یہ مائیکرو سکوپ سیل کی اندرونی ساخت کی تفصیل دیکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

سوال 4: مائیکرو گراف سے کیا مراد ہے؟

جواب : مائیکروسکوپ کے ذریعہ لی جانے والی فوٹو گراف کو مائیکرو گراف کہتے ہیں۔

سوال  5 : پہلی مائیکرو سکوپ کب اور کہاں بنائی گئی ؟

جواب:1595ء میں ہالینڈ میں زکار یاس جانسن نے پہلی مائیکرو سکوپ بنائی تھی۔

سوال 6: مائٹو کا نڈریا اور رائبوسومز کے کام میں فرق لکھئے۔

جواب : مائٹو کا نڈر یا ڈبل ممبرین میں لپٹی ساختیں ہیں جو صرف یو کیر یونس میں پائی جاتی ہیں۔ یہ اسے رو بک ریسپریشن کے مقامات یعنی توانائی پیدا کرنے کے بڑے مراکز ہیں۔رائبو سومز چھوٹی چھوٹی دانے دار ساختیں ہیں جو یا تو سائٹو پلازم میں آزادانہ تیرتی ہیں یا پھر اینڈ و پلاز مک ریٹی کولم کےساتھ جڑی ہوتی ہیں۔ ہر رائبو سوم پروٹین اور رائبو سومل آر این اے کی تقریبا برابر مقدار کا بنا ہوتا ہے۔

سوال7: بلیبز کی تعریف اور اس کا دوسرا نام لکھئے۔

ایپ اپنوسس کے درمیان میل سکڑ جاتا ہے اور اس کے اوپر چھوٹی چھوٹی باڈیز ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں جن کو بلیبز یا اپیوٹک باڈیز کہتے ہیں۔

سوال 8: یو کیر یوٹک سیلز میں پائی جانے والی دو آر گنیلیز کے نام لکھئے۔

جواب: یو کیر یونک سیلز میں ممبرین میں لیٹے آر گنیلز مثلا مائٹو کانڈریا اور گالجی اپرئیس وغیرہ ہیں۔

سوال 9: سموتھ اینڈ و پلاز مک ریٹی کولم کے افعال لکھئے۔

جواب: سموتھ اینڈو پلازمک ریٹی کولم کے ساتھ رائبوسومز نہیں جڑے ہوتے۔ یہ لپڈز کے میٹا بولزم اور مختلف مادوں کی سیل کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل و حمل کا ذمہ دار ہے۔ یہ سیل کے اندر داخل ہونے والے زہر یلے مادوں کا زہر یلا اثر

سوال 11: وائر سزائے سیلولر ہیں۔ کیوں ؟

جواب : وائرسز کو جانداروں اور بے جان کے درمیان تصور کیا جاتا ہے۔ کر سٹلز بن جانے کی خاصیت کی وجہ سے انہیں بے جان خیال کیا جاتا ہے۔ وائرسز اے سیلولر ہوتے ہیں یعنی ان میں سیلولر آرگنائزیشن نہیں پائی جاتی۔ اس کے باوجود وہ جانداروں کی کچھ خصوصیات دکھاتے ہیں۔ وائرسز میں DNA یا RNA موجود ہوتا ہے ، جو عام طور پر پروٹین کے بنے ایک غلاف میں لپٹا ہوتا ہے۔ وہ صرف زندہ سیلز میں جا کر ہی تولید کرتے ہیں جہاں وہ مختلف بیماریاں بھی پیدا کرتے ہیں ۔ چونکہ انہیں جاندار خیال نہیں کیا جاتا اس لئے وہ پانچ کنگڈم کلا سینگیشن سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔ پرائیونز اور وائر ائیڈزبھی اے سیلولر پارٹیکلز ہیں اور پانچ کنگڈم کلا سیفکیشن سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔

سوال 12 پانچ کنگڈم سسٹم کے ہر کنگڈم کا نام لکھئے۔

اے سیلولر پارٹیکلز ہیں اور پانچ کنگڈم کلا سیفکیشن سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔

سوال 13 آٹو ٹراف کے کہتے ہیں؟ مثال دیجیے۔

جواب : آٹو ٹراف یعنی وہ جاندار جو اپنی خوراک خود تیار کر سکتے ہیں۔ مثلاً پو دے۔

سوال :14 پیراسائیٹ کی تعریف کیجیے اور مثال دیجیے۔

جواب : ایسے جاندار جو اپنی خوراک دوسرے جانداروں سے حاصل کرتے ہیں ، پیراسائیٹ کہلاتے ہیں۔ یہ ان میں بیماریاں پھیلاتے ہیں مثلاً مچھر اور ٹیپ ورم وغیرہ۔

سوال 15 پروٹسٹس کی کتنی اقسام ہیں ؟ نام لکھئے۔

جواب : پروٹسٹس کی تین بڑی اقسام ہیں۔ الجی، پروٹوز ونز اور فنجائی۔

سوال 16 پاکستان میں کوئی سی دواینڈینجر ڈ پی ٹیز کی دو اقسام کے نام لکھئے۔

جواب 1 ۔ انڈس ڈالفن 2- مارکو پولو بھیٹر

سوال 17 ٹیکسانومی کے نظام مراتب کی تعریف کیجیے۔

جواب : وہ گروپس جن میں جانداروں کی کلاسیفیکیشن کی جاتی ہے، ٹیکسانومی کے ٹیکسا ، واحد ٹیکسون کہلاتے ہیں اور ان کی ترتیب کو ٹیکسانومی کا نظام مراتب کہتے ہیں۔

سوال 18 وائر مر جاندار ہیں یا بے جان ؟ بحث کیجیے۔

جواب : وائر سنز کو جانداروں اور بے جان کے درمیان تصور کیا جاتا ہے۔

سوال 19 ی فار سٹیشن کے دو اثرات لکھئے۔

ڈی فار سٹیشن کے دو اثرات درج ذیل ہیں:1 ۔ ڈی فار سٹیشن سے مٹی ، پانی اور فضا میں نمی کی مقدار پر فرق پڑتا ہے۔2۔ ڈی فار سٹیشن سے ٹرانسپائریشن کا عمل کم ہو جاتا ہے۔ اس وجہ سے بادل کم بنتے ہیں اور بارشیں کم ہوتی ہیں۔

سوال 20 : اینڈو سائٹس اور ایکسو سائٹوسس میں فرق لکھئے۔

 جواب: اینڈو سائٹوسس ایسا عمل ہے جس میں میل اپنی ممبرین کو اندرونی طرف موڑ کر زیادہ جسامت والے میٹر یلیز کو نگلتا ہے۔اس کی دو اقسام ہیں، فیگو سائٹوسس اور پائنو سائٹوسس۔ ایکسو سائٹوسس ایسا عمل ہے جس کے دوران زیادہ جسامت والے میٹر یلیز کو سیل سے باہر نکالا جاتا ہے۔ اس عمل سے سیل ممبرین میں نئی ممبرین کا اضافہ ہوتا ہے اور اینڈو سائٹوسس کے دوران کم ہونے والی ممبرین کا بدل مل جاتا ہے۔

سوال 21: پروکیر یونک سیلز اور یو کیر یوٹک سیلز میں فرق لکھئے۔

جواب : نیوکلیکس: یو کیر یوٹک سیلز میں واضح نیو کلیکس ہوتا ہے جبکہ پرو کیر یوٹک سیل میں واضح نیو کلیئس نہیں ہوتا۔ ان کا کرو موسوم صرف DNA کا بنا ہوتا ہے جو سائٹو پلازم میں مرکز کے قریب تیرتا ہے۔ اس علاقہ کو نیو کلیا کڑ کہتے ہیں۔ دوسرے آرگنیلز: یو کیر یونک سیلز میں لیٹے آرگنیلز مثلاً مائٹو کا نڈریا، گالجی اپر یس ، اینڈو پلاز مک ریٹی کولم وغیرہ پائے جاتے ہیں جبکہ پر وکیر یوٹک سیلز میں ایسے آرگنسیلز نہیں ہوتے۔ یو کیر یونک سیلز کے رائبوسومز پر وکیر یوٹک سیلز کے رائبو

سوال 22 فلٹریشن سے کیا مراد ہے؟

جواب : فلٹریشن وہ عمل ہے جس میں چھوٹے مالیکیولز کو ہائیڈ روٹیٹک پریشر یعنی پانی کا پریشر یا بلڈ پریشر کی مدد سے سیمی پر می ایبل ممبرین سے گزارا جاتا ہے

 سوال 23 پلاز مولائس کی تعریف لکھئے۔

جواب: ایک ہائپر ٹانک ماحول میں پودے کے سیل سے پانی کا اخراج ہوتا ہے اور سائٹو پلازم سیل وال کے اندر ہی سکڑ جاتا ہے۔ سائٹو پلازم کے اس طرح سکڑ جانے کو پلاز مولائسز کہتے ہیں۔

سوال 24: فیسیلی ٹینڈڈ فیوژن سے کیا مراد ہے؟

جواب : بہت سے مالیکیولز اپنی جسامت اور چارج کی وجہ سے آزادی کے ساتھ سیل ممبرین کے آریا پارڈ فیوژن نہیں کر سکتے۔ ایسے مالیکیولز کو سیل کے اندر یا باہر سیل ممبرینز میں موجود ٹرانسپورٹ پروٹیز کی مدد سے لے جایا جاتا ہے۔ جب ایک ٹرانسپورٹ پروٹین کسی مادہ کو زیادہ سے کم ارتکاز کی طرف جانے میں مدد دے تو اس عمل کو فیسیلی لمیٹڈ ڈفیوژن کہتے ہیں۔ ایسی ڈفیوژن کی رفتار سادہ ڈفیوژن سے زیادہ ہوتی ہے۔

سوال 25 زائیلم ٹشوز اور اس کا فعل لکھئے۔

جواب : زائیلم نشو جڑوں سے پانی اور حل شدہ مادوں کو زمین سے فضائی حصوں تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے۔ لگنن کی موجودگی کی وجہ سے اس کے سیلز کی سیکنڈری والز موٹی اور بے لچک ہوتی ہیں۔ اس وجہ سے زائیلم ٹشو پودے کے جسم کو سہارا دیتا ہے۔ اس ٹشو میں دو قسم کے سیلز پائے جاتے ہیں۔ ویسل ایلیمنٹس اور ٹریکیڈز۔

سوال 26: زائیلم ٹشوز اور فلوئم ٹشوز کے افعال لکھئے۔

جواب : زائیلم ٹشو جڑوں سے پانی اور حل شدہ مادوں کو زمین سے فضائی حصوں تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے۔ لگنن کی موجودگی کی وجہ سے اس کے سیلز کی سیکنڈری والز موٹی اور بے لچک ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے زائیلم نشو پودے کے جسم کو سہارا دیتا ہے۔ اس ٹشو میں دو قسم کے سیل پائے جاتے ہیں یعنی ویسل ایلیمنٹس اور ٹریکیڈز۔ ویسل ایلیمنٹس کے پاس موٹی سیکنڈری سیل والز ہوتی ہیں۔ یہ سیلز ایک دوسرے سے مل کر لمبی ٹیوبز بناتے ہیں۔ ٹریکیڈ زپکے سیلز ہیں جن کے کنارے ایک دوسرے کو ڈھانچے ہوئے ہوتے ہیں۔فلوئم ٹشو پودے کے جسم کے مختلف حصوں کے درمیان آرگینک مادوں کی ترسیل کا ذمہ دار ہے۔ اس ٹشو میں سیوٹیوب سیلز اور کمپینین سیلز پائے جاتے ہیں۔ سیوٹیوب سیلز لمبے ہیں اور ان کی اختتامی سیل والز میں چھوٹے چھوٹے سوراخ پائے جاتے ہیں۔ بہت سے سیوٹیوب سیلز مل کر لمبی سیوٹیوبز بناتے ہیں۔ کمپینین سیلز کا کام سیوٹیوب سیلز کے لیے پروٹینز کو ڈھانچے ہوئے ہوتے ہیں۔

سوال 27 گارڈ سیل کا کام لکھئے۔

جواب : گارڈ سیل پتے کی اپنی ڈرمس میں موجود سٹومیٹا کے گرد موجود ہوتے ہیں۔ سورج کی روشنی میں گارڈ سیلز گلو کوز بناتے ہیں۔ گارڈ سیلز میں جب پانی داخل ہوتا ہے تو وہ پھول جاتے ہیں اور ان کے درمیان سوراخ بن جاتا ہے۔ رات کے وقت ان میں سولیوٹ کا ارتکاز کم ہونے کی وجہ سے پانی نکل جاتا ہے۔ اس طرح یہ نرم پڑ جاتے ہیں اور آپس میں چپک جاتے ہیں اور سوراخ بند ہو جاتا ہے۔

سوال 28 اپنی تھیلیل ٹشوز کی چار اقسام کے نام لکھئے۔

1جواب- سکٹس اپنی تحصیلیم -2 – کیو ہائڈل اپنی تعلیم-3- کالمزاری تعلیم 4 میلی اینڈ کالمز اپنی تعلیم

سوال 29 ٹر گر پریشر اور ٹر گر بیان کیجیے۔

جواب : جب دیکیول سائز میں بڑا ہو جاتا ہے تو سائٹو پلازم سیل وال کے اندر سے بیرونی طرف دباؤ لگاتا ہے ، جو کہ تھوڑی سی کھنچ جاتی ہے۔ مضبوط سیل وال کی وجہ سے سیل پھٹتا نہیں تن جاتا ہے۔ ایسی حالت میں سیل کے اندرونی پانی کے سیل وال پر باہر کی طرف پڑنے والے دباؤ کوٹر گر پریشر جبکہ اس مظہر کو ٹر گر کہتے ہیں۔

سوال 30 سپورٹنگ ٹشوز سے کیا مراد ہے؟

جواب : یہ ٹشوز پودے میں مضبوطی اور لچک پیدا کرتے ہیں۔ یہ مزید دو اقسام کے ہیں۔1- کولن کا ئمہ ٹشوز2- سکلیرن کا ئمہ ٹشوز

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks