Class Matric Part 2 NotesComputer class 10th

Matric Part 2 Class 10th Computer Unit 3 Urdu Medium

Matric Part 2 Class 10th Computer Unit 3 Urdu Medium on newsongoogle.com by Bilal Articles

    یونٹ نمبر 3 کنٹرول

کنٹرول سٹرکچرز

کنٹرول کو کنٹرول کرتی ہیں۔ بینک میں تین قسم کے کنٹرول سٹرکچر زہیں جو کہ ترتیب، چناؤ اور لوپ ہیں۔ 

غیر مشروط کنٹرول ٹرانسفر

غیر مشروط کنٹرول ٹرانسفر میں پروگرام کسی شرط کو چیک کیے بغیر کسی خاص لائن پر چلا جاتا ہے۔

مشروط کنٹرول ٹرانسفر

مشروط کنٹرول ٹرانسفر میں پروگرام کسی شرط کی بنا پر فیصلہ کرتا ہے کہ کسی سٹیٹمنٹ پر عمل کرنا ہے۔

GOTO سٹیٹمنٹ

غیر مشروط کنٹرول ٹرانسفر کے لیے سٹیٹمنٹ استعمال ہوتی ہے۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

GOTO line number

ON GOTO سٹیٹمنٹ

GOTO سٹیٹمنٹ کے بر عکس ONGOTO ایک سے زیادہ ٹرانسفر پوائنٹس کی سہولت دیتی ہے. اس کا سینٹیکس یہ ہے

ON numeric variable or expression GOTO n1, n2, n3, …

ON ERROR GOTO سٹیٹمنٹ

یہ کمانڈ بیسک میں کسی ایر کا پتہ چلانے میں مدد دیتی ہے. اس کا سینٹیکس یہ ہے

ON ERROR GOTO line number

ترتیب سٹرکچرز

ترتیب سٹرکچر میں ہدایات کو لائن نمبرز کے بڑھتے ہوئے آرڈر میں ایگزیکیوٹ کیا جاتا ہے۔

چناؤ سٹر کچر(SELECTION)

چناؤ سٹرکچر یہ ظاہر کرتا ہے کہ کسی متبادل سٹیٹمنٹ پر عمل کرتا ہے۔

لوپ سٹرکچر

کئی بار ہمیں ایک سٹیٹمنٹ کو ایک سے زیادہ مرتبہ چلانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس مقصد کے لیے لوپ استعمال ہوتا ہے جس میں کسی متغیر کی قیمت کو کسی خاص حد تک بار بار تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

IF-THEN سٹیٹمنٹ

سٹیٹمنٹ کے بعد لکھی ہوئی شرط کو ٹیسٹ کرتا ہے۔ اگر شرط درست ہو تو کے بعد لکھی ہوئی سٹیٹمنٹ پر عمل ہو گا۔ اس کا سینٹیکس یہ ہے۔

IF condition 

THEN statement

FOR-NEXT لوپ

جب ہمیں پہلے سے معلوم ہو کہ لوپ کو کتنی مرتبہ دہرانا ہے تو لوپ استعمال کی جاتی ہے۔ اس کاسینٹیکس یہ ہے

FOR variable = x to y STEP z

Statements

NEXT variable

IF-THEN-ELSE سٹیٹمنٹ

اس سٹیٹمنٹ میں دو متبادل سٹیٹمنٹس دی گئی ہوتی ہیں۔ آگر IF کے بعد لکھی ہوئی شرط درست ہو تو کے بعد والی سٹیٹمنٹ پر عمل ہوگا۔ شرط غلط ہونے کی صورت میں کے بعد والی سٹیٹمنٹ پر عمل ہوگا۔ اس کاسینٹیکس یہ ہے

IF condition 

THEN statements

ELSE statements

WHILE-WEND لوپ

جہاں ہمیں پہلے سے معلوم نہ ہو کہ سٹیٹمنٹ کو کتنی مرتبہ دہرانا ہے تو وہاں لوپ استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا سنٹیکس یہ ہے۔

WHILE condition 

Statements

WEND

نیٹڈ لوپ Nested Loop

لوپ کے اندر لوپ کا استعمال نیسٹڈ لوپ کہلاتا ہے

                                                             مشق

مثلث کا رقبہ معلوم کرنے کے لیے پروگرام تحریر کریں۔ پروگرام یوزر سے قاعدہ اور ارتفاع کی قیمتیں لے گا اور رزلٹ بتائے گا۔

[اشاره: ارتفاع × قاعده × 1/2= رقبه ]

10 INPUT “enter base”, b

20 INPUT “enter perpendicular”, p

30 a = 1/2 * b* p

40 PRINT “Area of triangle is ” a

۔ دائرے کارقبہ اور محیط معلوم کرنے کے لیے پروگرام تحریر کریں۔ پروگرام یوزر سے دائرے کارد اس لے گا اور نتیجہ ظاہر کرے گا۔

       اشاره رواس 3.14 × 2 = محیط               اور    [رداس × رواس 3.14 = رقبہ ]

10 INPUT “enter radius”, r

20 c = 2*3.14*4

30 a = 3.14 * r^2

40 PRINT “circumference of circle is ” c

50 PRINT “area of circle is ” a

WHILE-WEND لوپ کے استعمال سے پہلے دس طاق اعداد پرنٹ کرنے کے لئے پروگرام تحریر کریں۔

جواب۔

10 n = 1

20 WHILE n<=19

30 PRINT n

40 n=n+2

50 WEND

FOR-NEXT لوپ استعمال کرتے ہوئے پہلے پانچ جفت اعداد کے مربعوں کا حاصل جمع پرنٹ کرنے کے لیے پروگرام تحریر کریں۔

10 n = 0

20 SUM = 0

30 FOR n = 0 to 8 STEP 2

40 SUM = SUM + n*n

50 NEXT n

60 PRINT “Sum of squares of first five even numbers is” SUM

دو اعداد میں سے بڑا معلوم کرنے کے لیے پروگرام تحریر کریں۔ پروگرام یوزر سے اعداد معلوم کرے گا۔

10 INPUT “enter two unequal numbers”, a, b

20 IF a>b then GOTO 30 ELSE GOTO 40

30 PRINT “greater number is “a

40 PRINT “greater number is ” b

 دیے گئے عدد کا ٹیبل پرنٹ کرنے کے لیے پروگرام تحریر کریں۔ پروگرام یوزر سے نمبر پوچھے گا۔

جواب۔

10INPUT “enter a number”, a

20 n = 1

30WHILE n<=10

40PRINT a “x” n”=” a*n

50n=n+1

60WEND

 ایک پروگرام تحریر کریں جو طالب علم سے امتحان میں حاصل کردہ نمبر معلوم کریں۔ اس کے بعد یہ فیصد معلوم کرے اور طالب عمل کو گریڈ دے۔ گریڈ درج ذیل معیار کے مطابق دیا جائے گا۔

Percentage and Grade 

(A1) >=80 

(A) >=70 but <80 

(B) >=60 but <70

(C) >=50 but <60 

(D) >=40 but <50 

(F) <40

جواب۔

10 INPUT “enter total marks”, t

20 INPT “enter obtained marks”,o

30 p = o/t*100

40 if p>80 then GOTO 100 else GOTO 50

50 if p>=70 AND p<80 then GOTO 110 else GOTO 60

60 if p>=60 AND p<70 then GOTO 120 else GOTO 70

70 if p>=50 AND p<60 then GOTO 130 else GOTO 80

80 f p>=40 AND p<50 then GOTO 140 else GOTO 90

90 if p<40 then GOTO 150

100 PRINT “grade = A1” : END

110 PRINT “grade = A” : END

120 PRINT “grade = B” : END

130 PRINT “grade = C”: END

140 PRINT “grade = D” : END

150 PRINT “grade = F”

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks